GilaniHouseMediaCell (@gillanihouse_mc) 's Twitter Profile
GilaniHouseMediaCell

@gillanihouse_mc

Gillani House Media Cell (Official) Twitter account.
MediaCell of Former Prime Minister of Pakistan @YusufRazaGilan1
For details contact: @rana_yaqub5

ID: 2936107090

linkhttps://www.facebook.com/Gillanihousesocialmediacel/ calendar_today21-12-2014 23:28:20

17,17K Tweet

31,31K Followers

4,4K Following

GilaniHouseMediaCell (@gillanihouse_mc) 's Twitter Profile Photo

جنوبی پنجاب کے سیلاب متاثرین کیلئے پنجاب حکومت کو توجہ دلانا جرم بن گیا پنجاب حکومت نے چیئرمین سینٹ سیدیوسف رضا گیلانی کے پارلیمینٹیرین صاحبزادوں کی سیکورٹی واپس لے لی ہاد رہے سید علی حیدر گیلانی (2013 میں اغواء ہوچکے) دہشتگردی کا نشانہ بھی بن چکے ہیں Bilawal Bhutto Zardari Shehbaz Sharif

جنوبی پنجاب کے سیلاب متاثرین کیلئے پنجاب حکومت کو توجہ دلانا جرم بن گیا
پنجاب حکومت نے چیئرمین سینٹ سیدیوسف رضا گیلانی کے پارلیمینٹیرین صاحبزادوں کی سیکورٹی واپس لے لی
ہاد رہے سید علی حیدر گیلانی (2013 میں اغواء ہوچکے) دہشتگردی کا نشانہ بھی بن چکے ہیں
Bilawal Bhutto Zardari Shehbaz Sharif
GilaniHouseMediaCell (@gillanihouse_mc) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ذاتی حثتیت میں ملتان مظفرگڑھ،شجاع آباد، بہاولنگر کیلئے 7کروڑ کے خیمے مہیا کیئے، 2.5کروڑ کا راشن دیا، علی قاسم گیلانی ہم 4000ہزار خاندانوں میں حکومت کی مدد کے بغیر ذاتی حثیت میں راشن تقسیم کررہے ہیں، علی قاسم گیلانی Bilawal Bhutto Zardari Kasim Gilani

GilaniHouseMediaCell (@gillanihouse_mc) 's Twitter Profile Photo

کیا ملتان ، ڈی جی خان، مظفرگڑھ، بہالپور، لودھراں پنجاب کا حصہ نہیں؟ اگر آپکو لگتا ہے کہ جھنگ کے بعد پنجاب ختم ہوجاتا ہے تو یہ الگ بات ہے، علی قاسم گیلانی ہم پر بلکل بھی فرض نہیں کہ ہم پنجاب حکومت کی تعریف کرتے رہیں، علی قاسم گیلانی Bilawal Bhutto Zardari Kasim Gilani

GilaniHouseMediaCell (@gillanihouse_mc) 's Twitter Profile Photo

میرے بھائی Ali Haider Gilani کو طالبان نے اغوا کر لیا تھا، اس کے بعد 2013 میں Government of Punjab نے ہماری فیملی کو سیکیورٹی اہلکار فراہم کیے تھے۔ یہ کوئی مراعات نہیں تھیں بلکہ ڈسٹرکٹ سیکیورٹی کمیٹی کی سفارش پر ایک حفاظتی اقدام تھا Syed Ali Musa Gillani

میرے بھائی Ali Haider Gilani کو طالبان نے اغوا کر لیا تھا، اس کے بعد 2013 میں Government of Punjab نے ہماری فیملی کو سیکیورٹی اہلکار فراہم کیے تھے۔ یہ کوئی مراعات نہیں تھیں بلکہ ڈسٹرکٹ سیکیورٹی کمیٹی کی سفارش پر ایک حفاظتی اقدام تھا
Syed Ali Musa Gillani
GilaniHouseMediaCell (@gillanihouse_mc) 's Twitter Profile Photo

میں خرم دستگیر سے سوال کرونگا آپ بلاول بھٹو زرداری کیساتھ سفارتی محاز پر کام کرچکے ہیں تو کیا Bilawal Bhutto Zardariنے حکومت کی جڑیں کھوکھلی کی یا مضبوط علی موسیٰ گیلانی کا سوال میں نے بلاول بھٹو زرداری صاحب نے ہمیشہ پاکستان کے حق میں اور ہمیشہ مؤثر بات کی، خرم دستگیر Syed Ali Musa Gillani

GilaniHouseMediaCell (@gillanihouse_mc) 's Twitter Profile Photo

بلاول بھٹو زرداری کیخلاف بلاجواز تقریر کرنے سے پہلے مریم نواز کو صرف یہ یاد رکھ لینا چاہیئے تھا کہ پی ٹی آئی دورِ میں انکی گرفتاری پر بلاول بھٹو زرداری نے جن جذبات کیساتھ تقریر کی تھی وہ بلاجواز تنقید کرنے سے پہلے وہی تقریر سن لیتی شائد انہیں احساس ہوتا Syed Ali Musa Gillani

GilaniHouseMediaCell (@gillanihouse_mc) 's Twitter Profile Photo

یہ تقسیم پاکستانیوں کو صوبائی ذاتوں میں بانٹنے کی کب ابتدا ہوئی؟ جب بھی مریم نواز یہ کہتی ہیں: “میرا پنجاب، میرا پانی، میرے پیسے، میری مرضی”، تو وہ ایک قوم کی مشترکہ شناخت کو تنگ نظر، ذاتی مفاد پر مبنی صوبائی قوم پرستی کے نعرے میں بدل دیتی ہیں۔ Syed Ali Musa Gillani

یہ تقسیم پاکستانیوں کو صوبائی ذاتوں میں بانٹنے کی کب ابتدا ہوئی؟
جب بھی مریم نواز یہ کہتی ہیں: “میرا پنجاب، میرا پانی، میرے پیسے، میری مرضی”، تو وہ ایک قوم کی مشترکہ شناخت کو تنگ نظر، ذاتی مفاد پر مبنی صوبائی قوم پرستی کے نعرے میں بدل دیتی ہیں۔
Syed Ali Musa Gillani
GilaniHouseMediaCell (@gillanihouse_mc) 's Twitter Profile Photo

فیلڈ مارشل ملک کے لیے اتنی بڑی کاوشیں کر رہے ہیں — سعودی معاہدہ، امریکن ڈیل، "بنیان المرصوص" جیسے اقدامات — سب قومی مفاد میں ہیں، اور ہم سیاسی جماعتیں آپس میں چھوٹے چھوٹے مسائل پر لڑ رہے ہیں، علی موسیٰ گیلانی Syed Ali Musa Gillani

GilaniHouseMediaCell (@gillanihouse_mc) 's Twitter Profile Photo

The 68th Commonwealth Parliamentary Conference has formally commenced in Barbados. The session was addressed by the President and leadership of Barbados. Chairman Senate Yusuf Raza Gilani attended the opening session, leading Pakistan’s Parliamentary delegation.

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماوں ندیم افضل چن ،سید علی قاسم گیلانی اور سید حسن مرتضی کا شیخوپورہ پہنچنے پر رانا خالد سعید اور انکی ٹیم کیجانب سے شاندار استقبال Bilawal Bhutto Zardari Kasim Gilani Nadeem Afzal Chan

GilaniHouseMediaCell (@gillanihouse_mc) 's Twitter Profile Photo

میں نے ہاتھ ملایا، بھارتی وفد سے اب بھی ہاتھ ملانے کو تیار ہوں۔" چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی کا کامن ویلتھ پارلیمنٹری کانفرنس سے خطاب Yusuf Raza Gilani

GilaniHouseMediaCell (@gillanihouse_mc) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی زیر قیادت وفد کی ملاقات وفد میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء و رکن قوم اسمبلی راجہ پرویز اشرف، سینیٹر شیری رحمان ، نیر بخاری، ندیم افضل چن اور سید علی قاسم گیلانی شامل تھے Kasim Gilani

GilaniHouseMediaCell (@gillanihouse_mc) 's Twitter Profile Photo

18اکتوبر 2007 شہید محترمہ بینظیر بھٹو اور سید یوسف رضا گیلانی کی سانحہ کارساز سے قبل کنٹینر پر یادگار Yusuf Raza Gilani #SalaamShuhadaEKarsaz

18اکتوبر 2007
شہید محترمہ بینظیر بھٹو اور سید یوسف رضا گیلانی کی سانحہ کارساز سے قبل کنٹینر پر یادگار
Yusuf Raza Gilani
#SalaamShuhadaEKarsaz
GilaniHouseMediaCell (@gillanihouse_mc) 's Twitter Profile Photo

ملک میں شمع جمہور کی خاطر قربانی دینے والے شہدائے کارساز کے 18 ویں یوم شہادت کے موقع پر ہم انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ Yusuf Raza Gilani #SalaamShuhadaEKarsaz