Hania Fatima (@hania_bah) 's Twitter Profile
Hania Fatima

@hania_bah

My brain has too many tabs open.

ID: 1744343401057619968

calendar_today08-01-2024 13:01:16

6,6K Tweet

1,1K Followers

788 Following

Hania Fatima (@hania_bah) 's Twitter Profile Photo

وہ بھی ملتا جو گلے سے تو خوشی عید کی تھی. کوئی رہ رہ کے نصیر آج بہت یاد آیا. پیر نصیرالدین نصیر.

وہ بھی ملتا جو گلے سے تو خوشی عید کی تھی.
کوئی رہ رہ کے نصیر آج بہت یاد آیا.
پیر نصیرالدین نصیر.
Hania Fatima (@hania_bah) 's Twitter Profile Photo

تمھاری اک نگاہ سے قتل ہوجاتے ہیں لوگ❤ اک نظرہم کوبھی دیکھو کہ زندگی اچھی نہیں لگتی.

تمھاری اک نگاہ سے قتل ہوجاتے ہیں لوگ❤
اک نظرہم کوبھی دیکھو کہ زندگی اچھی نہیں لگتی.
Hania Fatima (@hania_bah) 's Twitter Profile Photo

مل تو گئے تھے یوسف و یعقوب بھی مگر ہم کو وہ ایک شخص دوبارہ نہیں ملا. #صباح_الخير

مل تو گئے تھے یوسف و یعقوب بھی مگر
ہم کو وہ ایک شخص دوبارہ نہیں ملا.
#صباح_الخير
Hania Fatima (@hania_bah) 's Twitter Profile Photo

قاصد چھوڑسارےگلےشکوے یہ بتا؟ اس نے پہلے کیاکہا پھرکیاکہا پھر کیاکہا؟

قاصد چھوڑسارےگلےشکوے یہ بتا؟
اس نے پہلے کیاکہا پھرکیاکہا پھر کیاکہا؟
Hania Fatima (@hania_bah) 's Twitter Profile Photo

اپنے کردارپہ ڈال کے پردہ اقبال ہر شخص کہہ رہاہے زمانہ خراب ہے. "علامہ اقبال"

اپنے کردارپہ ڈال کے پردہ اقبال
ہر شخص کہہ رہاہے زمانہ خراب ہے.
"علامہ اقبال"
Hania Fatima (@hania_bah) 's Twitter Profile Photo

وفا کی لاج میں مجھ کو منا لیتے تو اچھا تھا انا کی جنگ میں اکثر جدائی جیت جاتی ہے.

وفا کی لاج میں مجھ کو منا لیتے تو اچھا تھا
انا کی جنگ میں اکثر جدائی جیت جاتی ہے.