Geo News Urdu (@geonews_urdu) 's Twitter Profile
Geo News Urdu

@geonews_urdu

Pakistan’s most watched News Channel bringing you the latest stories, in-depth analysis, and diverse perspectives round the clock.

ID: 165796189

linkhttps://urdu.geo.tv/ calendar_today12-07-2010 15:24:32

2,4M Tweet

5,7M Followers

16 Following

Geo News Urdu (@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

اسرائیلی حملے کے بعد ایرانی سرکاری ٹی وی میں آگ لگنے کے باوجود رپورٹر نے رپورٹنگ جاری رکھی

Geo News Urdu (@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل نے ایرانی تنصیبات کو نشانہ بنایا جو این ٹی پی کا رکن نہیں، ایران

Geo News Urdu (@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

ایرانی پاسداران انقلاب کا اسرائیل کیخلاف جدید ڈرونز استعمال کرنے کا اعلان urdu.geo.tv/latest/406876-

Geo News Urdu (@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

ایرانی حملہ؛ اسرائیل نے حیفہ آئل ریفائنری میں پیداوار مکمل طور پر روک دی

Geo News Urdu (@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

پاکستان سمیت 21 مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ کی ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت، مشترکہ اعلامیہ جاری urdu.geo.tv/latest/406877-

Geo News Urdu (@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

ایران کا اسرائیل پر سائبر حملہ، اسرائیلی شہریوں کو پناہ گاہوں میں جانے کے پیغامات موصول urdu.geo.tv/latest/406880-

Geo News Urdu (@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

ٹرمپ نے ایرانی شہریوں کو تہران خالی کرنے کی وارننگ دیدی urdu.geo.tv/latest/406881-

Geo News Urdu (@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل کا ایران پر تازہ حملہ، دارلحکومت تہران میں کئی دھماکوں کی آوازیں

Geo News Urdu (@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

سیز فائر طے پاگئی تو یورپی شراکت دار ایران جوہری مذاکرات میں حصّہ لینے کو تیار ہیں، فرانسیسی صدر میکرون