HUM News (@humnewspakistan) 's Twitter Profile
HUM News

@humnewspakistan

Official Twitter account of #HUMNews, a Pakistani Urdu news channel and part of Hum Network.

ID: 888689476511432704

linkhttp://www.humnews.pk calendar_today22-07-2017 09:17:37

260,260K Tweet

448,448K Followers

5 Following

HUM News (@humnewspakistan) 's Twitter Profile Photo

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان، ڈالر سستا ہو گیا humnews.pk/latest/537109/

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان، ڈالر سستا ہو گیا
humnews.pk/latest/537109/
HUM News (@humnewspakistan) 's Twitter Profile Photo

سرکاری ملازمین آج پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنا دیں گے humnews.pk/latest/537110/

سرکاری ملازمین آج پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنا دیں گے
humnews.pk/latest/537110/
HUM News (@humnewspakistan) 's Twitter Profile Photo

بجٹ میں کون سی اشیا مہنگی اور کون سی سستی ہونے کا امکان ہے؟ humnews.pk/latest/537112/

بجٹ میں کون سی اشیا مہنگی اور کون سی سستی ہونے کا امکان ہے؟
humnews.pk/latest/537112/
HUM News (@humnewspakistan) 's Twitter Profile Photo

بجٹ میں 2.5 فیصد کی شرح سے کاربن لیوی عائد کئے جانے کی تجویز humnews.pk/latest/537114/

بجٹ میں 2.5 فیصد کی شرح سے کاربن لیوی عائد کئے جانے کی تجویز
humnews.pk/latest/537114/
HUM News (@humnewspakistan) 's Twitter Profile Photo

عمران خان سے آج کونسے رہنما ملاقات کرینگے ؟ فہرست جیل حکام کے حوالے humnews.pk/latest/537120/

عمران خان سے آج کونسے رہنما ملاقات کرینگے ؟ فہرست جیل حکام کے حوالے
humnews.pk/latest/537120/
HUM News (@humnewspakistan) 's Twitter Profile Photo

ٹرمپ انتظامیہ کیخلاف مظاہرے کئی ریاستوں تک پھیل گئے ، فوج تعینات کرنیکا اعلان humnews.pk/latest/537123/

ٹرمپ انتظامیہ کیخلاف مظاہرے کئی ریاستوں تک پھیل گئے ، فوج تعینات کرنیکا اعلان
humnews.pk/latest/537123/
HUM News (@humnewspakistan) 's Twitter Profile Photo

ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج بیٹر کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان humnews.pk/latest/537127/

ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج بیٹر کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
humnews.pk/latest/537127/
HUM News (@humnewspakistan) 's Twitter Profile Photo

تنخواہیں کتنی بڑھیں گی؟ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی تجویز منظور humnews.pk/latest/537134/

تنخواہیں کتنی بڑھیں گی؟ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی تجویز منظور
humnews.pk/latest/537134/
HUM News (@humnewspakistan) 's Twitter Profile Photo

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر humnews.pk/latest/537130/

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
humnews.pk/latest/537130/
HUM News (@humnewspakistan) 's Twitter Profile Photo

تنخواہ دار طبقے کو ٹیکس میں کتنی چھوٹ مل سکتی ہے؟ خوشخبری ملنے کی توقع humnews.pk/latest/537122/

تنخواہ دار طبقے کو ٹیکس میں کتنی چھوٹ مل سکتی ہے؟ خوشخبری ملنے کی توقع
humnews.pk/latest/537122/
HUM News (@humnewspakistan) 's Twitter Profile Photo

وفاقی بجٹ، ایف بی آر کا محصولات کا تخمینہ 14 ہزار 131 ارب روپے humnews.pk/latest/537135/

وفاقی بجٹ، ایف بی آر کا محصولات کا تخمینہ 14 ہزار 131 ارب روپے
humnews.pk/latest/537135/
HUM News (@humnewspakistan) 's Twitter Profile Photo

وفاقی بجٹ میں سالانہ ٹیکس فری آمدن کی حد بڑھنے کا امکان humnews.pk/latest/537122/

وفاقی بجٹ میں سالانہ ٹیکس فری آمدن کی حد بڑھنے کا امکان
humnews.pk/latest/537122/
HUM News (@humnewspakistan) 's Twitter Profile Photo

سالانہ 12 لاکھ روپے تک تنخواہ لینے والوں کیلئے ٹیکس کی شرح ایک فیصد humnews.pk/latest/537176/

سالانہ 12 لاکھ روپے تک تنخواہ لینے والوں کیلئے ٹیکس کی شرح ایک فیصد
humnews.pk/latest/537176/
HUM News (@humnewspakistan) 's Twitter Profile Photo

حجاج کرام کی واپسی شروع ، پہلی پرواز اسلام آباد پہنچ گئی humnews.pk/latest/537236/

حجاج کرام کی واپسی شروع ، پہلی پرواز اسلام آباد پہنچ گئی
humnews.pk/latest/537236/