Abdul Hasham (@hasham_mem30585) 's Twitter Profile
Abdul Hasham

@hasham_mem30585

ID: 1942528197796716544

calendar_today08-07-2025 10:19:54

117 Tweet

198 Followers

0 Following

Shehr Bano Official (@officialshehr) 's Twitter Profile Photo

یا اللہ سوڈان کے مظلوم مسلمانوں کی تو ہی مدد فرما ۔۔۔یہ مجبور ہیں بے بس ہیں ۔۔۔ ان کے لیے اواز اٹھانے والے لوگ بہت کم ہیں ۔۔۔جس کا کوئی نہیں ہوتا اس کا تو ہوتا ہے ۔۔۔اپنے کرم سے ان لوگوں کی مدد فرما #Sudan

عائزے_رومان (@myself_pagli) 's Twitter Profile Photo

فلسطینی تھک چکے ہیں نماز جنازہ پڑھ پڑھ کر وہ تھک چکے ہیں دنیاں کے تعزیتی الفاظوں سے مسلم ممالک کی مذمتوں سے۔ لیکن ہم کمزور کیا کرسکتے ہیں سوائے قلمی جہاد کے یا اللہ تو ہمارا آواز بننا قبول کرنا۔🤲

𝛂⍳ĭɳ𝛂ʂĭř (@alibest55) 's Twitter Profile Photo

ریاست کے اندر ریاست کراچی کے 2 نوجوان بھائیوں کو موٹر سائیکل سے معمولی حادثے پر چار گھنٹے کسٹم ہاوس میں بٹھا کر اہلکاروں کا تشدد کیا کراچی میں طاقتور کے لئے آئین وقانون مفلوج ہوگیا ھے؟

Mohammad Hayat (@mofarooka) 's Twitter Profile Photo

لاہور غازی اباد میں یہ واقعہ پیش ایا۔۔ جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا کلچر ختم کریں، ورنہ ہم بھی اسی نظام کے شکار بن جائیں گے!!

Rabbia Bibi (@rabbia223344) 's Twitter Profile Photo

🚨اس ظلم کے بازار کی جانب توجہ دیں سب کے سب ظلم کا بازار گرم ہے ۔۔ہر طرف ظلم ہی ظلم ہے اس جعلی نظام حکومت نے انسانوں کے ساتھ پرندوں کو بھی نہیں بخشا رات و رات پرندوں کا قبرستان بنا دیا ہے استغفرالله لعنت حکومت پر اور انکو لانے والوں پر اکیلے اکیلے مار کھاتے رھنا مگر کبھی اکٹھا

Samina Pasha (@pasha_samina) 's Twitter Profile Photo

ساری زندگی جمہوریت کا راگ الاپتے ہمارے دانشور جمہوریت سے فائدے اٹھاتے رہے ، بدترین جمہوریت بھی بہترین آمریت سے اچھی ہے سن سن کر ہمارے کان پک گئے۔ اب آخری عمر میں ہمیں نیشنل سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کے فوائد و ثمرات سمجھا رہے ہیں۔

Shahid Khattak (@shahidkhattaksk) 's Twitter Profile Photo

ایل این جی چھوڑے ٹماٹر ، چینی ، دال آٹے پر کوئی پروگرام نہیں ہورہا گندم میں اربوں روپے کے گھپلے پر خاموش ہے

Aftab Ahmad Goraya (@gorayaaftab) 's Twitter Profile Photo

یہ بھی تو دیکھ کہ اس نے نون لیگ کا کیا حال کر دیا ہے پنجاب سمیت دوسرے صوبوں کے حقوق پر نون لیگ کے ڈاکے کو ناکام بنا دیا ہے اور نون لیگ کی منجی چوک میں لا کر ٹھوک دی ہے۔ تو چیرمین بلاول کی فکر چھوڑ وہ بالکل ٹھیک ہیں یہ بتا انگلی توڑ صاحبہ کیوں خاموش ہے، پنجاب کے حق پر ڈاکے کی کوشش

Times of Karachi (@tokcityoflights) 's Twitter Profile Photo

کوئٹہ کی فصل ختم ہونے اور سندھ کی فصل شروع ہونے کے درمیان تقریباً ایک ماہ کا وقفہ آیا۔ اس دوران شہر قائد کی ضرورت ایرانی ٹماٹر سے پوری ہوئی مگر محدود سپلائی کے باعث قیمتیں 500 روپے فی کلو تک پہنچ گئیں۔لیکن اب سندھ کا ٹماٹر مارکیٹ میں آنے لگا ہے۔ جس کے بعد کراچی کی سبزی منڈی میں

کوئٹہ کی فصل ختم ہونے اور سندھ کی فصل شروع ہونے کے درمیان تقریباً ایک ماہ کا وقفہ آیا۔ اس دوران شہر قائد کی ضرورت ایرانی ٹماٹر سے پوری ہوئی مگر محدود سپلائی کے باعث قیمتیں 500 روپے فی کلو تک پہنچ گئیں۔لیکن اب سندھ کا ٹماٹر مارکیٹ میں آنے لگا ہے۔ جس کے بعد کراچی کی سبزی منڈی میں
Ameer Abbas (@ameerabbas84) 's Twitter Profile Photo

کیا کمال بیوقوف بنایا ہے پیپلز پارٹی نے لوگوں کو 27ویں ترمیم پر، یہ بالکل ویسے ہی ہے جیسے کسی شخص نے پستول کا لائسنس لینا ہو لیکن وہ توپ کا لائسنس مانگ لے اور بالآخر پستول کا لائسنس تو مل ہی جائے گا۔ پیپلز پارٹی ڈھول بجائے گی کہ ہم نے 18ویں ترمیم بچا لی، صوبائی خود مختاری بچا لی

K A M I (@k4mi_i) 's Twitter Profile Photo

زندگی کے نئے سفر پر بہت دعائیں ڈیڑھ کروڑ میں پینتس چالیس کلو کا زیور خوب جچ رہا ہے مگر پلیز اب آپ سیانی ہو جائیں یا اپنے ساتھ سے یہ ماہر نفسیات لکھنا چھوڑ دیں ۔۔۔

Ather Salem® (@athsa01) 's Twitter Profile Photo

استغفراللہ استغفراللہ 💔 مزمل حسین کا سر ایلفی سے جوڑ کر ہسپتال لایا گیا تو ڈاکٹرز حواس باختہ 😭 یہ افسوسناک واقعہ پتوکی کے ایک نواحی گاوں میں پیش آیا جب مزمل حسین اپنے مالک کے پاس تنخواہ لینے گیا جس کے پاس عرصہ 20 سال سے ملازمت کر رہا تھا مزمل کے گھر کا چولہا بند تھا بچے بھوکے

استغفراللہ استغفراللہ 💔
مزمل حسین کا سر ایلفی سے جوڑ کر ہسپتال لایا گیا تو ڈاکٹرز حواس باختہ 😭
یہ افسوسناک واقعہ پتوکی کے ایک نواحی گاوں میں پیش آیا جب مزمل حسین اپنے مالک کے پاس تنخواہ لینے گیا جس کے پاس عرصہ 20 سال سے ملازمت کر رہا تھا مزمل کے گھر کا چولہا بند تھا بچے بھوکے
Taimoor Hussain Mughal (@taimoor74209) 's Twitter Profile Photo

میرے بھٹو کا قصور صرف صنعتیں قومیاء کر مزدور کو حقوق دلانا ہی نہیں تھا بلکہ سرداری، نوابی اور جاگیرداری نظام کا خاتمہ کرکے کسانوں محکوموں کو بھی برابری کے حقوق دلانا تھا اس لیئے سب لٹیروں غاصبوں نے مل کر غریب کے بھٹو کو شہید کیا ۔۔۔ " تیرا بھٹو میرا بھٹو جیئے بھٹو جیئے بھٹو "

چوہدری شاہد محمود (@csmr786) 's Twitter Profile Photo

بڑی خبر۔ جیسا کے بتا چکا ہوں کہ مخصوص نشستوں کے بعد اور ضمنی الیکشن کے بعد ہمیں سادہ اکثریت حاصل ہو جائے گی اور پپلز پارٹی کی ضرورت ختم۔ مزمل سہروری کے مطابق 27ویں ترمیم کے بعد مائنس پیپلز پارٹی فارمولے پر عمل ہوگا، جیسے 26ویں ترمیم کے بعد “مائنس مولانا” ہوا تھا۔ جس کے لیے دو

AmeerSahib (@shamriznews) 's Twitter Profile Photo

مسلمان سکول کے بچے عرفان الدین غازی پر آئرلینڈ کے کاؤنٹ گالوے کے علاقے میں نسل پرست غنڈوں نے وحشیانہ حملہ کیا۔

Imtiaz Chandio (@imtiazchandyo) 's Twitter Profile Photo

زندگی کی آخری اننگ کھیلنے والے آصف زرداری خود کو گرفتاری سے بچانے کے لئے کئی نسلیں تباھ کرنے والی آئینی ترامیم لا رہا ہے۔ جس سے سب سے زیادہ نقصان سندھ کو ہوگا۔ یہ ترامیم فوجی عذاب سے تو بچا سکتی ہیں مگر اللہ کے عذاب سے نہیں۔۔

A.Waheed Murad (@awaheedmurad) 's Twitter Profile Photo

کال سینٹرز سے ماہانہ کروڑوں روپے کا بھتہ اور غیر قانونی دھندے کی پشت پناہی کے الزامات پر نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کے مزید 13 افسران پر مقدمہ درج۔ مقدمہ ایف آئی اے اینٹی کرپشن سیل اسلام آباد میں درج کیا گیا ہے۔ مقدمے میں دو ایڈیشنل ڈائریکٹرز شہزاد حیدر اور عامر نذیر مقدمہ بھی

کال سینٹرز سے ماہانہ کروڑوں روپے کا بھتہ اور غیر قانونی دھندے کی پشت پناہی کے الزامات پر نیشنل سائبر کرائم ایجنسی  کے مزید 13 افسران پر مقدمہ درج۔ 

مقدمہ ایف آئی اے اینٹی کرپشن سیل اسلام آباد میں درج کیا گیا ہے۔ 

مقدمے میں دو ایڈیشنل ڈائریکٹرز شہزاد حیدر اور عامر نذیر مقدمہ بھی