Hina Parvez Butt (@hinaparvezbutt) 's Twitter Profile
Hina Parvez Butt

@hinaparvezbutt

MPA @pmln_org, A Mother, Philanthropist, Entrepreneur ,Young Global Leader 2016 @wef , LUMS Alumna, @jang_akhbar , @DailyTimesPak Columnist.

ID: 1473339486

linkhttps://www.pap.gov.pk/members/profile/en/20/1210 calendar_today31-05-2013 23:49:35

87,87K Tweet

2,7M Followers

9,9K Following

Hina Parvez Butt (@hinaparvezbutt) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی پنجاب کا زبردست اقدام، اس دور میں بچوں کو بتانا بہت ضروری ہے کہ گڈ ٹچ کیا ہے اور بیڈ ٹچ کیا، کم سن بچوں کی حفاظت کیلئے شروع کی جانے والی آگاہی مہم کا خیر مقدم کرنا چاہیے

شاہدرہ میں اس خاتون کے گھر گئی جسے شوہر اور اسکی دوسری بیوی نے زندہ جلا کر قتل کر دیا تھا۔ مقتولہ نجمہ بی بی کے گھر والوں سے ملاقات کی اور ان کا دکھ بانٹنے کی کوشش کی۔ جن کی بیٹی کو زندہ جلا دیا گیا ہو ان کو کیسے سکون آئے گا۔ ظالم شوہر اور اسکی دوسری بیوی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

لاہور میں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی معذور بچی اور ان کی فیملی سے ملاقات کی۔ معصوم بچوں اور خواتین کے ساتھ زیادتی جیسے واقعات معاشرے کے منہ پر طمانچہ ہیں۔ ایسے درندہ صفت عناصر کی اصل جگہ جیل ہے۔ معذور بچی کے ساتھ ذیادتی کا یہ درندے سوچ بھی کیسے سکتے ہیں؟ ان کو کسی صورت

Hina Parvez Butt (@hinaparvezbutt) 's Twitter Profile Photo

پی پی 52 میں ضمنی انتخاب کیلئے مسلم لیگ ن کی انتخابی مہم زور و شور سے جاری۔ انشااللہ یہاں سے شیر کی فتح ہوگی ✌🏻

Hina Parvez Butt (@hinaparvezbutt) 's Twitter Profile Photo

پولیس نے ڈیفنس لاہور سے اغوا ہونے والی خاتون کو چند گھنٹوں میں ہی بحفاظت بازیاب کروا لیا ، درندے کو ویہاڑی سے گرفتار کر لیا گیا ، زبردست پرفارمنس پنجاب پولیس 👏🏻👏🏻

Hina Parvez Butt (@hinaparvezbutt) 's Twitter Profile Photo

لاہور قلندرز کو PSL X کا فائنل جیتنے پر بہت بہت مبارک ہو، اس جیت نے ہمارا دل باغ باغ کر دیا۔ یہ صرف لاہور قلندرز کی نہیں پورے پاکستان کی جیت ہے

Hina Parvez Butt (@hinaparvezbutt) 's Twitter Profile Photo

دیکھو دیکھو کون آیا؟ 🐅 آیا 🐅 آیا، PP-52 ضمنی انتخاب کیلئے مسلم لیگ ن کی انتخابی مہم جوش و خروش سے جاری، جیت انشااللہ شیر کی ہوگی ✌🏻

بلال مصطفیٰ (رحیم یار خان) (@bilalmustafaryk) 's Twitter Profile Photo

چیف منسٹر کمپلین سیل عوام کی شکایات کے فوری ازالے کے لیے قائم ایک مؤثر پلیٹ فارم ہے۔ اسی طرح آج (چک 72 RYK) کے سیوریج سے متعلق ایک کمپلین درج کروائی تھی۔ جس پر چیف آفیسر میونسپل کمیٹی رحیم یار خان "رانا محمود صاحب" کی ہدایت پر ان کی ٹیم نے فورا رسپانس دیا۔1/2 Maryam Nawaz Sharif

Hina Parvez Butt (@hinaparvezbutt) 's Twitter Profile Photo

جہلم میں انتہائی افسوسناک واقعہ، 17سالہ گھریلو ملازمہ کو تشدد کے بعد قتل کر دیا گیا۔ درندہ صفت تمام ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے، مقتولہ کے خاندان کو انصاف دیا جائے گا

لاہور: رائے ونڈ میں خاتون کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار، ملزم نے معمولی جھگڑے پر خاتون کو گلے میں پھندا ڈال کر قتل کیا تھا،ملزم کو جدید ٹیکنالوجی اور ہیومن انٹلی جنس کی مدد سے گرفتار کیا

یوم تکبیر پر پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے پر قائد میاں نواز شریف کو خراج تحسین پیش کرنے اور افواج پاکستان پر مکمل اعتماد کے اظہار کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی۔اصل میں نواز شریف ہیں جنہوں نے بیرونی دباؤ کو مسترد کر کے Absolutely Not کہا اور چھ ایٹمی دھماکے کر کے انڈیا کو

خارجی نور ولی محسود کا بیان سنیں ، کہتا ہے موجودہ دور میں مشرکین کے ساتھ تعاون قابل اجازت ہے۔ یہ مفتی نہیں ، یہ سب سے بڑا جاہل اور فتنہ ہے، جو اسلام کا نام استعمال کرتے ہوئے اس زمین پر فتنہ پھیلاتا ہے۔ ایسے فتنوں کو ہماری فوج نیست و نابود کر دے گی

Hina Parvez Butt (@hinaparvezbutt) 's Twitter Profile Photo

پی پی 52 کی انتخابی مہم کے دوران عوام کی محبت ناقابل یقین ہے، ایک خاتون دکاندار نے پیار سے خود ہی چوڑیاں پہنا دیں، ایسی محبت قسمت والوں کو ملتی ہے ❤️

Hina Parvez Butt (@hinaparvezbutt) 's Twitter Profile Photo

فلیکس اتارنے سے کیا ہوگا؟ مریم نواز صاحبہ تو لوگوں کے دلوں میں بستی ہیں، پی پی 52 میں مسلم لیگ ن اپنی مخالف پارٹیوں کو عبرتناک شکست دے گی انشااللہ

ارشد ندیم کو ایک اور فائنل جیتنے پر بہت بہت مبارک ہو، گولڈ میڈل جیت کر پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا 🙌🏻

بلوچستان کے ضلع سوراب میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم کالعدم تنظیم بی ایل اے کے دہشت گردوں نے ایک بزدلانہ اور حملہ کیا۔ 50 سے زائد دہشت گردوں نے شہری علاقوں، سرکاری عمارتوں اور معصوم بلوچ عوام کو نشانہ بنایا، جس میں اے ڈی سی ریویو ہدایت بلیدی نے دشمن کے خلاف لڑتے ہوئے جامِ شہادت نوش