anjum sohail (@hmas82) 's Twitter Profile
anjum sohail

@hmas82

Play

ID: 1514448286375153666

calendar_today14-04-2022 03:40:37

25,25K Tweet

351 Followers

384 Following

Shahussain Khan (@shahussainkha6) 's Twitter Profile Photo

ڈالرز کے لیے پاکستانیوں کو ایک نئی جنگ میں دھکیلنے والا جھوٹ کا بادشاہ مکروہ فسادی مارشل عاصم منیر

Alina Noor (@alinanoor92) 's Twitter Profile Photo

سہیل آفریدی خیبر پختونخواہ کے ماضی کے تمام چیف منسٹرز سے اس لیئے مختلف ہیں کیونکہ یہ پہلے چیف منسٹر ہونگے جو قبائلی علاقے سے ہیں یعنی کہ former FATA سے، حامدمیر

ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀) (@niniymz) 's Twitter Profile Photo

اعتزاز احسن نے کوزے میں دریا بند کر دیا یہ مثال دے کر.۔۔پاکستانیوں ہمیں سوچنا ہو گا اگلی باری کس کی ہوگی۔ کب تک چپ رہو گے؟

Mohsin Ur Rehman Khosa (@mohsinihro) 's Twitter Profile Photo

ماننا پڑے گا وزیر اعلیٰ خیبر پختون خواہ کے انتحاب لئے جس طرح کا قانونی جنگ salman akram raja صاحب نے لڑی وہ اس وقت خراج تحسین کے مستحق ہیں پنجاب کی لیڈر شپShaukat Basra صاحب Naeem Haider Panjutha شمالی پنجاب کے سینئر نائب صدر Sardar Mansoor Abbasi اور باقی تمام قانونی ٹیم بھی خراج تحسین کے مستحق ہیں

Alina Noor (@alinanoor92) 's Twitter Profile Photo

میں تو حیران ہوں عمران خان پر اس نے کتنے عام سے ورکر کو اپنا وزیر اعلیٰ بنا دیا ، سہیل آفریدی ایم فل کا طالب علم ہے ، اس کا گھر پونے چھ مرلے کا ہےاور اس کے بینک اکاؤنٹ میں پانچ لاکھ روپے ہیں ،ایثار رانا

Mian Naeem (@miannaeem07) 's Twitter Profile Photo

خود کو غنڈہ سمجھنے والی کی گردن پر پاؤں رکھ کے لالا کا آدمی آج CM کے عہدے کی شپت لے گا 🔥

Mian Naeem (@miannaeem07) 's Twitter Profile Photo

بھاؤ کے CM بننے کی تقریبِ حلف برداری آج 4 بجے گورنر ہاؤس سے لائیو دیکھائی جائے گی 🔥

Abdul Ghani Afridi (@abdulghani1116) 's Twitter Profile Photo

مسٹر ڈنٹونک عرف عطا تاڑڑ یہ میں ہو یہ سہیل افریدی ہیں اور سہیل افریدی نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے عہدے کا حلف اٹھالیا روک سکتے ہو تو روک لو

Sheikh saira sahiba (@chotisheikhni) 's Twitter Profile Photo

عطا تارڑ نے کہا ہم دیکھتے ہیں سہیل آفریدی کیسے وزیر اعلٰی بنتا ہے۔ یہ دیکھیں جناب ایسے بنتا ہے سہیل آفریدی وزیر اعلٰی۔ وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ، اسد عمر

عطا تارڑ نے کہا ہم دیکھتے ہیں سہیل آفریدی کیسے وزیر اعلٰی بنتا ہے۔ یہ دیکھیں جناب ایسے بنتا ہے سہیل آفریدی وزیر اعلٰی۔  وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ، اسد عمر
Muqadas Farooq Awan (@muqadasawann) 's Twitter Profile Photo

سہیل آفریدی کا عہدہ سنبھالنے کے بعد آتے ہی پہلا نوٹس صنم جاوید کی پشاور سے گرفتاری پر آئی جی خیبرپختونخوا سے کل تک رپورٹ طلب کر لی

سہیل آفریدی کا عہدہ سنبھالنے کے بعد آتے ہی پہلا نوٹس 
صنم جاوید کی پشاور سے گرفتاری پر آئی جی خیبرپختونخوا سے کل تک رپورٹ طلب کر لی
صدف حسین (@khankicheeti1) 's Twitter Profile Photo

اللہ کا کروڑ دفعہ شکر ادا کرتے ہیں کہ بڑے عرصے بعد ہم نے بھی کوئی خوشی دیکھی أٹھ فروری کو ہماری خوشیاں چرانے والوں کو ان شاءاللہ سود سمیت حساب دینا پڑے گا ۔۔ وزیراعلی خیبرپختون خواہ سہیل افریدی ہمارے ماتھے کا جھومر ہمارے لیڈر کی چوائس ❤️

Muhammad Moavia (@moaviapti) 's Twitter Profile Photo

"واہ مالک کیا عزت دی, عمران خان کو جسے بھی سلیکٹ کرتا ہے عوام ان کے قدم چومتی ہے"

Shahussain Khan (@shahussainkha6) 's Twitter Profile Photo

سانحہ ڈی چوک ۔ یہ وہی بد نصیب رات تھا جہاں ریاست نے اپنے نہتے عوام پر سیدھی گولیاں چلائیں تھے۔ ہم تمہیں بھولنے نہیں دینگے۔!!

Imran Riaz Khanᶠᵃⁿ (@imranraizkhan) 's Twitter Profile Photo

کیا آپ قائد اعظم محمد علی جناح اور علامہ محمد اقبال صاحب کے بعد پاکستان کا قومی ہیرو عمران خان کو تسلیم کرتے ہیں ؟؟ آج اس ٹویٹ پر آنے والے رسپانس سے اندازہ ہو جائے گا ۔۔۔۔ #ہماری_رگوں_میں_ہے_نظریہ_عمران

کیا آپ قائد اعظم محمد علی جناح اور علامہ محمد اقبال صاحب کے بعد پاکستان کا قومی ہیرو عمران خان کو تسلیم کرتے ہیں ؟؟

آج اس ٹویٹ پر آنے والے رسپانس سے اندازہ ہو جائے گا ۔۔۔۔

#ہماری_رگوں_میں_ہے_نظریہ_عمران