خالد (@ghalatfhami) 's Twitter Profile
خالد

@ghalatfhami

Religion is a weapon. Woman is supreme because she gave birth to Adam.

ID: 1398300094093398018

calendar_today28-05-2021 15:28:25

2,2K Tweet

3,3K Followers

1,1K Following

خالد (@ghalatfhami) 's Twitter Profile Photo

Victor Gao Warns India: Don’t Weaponize Water Towards Pak or Face Conseq... youtu.be/ABCXcPZk-6g?si… via YouTube “Never use water as a blackmail” the great Professor Victor Gao

خالد (@ghalatfhami) 's Twitter Profile Photo

حضرت مریم کی کنیت اُختَ ہارون ایسے ہی ہے جیسے یاسر عرفات کی کنیت ابو عمار۔

خالد (@ghalatfhami) 's Twitter Profile Photo

“اگر کوئی شہ inertia میں ہے تو وہ inertia میں ہی رہے گی جب تک کہ اس پر کوئی “ایکسٹرنل فورس” اثر انداز نہ ہو” تو یہ ایکسٹرنل فورس کہیں وہ پارٹی تو نہیں جس سے ملحدوں اور مرتدوں کی جان جاتی ہے😂😂😂😂🙏🙏😜😜

خالد (@ghalatfhami) 's Twitter Profile Photo

ابارشن کسی مرد کی بیغیرتی اور کمینگی کا سب سے بڑا ہتھیار اور انسانیت کی تذلیل ہے۔

خالد (@ghalatfhami) 's Twitter Profile Photo

مشتاق احمد یوسفی سے ضیا محی الدین نے پوچھا کہ انہوں نے شادی اپنی پسند سے کی یا اپنے والدین کی پسند سے، یوسفی صاحب کا جواب لا جواب، “اپنی بیوی کی پسند سے”

خالد (@ghalatfhami) 's Twitter Profile Photo

“جنت میں مردوں کو حوریں ملیں گی اگر وہ دنیا میں عورتوں کا ناک میں دم نہیں کرینگے” لیکن اس بات کا سب سے زیادہ مذاق لبرلوں اور ایکس مسلموں نے بنا دیا کہ واقعی مردوں کو حوریں ملیں گی🤦‍♂️🤦‍♂️ جبکہ ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکن دل کے خوش رکھنے کو غالب یہ خیال اچھا

خالد (@ghalatfhami) 's Twitter Profile Photo

مذہب کو فوکس “کیوں” کے جواب پر ہوتا ہے۔ جبکہ سائنس کا فوکس “کیسے ہوا” پر ہوتا ہے