Muhammad Shahzad Raza Attari (@gulamrasool7979) 's Twitter Profile
Muhammad Shahzad Raza Attari

@gulamrasool7979

مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے میں جلالی صاحب کا دیوانہ ہوں ہو اور بابا جی کا مجاہد ہوں اور
میرے عطار فرماتے ہیں ہمیں علمائے اہل سنت سے پیار ہے

ID: 1839148594596614144

calendar_today26-09-2024 03:44:14

4,4K Tweet

421 Followers

1,1K Following

Muhammad Shahzad Raza Attari (@gulamrasool7979) 's Twitter Profile Photo

بیچارے پنجابی سندھ جائیں تو کچے کے ڈاکو مارتے ہیں بلوچستان جائیں تو د۔ہ شت گرد مارتے ہیں ، کے پی کے جاتے ہیں تو سیلاب جان مال سب چھین لیتے ہیں ، گھر میں رہیں تو واپڈا والے جینے نہیں دیتے ۔جائیں تو جائیں کہاں ۔

Legal Commission On Blasphemy Pakistan (@lcbpofficial) 's Twitter Profile Photo

بلاسفیمی پروٹیکشن گروپ کی نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ہونے والی پریس کانفرنس توہین رسالت کا جرم چھپانے کی مذموم کوشش #LCBPOfficial

بلاسفیمی پروٹیکشن گروپ کی نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ہونے والی پریس کانفرنس
 توہین رسالت کا جرم چھپانے کی مذموم کوشش
#LCBPOfficial
Muhammad Shahzad Raza Attari (@gulamrasool7979) 's Twitter Profile Photo

بھائی صاحب ظلم و تشدد مدرسے میں ہو اسکول و کالج میں ہو تھانے میں ہو بُرا اور قابل مذمت ہے بلا تفریق ایسوں کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہئے

Muhammad Shahzad Raza Attari (@gulamrasool7979) 's Twitter Profile Photo

الحمد للہ ! گذشتہ دوسال کی طرح اس سال بھی جامعات المدینہ کے تین طلبہ کرام نے سرکاری میٹرک بورڈ میں پوزیشنز حاصل کیں ہیں بہاولپور بورڈ میں پہلی اور دوسری پوزیشن راولپنڈی بورڈ میں تیسری پوزیشن فیضان عطار جاری رہے گا اللہ پاک امیر اہلسنت کا سایہ سلامت رکھے آمین #Dawateislami

الحمد للہ ! گذشتہ دوسال کی طرح اس سال بھی
جامعات المدینہ کے تین طلبہ کرام نے سرکاری میٹرک بورڈ میں پوزیشنز حاصل کیں ہیں 
بہاولپور بورڈ  میں پہلی اور دوسری پوزیشن 
 راولپنڈی بورڈ میں تیسری پوزیشن 
فیضان عطار جاری رہے گا
اللہ پاک امیر اہلسنت کا سایہ سلامت رکھے آمین
#Dawateislami
Muhammad Shahzad Raza Attari (@gulamrasool7979) 's Twitter Profile Photo

یہ طلباء نہیں بلکہ صرف لاہور شہر کے جامعات المدینہ کے اساتذہ جمع ہوئے ہیں🥰😘😍 یاد رکھیں ❗ یہ ایک شہر کے دعوت اسلامی کے ایک شعبے کے اساتذہ ہیں اسکے علاؤ دعوت اسلامی کے 80سے زائد شعبہ جات ہیں پھر کیوں نہ کہیں یہ دور میرے عطار کا ہے #Dawateislami

یہ طلباء نہیں بلکہ صرف لاہور شہر کے جامعات المدینہ کے اساتذہ جمع ہوئے ہیں🥰😘😍
 یاد رکھیں ❗ یہ ایک شہر کے دعوت اسلامی کے ایک شعبے کے اساتذہ ہیں اسکے علاؤ دعوت اسلامی کے 80سے زائد شعبہ جات ہیں 
پھر کیوں نہ کہیں یہ دور میرے عطار  کا ہے
#Dawateislami
Muhammad Shahzad Raza Attari (@gulamrasool7979) 's Twitter Profile Photo

> *غلطی جو بعض لوگ کرتے ہیں:* *آدھا سنتے ہیں 👂🏻* *تھوڑا سمجھتے ہیں 🧠* *زیادہ بتاتے ہیں 🗣️*

▅▃▂▁A̸w̠ᵃⁱꌚ▁▂▃▅ (@fe1_i4) 's Twitter Profile Photo

مولوی کیسا ہوتا ہے۔۔۔۔🥀✨ *لسنیے امیر المجاھدین حضرت علامہ* *حافظ خادم حسین رضوی نور* *اللہ مرقدہ ۔۔۔۔🤍✨

Muzamil (@khaak_zaada11) 's Twitter Profile Photo

بہادر پشتون ٹک ٹاکر دہشت گرد بی وائی سی کے دھرنے میں گیا اور سوال کیا یہ دھرنے میں منہ چھپا کر بیٹھنے والے کون لوگ ہیں تو دھرنے والے سب اسکے گلے پڑ گئے ویڈیوز ڈیلیٹ کرنے کا مطالبہ کیا جماعت اسلامی کا فسادی بُڈھا بھی گلے پڑ گیا 1/2

Muhammad Shahzad Raza Attari (@gulamrasool7979) 's Twitter Profile Photo

سیرتِ اعلیٰ حضرت پر حاجی عبد الحبیب عطاری صاحب کے دلچسپ بیانات کا خوبصورت گلدستہ بالکل مفت ڈاؤن لوڈ کریں شکریہ dawateislami.net/bookslibrary/u…

سیرتِ اعلیٰ حضرت پر حاجی عبد الحبیب عطاری صاحب کے دلچسپ بیانات کا خوبصورت گلدستہ بالکل مفت ڈاؤن لوڈ کریں شکریہ 
dawateislami.net/bookslibrary/u…
Muhammad Shahzad Raza Attari (@gulamrasool7979) 's Twitter Profile Photo

یا الہیٰ دے ہمیں بھی دولتِ شرم و حیاء حضرتِ عثماں غنئ باحیا کے واسطے آمین #Dawateislami

یا الہیٰ دے ہمیں بھی دولتِ شرم و حیاء 
حضرتِ عثماں غنئ باحیا کے واسطے آمین
#Dawateislami
Muhammad Shahzad Raza Attari (@gulamrasool7979) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ کے پاس کہیں سے پچاس لاکھ روپے آ جائیں تو آپ کیا کریں گے ؟ میں تو اپنی ساری فیملی کے ساتھ مدینے شریف چلا جاؤں گا 😊 #Dawateislami

Muhammad Shahzad Raza Attari (@gulamrasool7979) 's Twitter Profile Photo

جیسے آپ میڈیسن کو بچوں کی پہنچ سے دور رکھتے ہیں. ویسے ہی اپنے بچوں کو وہابیت، دیوبندیت، رافضیت، خارجیت، ناصبیت، نجدیت پلمبریت و یزیدیت سے بھی دور رکھیں محمد شہزاد رضا عطاری آرائیں پتر #Dawateislami

جیسے آپ میڈیسن کو بچوں کی پہنچ سے دور رکھتے ہیں.
ویسے ہی اپنے بچوں کو وہابیت، دیوبندیت، رافضیت، خارجیت، ناصبیت، نجدیت پلمبریت و یزیدیت سے بھی دور رکھیں
محمد شہزاد رضا عطاری آرائیں پتر 
#Dawateislami
Muhammad Shahzad Raza Attari (@gulamrasool7979) 's Twitter Profile Photo

لمبے لمبے جبہ پہننے والے مولویوں سے کہو اگر سچ میں صلح کلی کی تعریف سننی ہو تو امام العصر حضور کنزالعلماء کا 5 گھنٹہ رد ِ صلح کلیت سمنار نیٹ پر موجود ہیں وہ سماعت فرمائے پتہ چل جائے گا کہ اصل سنی کون اور صلح کلی کون