قائد اعظم کو زیارت میں علاج کیلئے نہیں رکھا تھا کیونکہ وہاں تو کوئی ٹی بی سینیٹوریم تھا ہی نہیں۔ انہیں وہاں ایسے ہی آئسولیٹ کیا گیا تھا جیسے ابھی عمران خان کو کیا گیا ہے
زیارت سے واپسی پر انہیں جس طرح نیچرل طریقے سے مارا گیا وہی طریقہ خان سے دہرانے کی کوشش کی جا رہی ہے
9 مئی کو جب ریاست پرامن لوگوں پر شیلنگ کر رہی تھی، تب وہ اللہ کے سامنے سر بسجود تھے !!
یہی ہے 9 مئی کی حقیقت، پھیلاؤ ہر طرف ۔۔۔
#خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار
جب عمران خان صاحب کی کمرہ عدالت سے کسی نے اڈیو ریکارڈ کر لی تھی ♥️
پھیلائیں ہر طرف۔۔۔ جو خان کی یہ اڈیو نہیں سن سکے تھے، سن لیں ۔۔۔۔
#خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار
یہ تھا اصل 9 مئی جب مرد پولیس اہلکاروں نے قوم کی نہتی بیٹیوں کو گھسیٹا !!
کیا کبھی نواز شریف یا زرداری وغیرہ کی بیٹیوں کے ساتھ بھی ایسا سلوک ہوا ؟
#خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار
ایسی ویڈیوز لگانے سے پرہیز کرنا ہے جس میں لوگوں کے چہرے واضح ہوں۔۔۔۔
آپ کا نکلنا ضروری ہے ، تصویر یا ویڈیو میٹر نہیں کرتی۔۔۔۔ایک دوسرے کا مِل کر خیال رکھنا ہے۔۔۔
افففف اس شہری کے جذبات کا میٹر کنٹرول سے باہر🚨
بے غیرت نا بنو وہ صرف اپکے لئے جیل میں بیٹھا ہے وہ اپکے بچوں کیلئے جیل میں بیٹھا ہے نکلو عمران خان کیلئے بے غیرت نا بنو !!
"🚨 عمران خان کو اندھیرے میں رکھنے کی سازش، خان تک کوئی بات نہ پہنچے! باہر شیطانی سکیمیں بن رہی ہیں۔علیمہ خان کا میڈیا سے دبنگ بیان خان نے تحریک انصاف اس لیے شروع کی کہ ملک میں انصاف ہو، مگر انصاف زمین بوس ہو چکا ہے اور ادارے بک چکے ہیں۔ انہیں خان سے خوف ہے!
#پرامن_ملک_گیر_تحریک