Ghazi Babur (@ghazibabur) 's Twitter Profile
Ghazi Babur

@ghazibabur

Chairman Star Asia Tv

ID: 1142067671472758786

linkhttp://starasiatv.com calendar_today21-06-2019 13:52:06

2,2K Tweet

56,56K Followers

1,1K Following

Shah Owais Noorani (@iamowaisnoorani) 's Twitter Profile Photo

پٹرول کی قیمت بڑھانا حکومت کا اعتراف شکست ہے۔ کہ وہ ٹیکس لینے کی اوقات ہی رکھتے تو ساری وصولی پٹرول بجلی اور گیس کے بلوں سے کر رہے ہیں۔ وزیر صاحب ٹیکس نیٹ نہیں بڑھا سکتے تو کرسی چھوڑیں چنے بیچیں۔ بے رحم بے حس بیشرم

RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

صرف سوا مہینے میں 25 روپے لیٹر پیٹرول کی قیمت بڑھی ہے یہ چاچو 70 روپے قیمت کم کرنے کے فارمولے دیتا تھا کیا اب یاداشت کھو بیٹھا ہے ؟ کیا کہیں گے آپ اس گجنی بارے ؟

Aftab Nazir (@aftab_nazir) 's Twitter Profile Photo

بریگیڈیئر جنرل ابو قتیبہ اور شامی فوج کے ترجمان حسن عبدالغنی کا بھتیجا فرنٹ لائن پر لڑتے ہوئے شہید۔۔۔۔۔ شامی آفیشلز کی اکثریت خود میدان میں اتری ہوئ ہے اور یاد رہیکہ اس بار اعلی قیادت لڑرہی نا کہ عام افواج!

بریگیڈیئر جنرل ابو قتیبہ اور شامی فوج کے ترجمان حسن عبدالغنی کا بھتیجا فرنٹ لائن پر لڑتے ہوئے شہید۔۔۔۔۔
 شامی آفیشلز کی اکثریت خود میدان میں اتری ہوئ ہے اور یاد رہیکہ اس بار اعلی قیادت لڑرہی نا کہ عام افواج!
Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

یہ انڈر پاس اور پل بنانے کے لئے اسلام آباد شہر کے لاتعداد ہرے بھرے درخت قتل کیے گئے ہم نے اعتراض کیا تو کہا گیا کہ بہت لاجواب پل بنائیں گے اربوں روپے لگا کر جو چیز بنائی گئی وہ ہر بارش کے بعد بربادیوں کی کہانی بن جاتی ہے چیئرمین سی ڈی اے کچھ تو بتائیں کہ آخر یہ سب کیا ہے؟

RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 شامی صدر احمد الشرح: اسرائیل جنگ شروع کر سکتا ہے لیکن اسے ختم نہیں کر سکتا۔ اس نے چال چل لی، اب ہم اس کے کرداروں کا خاتمہ کریں گے۔ میرا نام احمد الشرح ہے، ان لوگوں کے لیے ہے جو امن چاہتے ہیں اور جو جنگ چاہتے ہیں میں ان کے لیے جولان پہاڑوں کا بیٹا ابو محمد الجولانی ہوں۔

🔴  شامی صدر احمد الشرح:

اسرائیل جنگ شروع کر سکتا ہے لیکن اسے ختم نہیں کر سکتا۔ اس نے چال چل لی، اب ہم اس کے کرداروں کا خاتمہ کریں گے۔

میرا نام احمد الشرح ہے، ان لوگوں کے لیے ہے جو امن چاہتے ہیں اور جو جنگ چاہتے ہیں میں ان کے لیے جولان پہاڑوں کا بیٹا ابو محمد الجولانی ہوں۔
Sajid usmani (@sajidfb) 's Twitter Profile Photo

خرابی آخر ہے کہاں ؟ مسلہ افسران میں ہے یا نظام میں ؟ اگر CSS کرنے والے اتنے قابل ہیں تو پاکستان کے ادارے تباہ حال کیوں ہے؟ اور TCS میں ایک بھی CSS آفیسر کام نہیں کرتا لیکن TCS پاکستان پوسٹ سے زیادہ منافع میں کیوں ہے؟ آپ ریلوے کا حال دیکھ لیں؟ آپ پولیس کا حال دیکھ لیں؟ آپ

RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 دروزی رہنماء لیث البلاوس: ▪️ سویدا میں عرب قبائل کی آمد میری ذاتی دعوت پر ہوئی ہے۔ یہ دروز کے خلاف کارروائی نہیں ہے۔ ان کا مقصد اسرائیل کے ساتھ تعاون کرنے والی غدار الحجری ملیشیا کا مقابلہ کرنا ہے۔ ▪️ براہ کرم تمام دروز کے لیے اس تنازعہ کو عام نہ کریں۔ یہ فرقہ وارانہ جنگ نہیں

🔴 دروزی رہنماء لیث البلاوس:

▪️ سویدا میں عرب قبائل کی آمد میری ذاتی دعوت پر ہوئی ہے۔ یہ دروز کے خلاف کارروائی نہیں ہے۔ ان کا مقصد اسرائیل کے ساتھ تعاون کرنے والی غدار الحجری ملیشیا کا مقابلہ کرنا ہے۔
▪️ براہ کرم تمام دروز کے لیے اس تنازعہ کو عام نہ کریں۔ یہ فرقہ وارانہ جنگ نہیں
Ghazi Babur (@ghazibabur) 's Twitter Profile Photo

Muhammad Amin Shaheedi اعتبار نہ امریکہ پر کریں، اور نہ ان پر جو امریکی چہرہ لیے ایجنڈے میں اسرائیلی عزائم چھپائے بیٹھے ہیں۔ یاد رکھیں، یہی وہ لوگ ہیں جنہوں نے پہلے حماس کو اسرائیل کے خلاف ابھارا، وعدے کیے، یقین دہانیاں کروائیں، مگر جب وقت آیا… پیچھے ہٹ گئے، اور میدانِ جنگ میں صرف لاشیں، آنسو، اور

RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 شامی صدر احمد الشرح: ▪️ ہمیں بین الاقوامی دعوتیں موصول ہوئی ہیں کہ وہ سویدا میں جاری حالات میں مداخلت کریں اور ملک میں سلامتی بحال کریں، لیکن ہمارا مقصد ملک میں دوبارہ جنگ کو دعوت دینا نہیں۔ ▪️ اسرائیلی مداخلت نے جنوبی علاقوں اور دمشق پر واضح بمباری کے بعد سویدا میں کشیدگی

🔴  شامی صدر احمد الشرح:

▪️ ہمیں بین الاقوامی دعوتیں موصول ہوئی ہیں کہ وہ سویدا میں جاری حالات میں مداخلت کریں اور ملک میں سلامتی بحال کریں، لیکن ہمارا مقصد ملک میں دوبارہ جنگ کو دعوت دینا نہیں۔  
▪️ اسرائیلی مداخلت نے جنوبی علاقوں اور دمشق پر واضح بمباری کے بعد سویدا میں کشیدگی
Ghazi Babur (@ghazibabur) 's Twitter Profile Photo

📊 اعداد و شمار کی زبان میں قومی استحصال کا نوحہ 🔴 ملک بھر کے تاجروں سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) نے پورے سال میں کتنا ٹیکس جمع کیا؟ — صرف 38 ارب روپے۔ 🔴 جبکہ صرف واپڈا (DISCOs) کے ذریعے عوام کی جیبوں سے کتنی رقم زبردستی نکلوائی گئی؟ — 860 ارب روپے، جو ایف بی آر کو بجلی بلوں

RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن: اسرائیل کوئی ملک نہیں بلکہ واشنگٹن کی حمایت یافتہ ایک دہشت گردی کی منصوبہ بندی ہے۔

🔴 شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن:

اسرائیل کوئی ملک نہیں بلکہ واشنگٹن کی حمایت یافتہ ایک دہشت گردی کی منصوبہ بندی ہے۔
Faizullah Khan فیض (@faizullahswati) 's Twitter Profile Photo

لڑکی کو مظلومانہ انداز میں قتل کیا ویڈیو بھی بنائی اور غیرت مند مشہور ہونے کیلئے وائرل بھی کی تاکہ اپنے جیسے جہلاء واہ واہ کریں ایسی تمام رسوم و رواج کا شریعت سے کوئی تعلق ہے نہ اسلام اسکی ہدایت دیتا ہے یہ سراسر علاقائی قبائلی جہالت پہ مبنی روایات ہیں جنہیں اسلام کے تابع کرتے

لڑکی کو مظلومانہ انداز میں قتل کیا ویڈیو بھی بنائی اور غیرت مند مشہور ہونے کیلئے وائرل بھی کی تاکہ اپنے جیسے جہلاء واہ واہ کریں ایسی تمام رسوم و رواج کا شریعت سے کوئی تعلق ہے نہ اسلام اسکی ہدایت دیتا ہے یہ سراسر علاقائی قبائلی جہالت پہ مبنی روایات ہیں جنہیں اسلام کے تابع کرتے
Faizullah Khan فیض (@faizullahswati) 's Twitter Profile Photo

ناران کی سرسبز اور خوبصورت وادی سے نکلیں تو بابر سر ٹاپ کے بعد خیبرپختونخوا ختم گلگت بلتستان شروع ہوجاتا ہے لوگ مزاج مناظر سب بدل جاتے ہیں دیانت کے سنگلاخ پہاڑوں کی سختی مقامی افراد کے چہروں پہ نظر آتی ہے گرمی ایسی کہ خدا کی پناہ ، مگر کل حادثے کے بعد چلاسیوں نے اپنے گھر ہوٹل

RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨 آڈٹ رپورٹ کے مطابق پی ڈی ایم دور میں 90 کروڑ یونٹ فالتو ڈالے گے جیو نیوز میں چھپی رپورٹ میں لکھا ہے کہ ڈیٹر جنرل رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ لائن لاسز، بجلی چوری چھپانے کیلئے اووربلنگ میں ملوث افسران کے خلاف کارروائی نہیں کی گئی، سال 2023-24 میں صارفین کو 90 کروڑ 46 لاکھ

RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

سوات میں بچے کو مدرسہ میں تشدد سے استاد نے مار دیا سکولوں میں بھی یہی حال ہے یہ سید عطاء اللہ شاہ بخاری کے صاحبزادے ہیں ان کو سن لیجئے یہ نبی پاک ص کے حوالے سے بتا رہے کہ قران پڑھتے بچوں کو مارنا خلاف سنت ہے اور جو یہ کہہ رہے یہ جدید نفسیات کی تھیوری ہے

RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

مہنگی بجلی پر ہم نے ٹرینڈ کیے ان پر دو دو لاکھ ٹویٹ ہوئے چار چار دن ٹاپ پر رہے اور ہم دوبارہ بھی کریں گے بار بار کریں گے میرا راتب خوروں کو چیلنج ہے ایک ٹرینڈ مہنگی بجلی کے حق میں کر کے دیکھا دیں آپ کے پاس انفارمیشن کا پانچ ارب کا وفاق میں بجٹ ہے دو تین ارب کا پنجاب میں بھی ہو

Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

عمران خان اس وقت اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہیں لیکن مرضی سے نہیں، یہ ان کی مجبوری ہے اسلئے کہ فوجی قیادت انہیں منہ نہیں لگا رہی۔ انہیں آج کوئی فوجی دو ٹکے کی نوکری آفر کرے تو یہ اُن کے بوٹ کولہوں سے رگڑ کر صاف کیا کریں گے۔ ان کا کوئی اصول تو ہے نہیں، مرزا آفریدی کیس میں آپ نے دیکھ ہی لیا۔