Muhammad Iqbal (@haziq366) 's Twitter Profile
Muhammad Iqbal

@haziq366

Skin care products Manufacturer

ID: 2972634444

calendar_today10-01-2015 18:02:51

19,19K Tweet

863 Followers

2,2K Following

araya (@aray579233727) 's Twitter Profile Photo

اللهم صل وسلم على نبينا محمد ﷺ اللهم صل وسلم على نبينا محمد ﷺ اللهم صل وسلم على نبينا محمد ﷺ اللهم صل وسلم على نبينا محمد ﷺ اللهم صل وسلم على نبينا محمد ﷺ اللهم صل وسلم على نبينا محمد ﷺ اللهم صل وسلم على نبينا محمد ﷺ اللهم صل وسلم على نبينا محمد ﷺ

اللهم صل وسلم على نبينا محمد ﷺ
اللهم صل وسلم على نبينا محمد ﷺ
اللهم صل وسلم على نبينا محمد ﷺ
اللهم صل وسلم على نبينا محمد ﷺ
اللهم صل وسلم على نبينا محمد ﷺ
اللهم صل وسلم على نبينا محمد ﷺ
اللهم صل وسلم على نبينا محمد ﷺ
اللهم صل وسلم على نبينا محمد ﷺ
Muhammad Iqbal (@haziq366) 's Twitter Profile Photo

کھوتے کا گوشت انسان میں ذمہ داریوں کا بوجھ اُٹھانے کی طاقت پیدا کرتا ہے 😁😂 منجانب۔ بنوں بیف پلاؤ

ℭ⃝ⓞℭ𝐨𝐥 𝐀𝐬𝐢𝐦 (@c0b1ra) 's Twitter Profile Photo

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ وَسَلِّمْ اے پروردگار! حضرت محمد ﷺ اور ان کی پاکیزہ آل پر اپنی رحمتیں اور سلامتی نازل فرما

Zahid Bangash.(ZB) (@z_bangash1) 's Twitter Profile Photo

اپنے معاملات اللہ ربّ العزت کے حوالے کر دینا آپ کو مطمئین کر دیتا ہے. ✨❤️ بیشک! ۔ السلام علیکم! صبح بخير!

اپنے معاملات اللہ ربّ العزت کے حوالے کر دینا آپ کو مطمئین کر دیتا ہے.
✨❤️
بیشک!
۔
السلام علیکم!
صبح بخير!
Sania Imtiaz (@sania9854) 's Twitter Profile Photo

اگر سکون سے گھر بیٹھی عورت باہر مرد کو کماتا ہوا دیکھ لے تو پھر اسے کبھی دکھ نہیں دے گی۔

Tariq Zaman Malik (@tzm_zamzama) 's Twitter Profile Photo

زندگی کو جینا آسان نہیں ہوتا ، زندگی کو جینا آسان بنانا پڑتا ہے ۔ وہ کیسے ، یہ جانیے اس صرف چند سیکنڈز کے انتہائی اہم وڈیو کلپ میں 👇

Ayesha Malik (@ayeshamalikpk) 's Twitter Profile Photo

ایک گدھے کو ایسے کندھوں پہ اٹھا کر کرسی پہ بٹھایا گیا تھا۔ 🥴 غیر سیاسی پوسٹ

ایک گدھے کو ایسے کندھوں پہ اٹھا کر کرسی پہ بٹھایا گیا تھا۔ 🥴
غیر سیاسی پوسٹ
Mahwish Zafar (@mahwishzafar7) 's Twitter Profile Photo

تاریخ گواہ ہے کائنات میں 2 لوگوں نے عہدے سے ہٹنے پر فساد کِیا عرش پر شیطان نے 🤣فرش پر خان نے🤣

Nausheen Yusuf (@nausheenyusuf) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی عمران خان تب بھی امریکہ سے آزادی مانگ رہے تھے اور عمران خان آج بھی امریکہ سے ہی آزادی مانگ رہے ہیں

Nawaz Sharif Force (@nawazsforce) 's Twitter Profile Photo

ملک ریاض نے جن صحافیوں کو پلاٹ دیئے وہ چور اور کرپٹ ہیں لیکن جسے 458 کنال زمین دی وہ صادق اور آمین ھے 😂 آل یوتھیے ایسوسی ایشن

ملک ریاض نے جن صحافیوں کو پلاٹ دیئے وہ چور اور کرپٹ ہیں 
لیکن جسے 458 کنال زمین دی وہ صادق اور آمین ھے 😂
آل یوتھیے  ایسوسی ایشن
Muhammad Iqbal (@haziq366) 's Twitter Profile Photo

_*پریشان ہونے والوں کو کبھی نہ کبھی سکون مل جاتا ہے*. *لیکن پریشان کرنے والے ہمیشہ سکون کی تلاش میں رہتے ہیں.*💯😔😊

رخسار حیات (@rukhsarteepu999) 's Twitter Profile Photo

اس ملک میں لاکھوں کروڑ پتی ہیں اگر صرف چند نے بھی انسانیت کا فرض نبھایا ہوتا تو شاید آج یہ نوجوان موت کی دہلیز تک نہ پہنچتا غربت سے نہیں، بےحسی سے مارا گیا ہے یہ رخسار🙏🥹

اس ملک میں لاکھوں کروڑ پتی ہیں اگر صرف چند نے بھی انسانیت کا فرض نبھایا ہوتا تو شاید آج یہ نوجوان موت کی دہلیز تک نہ پہنچتا غربت سے نہیں، بےحسی سے مارا گیا ہے یہ
رخسار🙏🥹
رخسار حیات (@rukhsarteepu999) 's Twitter Profile Photo

بیٹے بیویوں کے ہو جاتے ہیں مگر ماں ساری عمر بیٹوں کی رہتی ہے... کچھ رشتے نبھائے نہیں جاتے، احساس کیے جاتے ہیں۔🥲