Zahra shah (@hubeali16) 's Twitter Profile
Zahra shah

@hubeali16

ID: 757702785651605507

calendar_today25-07-2016 22:23:16

27,27K Tweet

3,3K Followers

3,3K Following

Zahra shah (@hubeali16) 's Twitter Profile Photo

مرد نے جنگیں لڑیں، سمندر جیتا، زمینیں جیتی___ عورت نے بس آنکھیں اٹھائیں اور اس مرد کو جیت لیا _ Am I Right..?

مرد نے جنگیں لڑیں، سمندر جیتا، زمینیں جیتی___
عورت نے بس آنکھیں اٹھائیں اور اس مرد کو جیت لیا _
Am I Right..?
Zahra shah (@hubeali16) 's Twitter Profile Photo

1965 کی جنگ میں جو بابے اُڑ کر لاہور پر سے بم کیچ کرتے تھے انہوں نے آج بھارتی ڈرون نہیں کیچ کیے؟

Wajahat Kazmi (@kazmiwajahat) 's Twitter Profile Photo

Pakistan launched Fatah missiles on India with the banners of innocent children's names on the vehicles that were martyred in the Indian missile strikes on Pakistan 💔

Pakistan launched Fatah missiles on India with the banners of innocent children's names on the vehicles that were martyred in the Indian missile strikes on Pakistan 💔
Zahra shah (@hubeali16) 's Twitter Profile Photo

اِنَّ اللّٰهَ يُحِبُّ الَّذِيۡنَ يُقَاتِلُوۡنَ فِىۡ سَبِيۡلِهٖ صَفًّا كَاَنَّهُمۡ بُنۡيَانٌ مَّرۡصُوۡصٌ ٤

Azmat Ullah Khan (@azmatkhantdp) 's Twitter Profile Photo

گزشتہ رات پی ایس ایل کیلئے آئے مہمانوں کو پاکستان ایئر فورس کی زیر نگرانی میں رخصت کرنے کے مناظر!! پاکستان نے پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے پی ایس ایل ملتوی کر دیا تھا!! اس کے بعد بھارت کیساتھ وہی کیا جو امی مہمانوں کے جانے کے بعد ہمارے ساتھ کرتی تھیں 😂😅

گزشتہ رات پی ایس ایل کیلئے آئے مہمانوں کو پاکستان ایئر فورس کی زیر نگرانی میں رخصت کرنے کے مناظر!!
پاکستان نے پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے پی ایس ایل ملتوی کر دیا تھا!!
اس کے بعد بھارت کیساتھ وہی کیا جو امی مہمانوں کے جانے کے بعد ہمارے ساتھ کرتی تھیں 😂😅
Saif Khan AFridi (@saifkhofficial) 's Twitter Profile Photo

نہ سیاست سے کوئی تعلق نہ سائفر سے کوئی تعلق اپنے کام سے کام اور پاکستان کا نام روشن کرتا ہے🇵🇰❤️

نہ سیاست سے کوئی تعلق نہ سائفر سے کوئی تعلق

اپنے کام سے کام اور پاکستان کا نام روشن کرتا ہے🇵🇰❤️
jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

سب مسئلے مسائل چھوڑیں عمران خان کے بیٹوں کی وڈیو وائرل کریں زیادہ سے زیادہ

jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے بیٹوں قاسم اور سلیمان کا انٹرویو اردو زبان میں بھی اس کو وائرل کریں