❣️HuMa ABBASI®❣️ (@hamid_tweet) 's Twitter Profile
❣️HuMa ABBASI®❣️

@hamid_tweet

ID: 1840425872722993152

calendar_today29-09-2024 16:18:50

106 Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

❣️HuMa ABBASI®❣️ (@hamid_tweet) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللّٰهِ وَبَرَكاتُهُ ♥️ جب ہم اللہ کی عطا کردہ نعمتوں کو دل کھول کر تقسیم کریں گے، تو اللہ اُن میں بے حساب اضافہ فرما دے گا۔

❣️HuMa ABBASI®❣️ (@hamid_tweet) 's Twitter Profile Photo

افواجِ پاک زندہ باد ♥️ وطنِ عزیز پاکستان پائندہ باد 🇵🇰 May the Armed Forces of Pakistan live forever! May our beloved country, Pakistan, thrive forever. ❤️

Aysha Batool (@a_batool0) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پائلٹوں نے انڈیا پر حملہ کرنے سے پہلے ڈیتھ وارنٹ پر سائن کیے، اللہ کی مدد سے ہمارے تمام پائلٹ انڈیا پر حملہ کر کے واپس لوٹ آئے ہیں، الحمد اللہ

پاکستان پائلٹوں نے انڈیا پر حملہ کرنے سے پہلے ڈیتھ وارنٹ پر سائن کیے،
اللہ کی مدد سے ہمارے تمام پائلٹ انڈیا پر حملہ کر کے واپس لوٹ آئے ہیں، الحمد اللہ
❣️HuMa ABBASI®❣️ (@hamid_tweet) 's Twitter Profile Photo

My fellow Pakistanis, you absolutely must not panic. The Pakistan Army is always striving to protect you. #IndiaPakistanWar #PakistanArmy #PakistanZindabad #PakistanAirForce #PakistanAirForceZindabad

💞Maham Gul💞 (@maham_099) 's Twitter Profile Photo

Allhumduillah 🇵🇰🇵🇰 :🇵🇰 Pakistan zindabad 🇨🇳 china zindabad 🇹🇷 Turkey zindabad 🇦🇿 Azerbaijan zindabad 🇧🇩 Bangladesh zindabad thank you all❤️✌️

®‏حامــͥــᷤـــⷽـــⷡـــⷡـــⷽــــدمنـــــــــیر (@hamid_speak) 's Twitter Profile Photo

ویسے یہ عشق جو ہوتاہے یہ کیا ہوتا ہے دل اگر زور سے دھڑکے تو گناہ ہوتا ہے میں تیرے بعد بھی مرضی سےنہیں جی پایا جس طرح کوئی ضمانت پہ رہا ہوتا ہے

ویسے یہ عشق جو ہوتاہے یہ کیا ہوتا ہے
     دل اگر زور سے دھڑکے تو گناہ ہوتا ہے

میں تیرے بعد بھی مرضی سےنہیں جی پایا
جس طرح کوئی ضمانت پہ رہا ہوتا ہے
💞Maham Gul💞 (@maham_099) 's Twitter Profile Photo

تو مجھ کو چھوڑ تو پھر اس طرح سے چھوڑ کہ میں گلی گلی میں پھروں کوستا محبت کو ہم ایسے لوگ ہی ذہنی مریض ہوتے ہیں جو مانتے ہیں بڑا آسرا محبت کو 🩶

تو مجھ کو چھوڑ تو پھر اس طرح سے چھوڑ کہ 
میں گلی گلی میں پھروں کوستا محبت کو

ہم ایسے لوگ ہی ذہنی مریض ہوتے ہیں
جو مانتے ہیں بڑا آسرا محبت کو 🩶