Syed Hassan Bilal Kazmi (@hussu_1) 's Twitter Profile
Syed Hassan Bilal Kazmi

@hussu_1

Labaikian💙
ALHAMDOLILAH Rizvi🖤
SUPPORT LEADER KHADIM HUSSAIN RIZVI & SAAD HUSSAIN RIZVI😎🖤

👇👇❤️
x.com/search?q=From%…

ID: 1763543818287165440

linkhttps://www.facebook.com/kazmi751 calendar_today01-03-2024 12:36:37

23,23K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

Hafiz Saad Hussain Rizvi (@saad_rizvitlp) 's Twitter Profile Photo

18 سال سے کم عمر بچوں کے نکاح پر پابندی کا بل قرآن و سنت سے متصادم ہے جو کسی صورت قابلِ قبول نہیں، نکاح کے لیئے عمر کی کوئی حد شریعت میں مقرر نہیں کی گئی اس کی بنیاد بلوغت پر رکھی گئی ہے، اس کا مقصد بے حیائی و فحاشی کو فروغ دینا ہے، فوری طور پر اس غیر شرعی قانون کو واپس لیا جائے۔

K.Z Muhammad Asif (@khaniiikzma) 's Twitter Profile Photo

شعیب مدنی صاحب کی ہرنئی ویڈیو دیکھتا ہو اور ان کے انداز کو سراہتا ہو ان کی کاوشیں دن رات اسلام مخالف قوتوں کو بےنقاب کرنا ہے ابھی ان کےاکاؤنٹ کی فالونگ لسٹ دیکھی جس میں قادیانی اکاؤنٹ لبرلز سیکیولرز اور احمد نورانی تک کو فالو کیا ہوا ہے ایڈمن صاحب نظر ثانی فرما لیں Shoaib Madni

شعیب مدنی صاحب کی ہرنئی ویڈیو دیکھتا ہو اور ان کے انداز کو سراہتا ہو
ان کی کاوشیں دن رات اسلام مخالف قوتوں کو بےنقاب کرنا ہے
ابھی ان کےاکاؤنٹ کی فالونگ لسٹ دیکھی جس میں قادیانی اکاؤنٹ لبرلز سیکیولرز اور احمد نورانی تک کو فالو کیا ہوا ہے
ایڈمن صاحب نظر ثانی فرما لیں
<a href="/shoaib_madni/">Shoaib Madni</a>
معوذ اسحاق (@hafiz_295c) 's Twitter Profile Photo

بابا جی کے عظیم شیر بھائ وسیم اکرم رضوی کے اکاؤنٹ کو فالو کر لیں یہ بہت جلد ایلون مسک سے ایکس خریدنے کا معاہدہ کرنے امریکہ جا رہے ہیں 😂😂 Waseem Akram Rizvi

بابا جی کے عظیم شیر بھائ وسیم اکرم رضوی کے 
اکاؤنٹ کو فالو کر لیں
یہ بہت جلد ایلون مسک سے ایکس خریدنے کا معاہدہ کرنے امریکہ جا رہے ہیں
😂😂
<a href="/WAR_921/">Waseem Akram Rizvi</a>
ᜰ꙰||•MîRh•🔙 (@m_rha_) 's Twitter Profile Photo

اسلام کے نام پر بنے ملک میں اسلام کے احکام سے متصادم بل کا پاس ہونا انتہائی افسوسناک ہے #نوائےسحر #غیرشرعی_بل_نامنظور

اسلام کے نام پر بنے ملک میں اسلام کے احکام سے متصادم بل کا پاس ہونا انتہائی افسوسناک ہے
#نوائےسحر
#غیرشرعی_بل_نامنظور
ᜰ꙰||•MîRh•🔙 (@m_rha_) 's Twitter Profile Photo

"It is extremely regrettable that a bill conflicting with the teachings of Islam has been passed in a country founded in the name of Islam." #نوائےسحر #غیرشرعی_بل_نامنظور

"It is extremely regrettable that a bill conflicting with the teachings of Islam has been passed in a country founded in the name of Islam."
#نوائےسحر
#غیرشرعی_بل_نامنظور
Asrar Ch (@dr_asrarch) 's Twitter Profile Photo

ن لیگ کا وطیرہ ہے کہ وہ ہمیشہ اسلام کے خلاف اقدامات کرتی ہے چونکہ اب اسلام کے خلاف پیپلز پارٹی نے بل پیش کردیا تو ن لیگ نے اسلام کے تھان پر سب سے بڑا گھوڑا باندھنے والے ڈاکٹر عبد القدیر کے خلاف بک بک کرنی شروع کردی ۔۔۔ او فٹے منہ تاڈا ۔۔۔ #DrAQKhanOurNationalHero

♥️ 🦅NUMBERDAR BROTHER🦅♥️ (@nmbr____0070) 's Twitter Profile Photo

نوازشریف قـادیانیوں کوبہن بھائی قراردیتا ہے جبکہ ڈاکٹرعبدالقدیرفخر محسوس کرتےتھے کہ انکےخاندان میں کوئی قـادیانی پیدا نہیں ہوا۔تکلیف توبنتی ہےڈاکٹر صاحب کیخلاف بکواس کرنے والا راناثناء بھی بکواس کرچکا ہےکہ قــادیانی بھی نماز پڑھتےہیں وہ بھی داڑھی رکھتے ہیں

Asim Khan Lodhi 🇵🇰 (@asimkhanlodhi10) 's Twitter Profile Photo

بے شک قبول اسلام بہت بڑی کامیابی ہے اللہ پاک ان نو مسلمین کو استقامت عطا فرمائے

Fatima kayani (@kayani_fat11625) 's Twitter Profile Photo

سر کچھ چیزیں مکافات عمل بھی ہوتی ہیں جب خدا اختیار دے تو خدا نہیں بن بیٹھتے ناں۔۔۔۔۔ #نواٸےسحر

Fatima kayani (@kayani_fat11625) 's Twitter Profile Photo

مجھے کچھ الگ سی چیزیں پسند ہیں چڑیوں کی آواز شبنم کے قطرے بارش کی پہلی بوندیں اور ان سے اٹھنے والی مٹی کی مہک صبح کی ہوا رات کی گہری تاریکی میں تنہاہ رب سے باتیں کرنا اور آسمان کو دیکھتے رہنا 😊 #نوائےسحر

مجھے  کچھ  الگ  سی  چیزیں  پسند  ہیں  چڑیوں   کی  آواز  شبنم  کے قطرے بارش کی   پہلی  بوندیں اور  ان سے اٹھنے والی  مٹی  کی مہک  صبح  کی ہوا رات کی گہری  تاریکی میں  تنہاہ رب  سے  باتیں کرنا اور آسمان   کو  دیکھتے  رہنا 😊    #نوائےسحر
Abaid mughal (@uiam5_) 's Twitter Profile Photo

یہ جلا ہو ہاتھ ایک عزہ کے شہید مسلمان بھاٸی کا ھے جو تمام ستاون مردہ ممالک سے کہہ رہا ھے اللہ ایک ھے اس کا کوٸی شریک نہیں وہ ھمارا مدد گار ھے تم اہل یہود کے خوب تلوے چاٹو خوب دوستیاں کرو مگر ایک یاد رکھو اللہ فرماتا ھے یہود نصاریٰ کبھی دوست نہیں سکتے #نوائےسحر

یہ جلا ہو ہاتھ ایک عزہ کے شہید مسلمان بھاٸی کا ھے جو تمام ستاون مردہ ممالک سے کہہ رہا ھے اللہ ایک ھے اس کا کوٸی شریک نہیں وہ ھمارا مدد گار ھے تم اہل یہود کے خوب تلوے چاٹو  خوب دوستیاں کرو مگر ایک یاد رکھو اللہ فرماتا ھے یہود نصاریٰ کبھی دوست نہیں سکتے
#نوائےسحر