❤️ ᕼᗩᏢᏢᎽ❤️ ᕼᗩᔑᔑᗩᑎ (@gul115m) 's Twitter Profile
❤️ ᕼᗩᏢᏢᎽ❤️ ᕼᗩᔑᔑᗩᑎ

@gul115m

کبھی یہ نہ سمجھنا تیرے قابل نہیں ہم
ترستے ہیں وہ لوگ جن سے ملتے نہیں ہم
Happy

ID: 3067892118

linkhttps://twitter.com/search?q=from%3A%40gul115m%24-filter%3Amentions&s=09 calendar_today08-03-2015 09:27:31

145,145K Tweet

24,24K Followers

17,17K Following

❤️ ᕼᗩᏢᏢᎽ❤️ ᕼᗩᔑᔑᗩᑎ (@gul115m) 's Twitter Profile Photo

یہ تعلق نہیں تو پھر کیا ہے تجھ کو حُسن ملا اور ہمیں آنکھیں ♥️ عکس ہوں میں خود ہی اپنا میرے جیسا ڈھونڈو گے تھک جاؤ گے🌷 Ulfat Ramzan Happy🌹

ÃƑŜĤÃŇ ŤÃŘĮǪ (@mts__afshan) 's Twitter Profile Photo

بارش کی برستی بوندوں نے جب دستک دی دروازےپر محسوس ہوا ۔ تم آۓ ہو انداز تمھارے جیسا تھا🧡 ہوا کےہلکے جھونکے کی جب آہٹ پائی کھڑکی پر محسوس ہوا ۔ تم گزرے ہو احساس تمھارے جیسا تھا♥️ میں نےجو گرتی بوندوں کو جب روکنا چاہاہاتھوں پر اک سردسا پھراحساس ہوا وہ لمس تمھارے جیسا تھا😇 1/2

بارش کی برستی بوندوں نے
جب دستک دی دروازےپر 
محسوس ہوا ۔ تم آۓ ہو
انداز تمھارے جیسا تھا🧡

ہوا کےہلکے جھونکے کی
جب آہٹ پائی کھڑکی پر 
محسوس ہوا ۔ تم گزرے ہو
احساس تمھارے جیسا تھا♥️

میں نےجو گرتی بوندوں کو
جب روکنا چاہاہاتھوں پر 
اک سردسا پھراحساس ہوا
وہ لمس تمھارے جیسا تھا😇
1/2
sherry (@sherrykha62641) 's Twitter Profile Photo

محبت کے لئے کچھ دل مخصوص ہوتے ہیں یہ وہ نغمہ ہے جو ہر ساز پہ گایا نہیں جاتا ۔ #Tabi 🎭 #اردو_زبان

❤️ ᕼᗩᏢᏢᎽ❤️ ᕼᗩᔑᔑᗩᑎ (@gul115m) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم اللہ پاک آپ کے لیۓ خیر کے دروازے کھول دے اور تمام پريشانیاں دور فرما دے اور اپنے در سے آسانیاں پیدا فرمائے۔آپ کو ایسی عزت دے جو خلق کی محتاج نہ هو۔ ایسا رزق دے جو اسباب کا محتاج نہ هو اور ایسا ایمان دے جس میں آزمائش نہ هو الله آپ کو ہمیشہ مسکراتا اور سلامت رکھے

السلام علیکم
اللہ پاک آپ کے لیۓ خیر کے دروازے کھول دے اور تمام پريشانیاں دور فرما دے اور اپنے در سے آسانیاں پیدا فرمائے۔آپ کو ایسی عزت دے جو خلق کی محتاج نہ هو۔ ایسا رزق دے جو اسباب کا محتاج نہ هو اور ایسا ایمان دے جس میں آزمائش نہ هو الله آپ کو ہمیشہ مسکراتا اور سلامت رکھے
❤️ ᕼᗩᏢᏢᎽ❤️ ᕼᗩᔑᔑᗩᑎ (@gul115m) 's Twitter Profile Photo

ہم نے محبت کا بھرم سب سے جدا رکھا ہے ذکر ہر بات میں تیرا ہے مگر نام چھپا رکھا ہے Happy🌹

ہم نے محبت کا بھرم سب سے جدا رکھا ہے 

ذکر ہر بات میں تیرا ہے مگر نام چھپا رکھا ہے

Happy🌹
❤️ ᕼᗩᏢᏢᎽ❤️ ᕼᗩᔑᔑᗩᑎ (@gul115m) 's Twitter Profile Photo

اس کو بھی میرے خواب میں آنے کا شوق ہے یعنی کہ میری نیند چُرانے کا شوق ہے دہلیز پر جو آپ کی بیٹھا ہے یہ حضور اس شخص کو بھی خود کو سجانے کا شوق ہے اک روز میرے شہر میں تو آ کے دیکھ لے اس شہر میں ہی جشن منانے کا شوق ہے Happy💔 Ulfat Ramzan