Khalid Gurmani (@guramni) 's Twitter Profile
Khalid Gurmani

@guramni

اے جذبہٕ دِل گر میں چاہوں ہر چیز مٌقابل آ جاۓ🤍

ID: 1679429584159379457

calendar_today13-07-2023 09:56:38

161,161K Tweet

13,13K Followers

12,12K Following

Khalid Gurmani (@guramni) 's Twitter Profile Photo

یقینا وہ وقت بہت قریب ہے کہ جب اپکا رب آپ کو خوش کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گا بلکل ویسے ہی جیسے کہ آپ نے اسکی رضا کے لیے اپنی خواہشات کو قربان کرتے ہوئے اپنے صبر سے اسے راضی کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی..!!

Khalid Gurmani (@guramni) 's Twitter Profile Photo

"دنیا کا سب سے مشکل کام مسکراہٹ پر آنکھوں میں خشک آنسو کو سجانا ھوتا ھے۔"

Khalid Gurmani (@guramni) 's Twitter Profile Photo

وہ لوگ جنہوں نے سردی صرف کھڑکیوں سے دیکھی ہو اور غربت صرف کتابوں میں پڑھی ہو، وہ عام آدمی کی قیادت نہیں کر سکتے!! ~ کارل مارکس

Khalid Gurmani (@guramni) 's Twitter Profile Photo

جب قلم اور زبان بکتی ہے تو تاریخ مسخ، ضمیر مردہ اور قومیں برباد ہوتی ہیں۔

Khalid Gurmani (@guramni) 's Twitter Profile Photo

کسی دوسرے انسان کو خوش کرنے کے لیے، اپنے آپ کو پینٹ مت کریں۔ جو آپ کو واقعتاً چاہتا ہوگا وہ آپ کے اصل رنگوں سے ہی محبت کرے گا…!!

Khalid Gurmani (@guramni) 's Twitter Profile Photo

اونچے لوگ وہ ہوتے ہیں جن کے اعمال اونچے ہوتے ہیں۔ بڑی گاڑیوں اور بڑے بنگلوں سے کوئی اونچا تھوڑی بنتا ہے۔ اور ایسے لوگوں کے ساتھ اٹھنے بیٹھنے کا یہ مطلب تھوڑی ہے کہ انسان اپنا اعمال اور کردار بدل لے۔💖

Khalid Gurmani (@guramni) 's Twitter Profile Photo

"اس دنیا میں اکثر لوگوں کو دوسروں کے غم بانٹنے کے لیے ان کے غم کا بڑی شدت سے انتظار رہتا ھے۔"

Khalid Gurmani (@guramni) 's Twitter Profile Photo

یہ دنیا بڑی عجیب جگہ ہے۔ یہاں چہرے بدلتے ہیں، لہجے بدلتے ہیں، وعدے بدلتے ہیں، اور سب سے زیادہ، لوگ بدلتے ہیں، یہاں لوگ حقیقت سے زیادہ دکھاوے پر یقین رکھتے ہیں، سچ سے زیادہ جھوٹ پر محبت سے زیادہ مفاد پر، اور خلوص سے زیادہ دھو کے پر۔✨🍁🌸💯

Khalid Gurmani (@guramni) 's Twitter Profile Photo

فرض کریں رات سوتے وقت آپ 20 ایکڑ زمین کے مالک ہوں، ڈھیر ڈھور ڈنگر ہوں اور صبح اٹھنے پر آپ کو پتہ چلے کہ آپ کی ساری زمین اب دریا کا حصہ ہے۔ علی پور، جلالپورپیروالہ 😭 مائے نی میں کِنوں آکھاں ۔۔۔

فرض کریں رات سوتے وقت آپ 20 ایکڑ زمین کے مالک ہوں، ڈھیر ڈھور ڈنگر ہوں اور صبح اٹھنے پر آپ کو پتہ چلے کہ آپ کی ساری زمین اب دریا کا حصہ ہے۔ علی پور، جلالپورپیروالہ 😭

مائے نی میں کِنوں آکھاں ۔۔۔
Khalid Gurmani (@guramni) 's Twitter Profile Photo

دنیا تسلیم کر چکی ہے کہ پاکستان اس خطے کا سب سے بڑا چوہدری ہے زمانہ دلیروں اور جیتنے والوں کا ساتھ دیتا ہے یہ تصویر دیکھ کر دلی خوشی اور فخر ہوا آپ بھی فخر کیجئے! یہ کسی شخصیت کی نہیں بلکہ پاکستان کی عزت ہوئی ہے۔ پاکستان تُو ہمیشہ زندہ باد رہیگا 🤲🇸🇦🇵🇰

دنیا تسلیم کر چکی ہے کہ پاکستان اس خطے کا سب سے بڑا چوہدری ہے
زمانہ دلیروں اور جیتنے والوں کا ساتھ دیتا ہے
یہ تصویر دیکھ کر دلی خوشی اور فخر ہوا
آپ بھی فخر کیجئے! یہ کسی شخصیت کی نہیں بلکہ پاکستان کی عزت ہوئی ہے۔
 
پاکستان تُو ہمیشہ زندہ باد رہیگا 🤲🇸🇦🇵🇰
Khalid Gurmani (@guramni) 's Twitter Profile Photo

تم کیا سوچ رہے ہو اگر یہ تمہارا دشمن بھی سوچ رہا ہے تو یہ تو تمہارے لیے اچھی بات ہے کیونکہ وہ اپنے بارے میں تو کچھ سوچ ہی نہیں رہا☺️

Khalid Gurmani (@guramni) 's Twitter Profile Photo

افغانستان نے پاک افغان سرحد کے پانچ سے چھ مختلف مقامات پر اچانک فائرنگ کی۔ سیکیورٹی فورسز نے مؤثر جواب دیتے ہوئے افغان حملہ آوروں کو پسپائی پر مجبور کر دیا۔ افغان فورسز جوابی کارروائی کے دوران اپنی لاشیں چھوڑ کر پیچھے ہٹ گئیں۔

آئیے ان لوگوں کے لیے ڈراؤنا خواب بنیں جو ہمارے خواب چھیننا چاہتے ہیں۔ #Pakistan #PAF

آئیے ان لوگوں کے لیے ڈراؤنا خواب بنیں جو ہمارے خواب  چھیننا چاہتے ہیں۔
#Pakistan 
#PAF
Khalid Gurmani (@guramni) 's Twitter Profile Photo

گرم بستروں میں بیٹھ کر پاک فوج پر تنقید کرنے والوں کو یہ بتانا چاہتا ہوں پاکستان آرمی کے جوان اس وقت نمک حراموں کے ساتھ آپکی حفاظت کے لیے اپنی جان کو خطرہ میں ڈال کر جنگ لڑ رہے ہیں