Hina Zainab (@hina98_hina) 's Twitter Profile
Hina Zainab

@hina98_hina

If you give thanks, I will give you more.” Quran 14:7. Love for Imran Khan and PAK Army #PTIFamily PTI SMT Twitter lead PTI CHAKWAL

ID: 1238096824633827328

linkhttp://insaf.pk calendar_today12-03-2020 13:37:50

45,45K Tweet

19,19K Followers

4,4K Following

Hina Zainab (@hina98_hina) 's Twitter Profile Photo

🚨😔💔حناءزینب کا فوکس اڈیالہ جیل پر ہے ہمارے لیڈرعمران خان کو بے گناہ قید تنہائی میں رکھا گیاہے۔ #قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور

Hina Zainab (@hina98_hina) 's Twitter Profile Photo

جو مرضی آپ نے کرنا ہے کریں میں آج آپ سب کو بتا رہا ہوں۔ ایک ایک کو میں نے جس جس نے اس ملک کو نقصان پہنچایا انشااللہ میں آپکو نہیں چھوڑوں گا۔ عمران خان 🔥 #قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور

Hina Zainab (@hina98_hina) 's Twitter Profile Photo

🔥Believe me, Imran Khan is the leader with vision and will to bring real change and lead the nation towards justice, prosperity, and dignity. #قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور

Hina Zainab (@hina98_hina) 's Twitter Profile Photo

“Had there been no social media, we would not have broken status quo. Social Media has democratized the whole world!” Imran Khan, July 2019 in USA #قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور

Hina Zainab (@hina98_hina) 's Twitter Profile Photo

I (Hina Zainab) believe in Imran Khan’s vision for a transparent Pakistan. Despite the threats, attacks, and oppression, he remains strong and determined to create a society where fairness and equality prevail. #قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور

Hina Zainab (@hina98_hina) 's Twitter Profile Photo

چوروں سے مزاکرات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ عمران خان #قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور

Hina Zainab (@hina98_hina) 's Twitter Profile Photo

انشااللہ اس ملک کی تاریخ اس چیز کی گواہی دے گی کہ عمران خان اپنے ملک کے لئے آخری گیند تک لڑتا رہا۔ عمران خان #قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور

Hina Zainab (@hina98_hina) 's Twitter Profile Photo

میری فیورٹ سسٹرصنم جاوید خان کو رہا کرو۔ #قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور

میری فیورٹ سسٹرصنم جاوید خان کو رہا کرو۔ #قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور
Hina Zainab (@hina98_hina) 's Twitter Profile Photo

میں چیلنج کرتا ہوں کہ نواز شریف، زرداری یا ان کے بچے کبھی اسرائیل کے خلاف بولیں۔ میں نے وزیراعظم کی حیثیت سے امریکہ میں پاکستان کا مؤقف پیش کیا۔ یہ لوگ ڈرتے ہیں کیونکہ ان کی چوری کا پیسہ باہر ہے۔ – عمران خان #قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور

Hina Zainab (@hina98_hina) 's Twitter Profile Photo

🔥Advocate Faisal Siddique is not coming slow. 😂😂 😂👏👏👏 #قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور

Hina Zainab (@hina98_hina) 's Twitter Profile Photo

میرے فیورٹ لیڈر عمران خان ایران کے ساتھ کھڑے تھے، ہیں اور ہمیشہ رہیں گے۔🔥❤️ #قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور

Hina Zainab (@hina98_hina) 's Twitter Profile Photo

واجد گیلانی نے عمران خان کے نام پر ووٹ لیا اور جب IHC بار کا صدر بن گیا تو اس نے عزت کا راستہ نہیں اپنایا بلکہ لوٹا بن گیا ہے، اس طرح کے وکلاء ہی رول آف لاء کو گلہ گھونٹ رہے ہیں، علیمہ خان #قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور

Hina Zainab (@hina98_hina) 's Twitter Profile Photo

عمران خان اڑھائی سال سے قید میں ہے لیکن عمران خان ہمیشہ کہتا ہے میں جیل میں آزاد ہوں۔ عمران خان اس سے زیادہ کیا کر سکتا ہے اب آپ نے خود اپنے لئے کھڑے ہونا ہے علیمہ خان😔💔 #قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور

Hina Zainab (@hina98_hina) 's Twitter Profile Photo

There has been only one ideology from the beginning, and there is only one leader — Imran Khan. As long as we are alive, we stand with Imran Khan. #قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور

Hina Zainab (@hina98_hina) 's Twitter Profile Photo

اُمیدِ سحر کی بات سُنو! عمران خان زندہ آباد🔥❤️ #قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور