Gul Sher@ 🇵🇰 (@gs_northern) 's Twitter Profile
Gul Sher@ 🇵🇰

@gs_northern

Just another🤪 face 🫰in a crowd trying to find their place in this world🌍.
(Taurus ♉) No DM

ID: 1201087743838871554

calendar_today01-12-2019 10:37:11

26,26K Tweet

3,3K Followers

6,6K Following

Gul Sher@ 🇵🇰 (@gs_northern) 's Twitter Profile Photo

اے اللہ ہمیں اپنی نعمتوں کا شکر ادا کرنے والا بنا، ہمارے دلوں کو حسد، بغض اور نفرت سے پاک فرما، ہمارے دن خیر و برکت والے اور ہماری راتیں سکون والی بنا دے۔ آمین، یا ربّ العالمین! السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌹 میرے پیارے دوستو🌹

اے اللہ    
ہمیں اپنی نعمتوں کا شکر ادا کرنے  والا بنا،   
ہمارے دلوں کو حسد، بغض اور نفرت  سے پاک فرما،           
ہمارے دن خیر و برکت والے           
اور  ہماری راتیں سکون والی بنا دے۔     
آمین، یا ربّ العالمین!      
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌹
میرے پیارے دوستو🌹
Gul Sher@ 🇵🇰 (@gs_northern) 's Twitter Profile Photo

میرے پیچھے نہ چلو؛ شاید میں قیادت نہ کروں۔ میرے آگے نہ چلو؛ شاید میں پیروی نہ کروں۔ بلکہ میرے ساتھ چلو اور میرے دوست بن جاؤ

Gul Sher@ 🇵🇰 (@gs_northern) 's Twitter Profile Photo

♥——♥♥——♥ زندگی ہمیں خوبصورت دوست دیتی ہے لیکن اچھے دوست ہمیں خوبصورت زندگی دیتے ہیں۔

Gul Sher@ 🇵🇰 (@gs_northern) 's Twitter Profile Photo

♥——♥♥——♥ میری دوستی کا باغ چھوٹا مگر پھول سارے گلاب رکھتا ہوں دوست کم ضرور ہیں جو دوست رکھتا ہوں، لاجواب رکھتا ہوں

Gul Sher@ 🇵🇰 (@gs_northern) 's Twitter Profile Photo

میں تُم سے کُچھ نہیں کہتا فقط اِتنی گُزارش ہے کہ اِتنی بار مِل جاو، کہ جِتنا یاد آتے ہو

Gul Sher@ 🇵🇰 (@gs_northern) 's Twitter Profile Photo

ہر دن تمہیں یاد کرنا میری عادت بن گئی ہے۔ دل کو سکون ہے یہ جان کر کہ تم جہاں بھی ہو خوش ہو۔

Gul Sher@ 🇵🇰 (@gs_northern) 's Twitter Profile Photo

🌹 اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ 🌹 صبحِ مبارک 🌅✨ بِسْمِ ٱللَّٰهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ ✨ اے ربّ العالمین! اس نئی صبح کو اپنی رحمت، مغفرت اور ہدایت کے نور سے منور فرما۔ یہ دن ہمارے لیے ایمان کی مضبوطی دل کی پاکیزگی اور روح کی تازگی کا باعث بنے۔

دنیا ہے پتھر کے جزبات نہیں سمجھتی دل میں جو چھپی ہے وہ بات نہیں سمجھتی چاند تنہا ہے تاروں کی بارات میں درد نگر چاند کی ظالم رات نہیں سمجھتی۔

زندگی میں دو کام بہت مشکل ہیں ایک جس سے محبت ہو اس کے بغیر رہتا دوسرا جس سے محبت نہ ہو اس کے ساتھ زندگی گزارنا