Hira 🇵🇸 (@hirarafiq04) 's Twitter Profile
Hira 🇵🇸

@hirarafiq04

A Smooth Sea Never Made A Skilled Sailor ⛵️🛶⚓️

ID: 1542103195970949121

calendar_today29-06-2022 11:10:57

29,29K Tweet

780 Followers

737 Following

Hira 🇵🇸 (@hirarafiq04) 's Twitter Profile Photo

جب بھی آپ جاننا چاہیں کہ آپ اس وقت کتنے سال پیچھے دھکیلے جاچکے ہیں اس کا مطالعہ کر لیجیۓ 🤦

جب بھی آپ جاننا چاہیں کہ آپ اس وقت کتنے سال پیچھے دھکیلے جاچکے ہیں اس  کا مطالعہ کر لیجیۓ 🤦
Ans (@pakforeveria) 's Twitter Profile Photo

کچھ لوگوں کو صرف کھیل جیتنا ہوتا ہے اور کچھ لوگ کھیل کے ساتھ لوگوں کا دل بھی جیتے ہیں

Hira 🇵🇸 (@hirarafiq04) 's Twitter Profile Photo

لگتا ہے excitement ہی اتنی تھی کہ مئیر صاحب خواتین کے وارڈ میں انہیں بیڈ پر مریض کی صورت میں دکھانا ہی بھول گئے۔ مئیر صاحب ہوش کیجئے جنہیں بیڈ پر دکھانا تھا وہ باجو میں کھڑی ہیں تروتازہ 😂😂😂

Ahmad Warraich (@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

بے ایمانی کی حکومت ہے، ان پر قہر پڑے گا، علی پور میں سیلاب متاثرین کا احتجاج، ریلیف کیمپ کے باہر تشدد کا الزام

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

ایک شخص نسیم شاہ کا لودھراں روڈ جلال پور انٹرچینج کے قریب 22 کروڑ روپے کا نقصان ہو گیا 6 ایکڑ پر محیط ہوٹل مکمل تباہ ہو گیا

Hira 🇵🇸 (@hirarafiq04) 's Twitter Profile Photo

سلطان صلاح الدین ایوبی نے جب ایک یہودی کمانڈر کو گرفتار کیا تو اس نے سلطان صلاح الدین ایوبی سے کہا "آپ کے بعد ہم مسلمان عورتوں کو اس قابل ہی نہیں چھوڑیں گے کہ وہ آپ جیسے بہادر اور غیرت مند مرد پیدا کرسکیں"

Hira 🇵🇸 (@hirarafiq04) 's Twitter Profile Photo

اسکا مطلب ہے کہ اگر اس قوم کو کسی سکیم میں مفت میں زہر بھی ملے گا تو یہ کھا لے گی۔۔۔ صحیح جوتے پڑ رہے ہیں اس عوام کو۔

Hira 🇵🇸 (@hirarafiq04) 's Twitter Profile Photo

ایسے کرداروں کی داستانیں ان کے لیے ایک تمانچہ جیسا جواب ہے جو یہ کہیں۔۔۔ لال سرخی نے جیل میں بڑی قربانیاں دی ہیں۔

MƦ.ӇƖƊЄ (@hpolitics18plus) 's Twitter Profile Photo

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 😭 لاوارث کراچی کوئی پوچھنے والا نہیں، عوام لُٹ رہے ہیں اور اس میں مزے کی بات ایک اور ہے کہ نجی بینک کا سیکیورٹی گارڈ یہ سارا منظر لائیو دیکھتا رہا اگر توڑی ہمت دکھاتا تو پیسے لے کر بینک آنے والے کا اتنا بڑا نقصان نا ہوتا 💔😢

Hira 🇵🇸 (@hirarafiq04) 's Twitter Profile Photo

طبیعت ناسازی کی وجہ سے کچھ عرصہ کے لیے ٹوئیٹر سے بریک لے رہی ہوں۔ دعاؤں کی درخواست ہے۔ اپنا خیال رکھئیے گا۔ زندگی رہی تو پھر ملاقات ہوگی۔ انشاء اللّٰہ

طبیعت ناسازی کی وجہ سے کچھ عرصہ کے لیے ٹوئیٹر سے بریک لے رہی ہوں۔ دعاؤں کی درخواست ہے۔ اپنا خیال رکھئیے گا۔ 

زندگی رہی تو پھر ملاقات ہوگی۔ انشاء اللّٰہ
Hira 🇵🇸 (@hirarafiq04) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ۔۔۔ تمام احباب کا بہت بہت شکریہ جو میری صحت کو لیکر فکرمند رہے اور دعا گو بھی ہیں علاج ابھی جاری ہے۔ جیسے ہی کچھ بہتری آتی ہے آپ سب سے ملاقات ہوگی۔ انشاء اللّٰہ طالب دعا۔