HUSSAIN ❤️ (@hussii9428) 's Twitter Profile
HUSSAIN ❤️

@hussii9428

598P6C6K
Leader Imran Khan ❤️

ID: 1738034012919357440

calendar_today22-12-2023 03:09:51

32,32K Tweet

857 Followers

2,2K Following

Haider Ali (@haider4pti) 's Twitter Profile Photo

کیان پاکستان میں آئین کو معطل کرنا #پبلک_انٹرسٹ میں تھا ؟؟؟ کیا چادر چار دیورای کا تقدس پامال کرنا پبلک انٹرسٹ میں تھا ؟؟؟ کیا مراد سعید جیسے محب وطن کے قتل کا حکم دینا پبلک انٹرسٹ میں تھا ؟؟؟ کیا سوال کرنے پر اغوا کرنا، تشدد کرنا پبلک انٹرسٹ میں تھا؟ #پبلک_انٹرسٹ_اڈیالہ_میں

Haider Ali (@haider4pti) 's Twitter Profile Photo

" جیسے ہی عمران خان تحریک کا اعلان کرتے ہیں ان کی جان نکل جاتی ہے اور یہ مذاکرات کی باتیں کرنا شروع کردیتے ہیں، انکے پاس اب پاکستان میں ووٹ نہیں ہے یہ ختم ہوچکے ہیں، اب یہ انہی کے سہارے ہیں جو انھیں لیکر آئے ہیں " علیمہ خانم #پبلک_انٹرسٹ #پبلک_انٹرسٹ_اڈیالہ_میں

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

آج سے تین سال پہلے عمران خان پبلک انٹرسٹ میں پشاور میں بغیر کسی سکیورٹی کے اپنی عوام کے درمیان گھوم رہے تھے۔

Bakhtawar khan (@bakhtt_pti) 's Twitter Profile Photo

عمران خان ہی واحد لیڈر ہے جو اس ملک کو دلدل سے نکال سکتا ہے حسان خان نیازی

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

فوج ہوتی کون ہے "پبلک انٹرسٹ" کا فیصلہ کرنے والی؟ آئین نے آپ کو یہ اختیار ہی نہیں دیا کہ آپ پبلک کے انٹرسٹ کا فیصلہ کریں! #پبلک_انٹرسٹ_اڈیالہ_میں

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

دلیر علامہ ناصر عباس نے حد کردیا 🔥 علامہ صاحب عمران کے بارے میں الفاظ سنیں اپکو رشک آجائیں, کاش عہدےدار بھی اتنے بہادر ہوتے, آج عمران خان باہر ہوتے۔

Motivational ROBINA (@786dewdrop) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم صبح بخیر زندگی۔۔۔!!! ہر کسی کی نعمتیں بھی الگ ہیں آزمائشیں بھی، کہانی بھی الگ ہے اورسبق بھی الگ ہیں کبھی کسی اور کو دیکھ کر یہ مت سوچیں کہ آپ محروم ہیں آپ پر بھی آپ کے رب کی بہت سی عطا ہے

السلام علیکم
صبح بخیر زندگی۔۔۔!!!

ہر کسی کی نعمتیں بھی الگ ہیں آزمائشیں بھی، کہانی بھی الگ ہے
اورسبق بھی الگ ہیں
کبھی کسی اور کو دیکھ کر یہ مت سوچیں کہ آپ محروم ہیں
آپ پر بھی آپ کے رب کی بہت سی عطا ہے
Minal Fatima (@minalfatim92172) 's Twitter Profile Photo

پورا خاندان اللّہ کی راہ میں قربان کردیا پھر بھی زبان مبارک پر شکوہ نا آیا حسین ابن حیدر کے صبر پہ لاکھوں سلام ۔۔۔🫀🫀❤️

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

وہ پٹواری Grok کو گالیاں دے رہے ہیں کہ تم Ai نہیں بلکہ یوتھیا ہو اور گروک قسمیں کھا رہا ہے میں یوتھیا نہیں بلکہ Ai ہوں بس صرف سچ بولتا ہوں 😅

¢σƒƒєєﻭιяℓ (@coffee_girl9) 's Twitter Profile Photo

کیا آپ خود سے باتیں کرتے ہیں ؟؟ خاموشیاں سوال کرتی ہیں…؟؟اور ہم خود ہی ان کے جواب بھی دیتے ہیں 💔

Ambreen🇵🇰💕 (@mlk25466) 's Twitter Profile Photo

مجھے فولو کرنے سے پہلے دیکھ لیتا کہ میں پکی انصافین ہوں ۔ یہاں کیا چسکے لینے ائے ہو۔۔۔ ویسے تمہیں بتاتی چلوں میں اپنی فولور لسٹ اور ٹائم لائن تم جیسے زندیقوں سے پاک رکھتی ہوں سمجھے۔۔۔۔ سیدوزئ

مجھے فولو کرنے سے پہلے دیکھ لیتا کہ میں پکی انصافین ہوں ۔ یہاں کیا چسکے لینے ائے ہو۔۔۔
ویسے تمہیں بتاتی چلوں میں اپنی فولور لسٹ اور ٹائم لائن تم جیسے زندیقوں سے پاک رکھتی ہوں سمجھے۔۔۔۔
<a href="/sedoziq8i/">سیدوزئ</a>
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

ہیلو Grok لالا وہ کونسا پاکستانی لیڈر تھا جو جیل سے دوائی کے بہانے لندن بھاگ گیا تھا گھبرانا نہیں سچ سچ جواب دو 🤨