Muhammad Ali Nasir (@ialinasir786) 's Twitter Profile
Muhammad Ali Nasir

@ialinasir786

Journalist Reporter
@abnnewspk || Councel Member Lahore Press Club || Sports Reporter || and past Worked in @DinNews @KhabrienNewsPaperGoup

ID: 1721942880543993856

calendar_today07-11-2023 17:29:23

1,1K Tweet

232 Followers

460 Following

Muhammad Ali Nasir (@ialinasir786) 's Twitter Profile Photo

پاکستان/ ویسٹ انڈیز ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز لاڈرہل قومی سکواڈ نے لاڈرہل کے براوَرڈ کاؤنٹی سٹیڈیم میں دوسرے روز پریکٹس کی کوچز نے کنڈیشن کے حساب سے نیٹ پریکٹس میں کھلاڑیوں کو مختلف ٹارگٹس دیے بیٹرز نے پاور ہٹنگ کی پریکٹس کی

Umar Daraz Gondal (@umardarazgondal) 's Twitter Profile Photo

ن لیگ کے سینئیر رہنما خواجہ سعد رفیق نے لاہور NA 129 کے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے سے معذرت کرلی

Muhammad Ali Nasir (@ialinasir786) 's Twitter Profile Photo

اُسے ضد تھی جھکاؤ سَر تبھی دستار بخشوں گا! میں اپنا سر بچا لایا ، محل اور تاج اُس پر ہے ۔

Muhammad Ali Nasir (@ialinasir786) 's Twitter Profile Photo

پاکستان، افغانستان اور یو اے ای کی تین ملکی سیریز کا شیڈول جاری #TRINationSeries #PakistanVsAfghanistan #PakistanVsUAE

پاکستان، افغانستان اور یو اے ای کی تین ملکی سیریز کا شیڈول جاری
#TRINationSeries #PakistanVsAfghanistan #PakistanVsUAE
Muhammad Ali Nasir (@ialinasir786) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے بیٹوں نے پاکستان آنے کے لیے ویزے کی درخواست جمع کروا دی #ImranKhan Imran Khan

Muhammad Ali Nasir (@ialinasir786) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ایکسپریس ٹرین کو حادثہ ٹرین کالاشاہ کاکو کے مقام پر پٹری سے اتر گئی امدادی ٹیمیں تاحال حادثے کے مقام پر نہیں پہنچیں مسافر اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کارروائیوں میں مصروف ٹرین لاہور سے اسلام آباد جا رہی تھی

Muhammad Ali Nasir (@ialinasir786) 's Twitter Profile Photo

لاڈرہل قومی ون ڈے ٹیم کے کپتان محمد رضوان ، بابر اعظم، نسیم شاہ اور عبداللہ شفیق فلوریڈا پہنچ گئے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز رواں ماہ شیڈول ہے سیریز کا پہلا میچ 8 اگست کو ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوبیگو میں کھیلا جائے گا VC:PCB

Muhammad Ali Nasir (@ialinasir786) 's Twitter Profile Photo

دورہ ویسٹ انڈیز، فخر زمان انجری کا شکار، سیریز سے آوٹ ہوگئے فخر زمان ویسٹ انڈیز کے دورے سے باہر، بائیں ہیمسٹرنگ میں کھچاؤ دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں فیلڈنگ کے دوران انجری ہوئی، میڈیا مینجر پاکستان کرکٹ ٹیم آج شام کو وطن واپسی کیلئے روانہ ہونگے

Muhammad Ali Nasir (@ialinasir786) 's Twitter Profile Photo

لاڈرہل پاکستان ٹی ٹونٹی اسکواڈ میں شامل کھلاڑی آج رات وطن واپس روانہ ہوں گے پاکستان جانے والوں میں خوشدل شاہ، حارث رؤف اور صاحبزادہ فرحان شامل انجری کا شکار بیٹر فخر زمان کل فلوریڈا سے پاکستان روانہ ہونگے ون ڈے اسکواڈ میں شامل 15 کھلاڑی آج ویسٹ انڈیز روانہ ہوں گے

Muhammad Ali Nasir (@ialinasir786) 's Twitter Profile Photo

ٹرینیڈاڈ: قومی ون ڈے سکواڈ فلوریڈا سے ویسٹ انڈیز پہنچ گیا کھلاڑی کل آپشنل ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گے ٹریننگ سیشن مقامی وقت کے مطابق شام 5 بجے برائن لارا کرکٹ سٹیڈیم میں ہوگا پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تین ون ڈے میچز کی سیریز 8 اگست کو شروع ہو گی Vc:PCB

Muhammad Ali Nasir (@ialinasir786) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کی رہنما ریحانہ ڈار کو گرفتار کر لیا گیا۔۔ ایوان عدل کے باہر پولیس کی بھاری نفری موجود۔۔ پریزنر وین میں ریحانہ ڈار نے خوب نعرے بازی کی اا پی ٹی آئی کی تین خواتین گرفتار۔ عمران خان کے حق میں نعرے بازی #RehanaDar #Pti