𝐹𝒶𝒽𝒶𝒹 𝒜𝓁𝒾 (@ifahadpti) 's Twitter Profile
𝐹𝒶𝒽𝒶𝒹 𝒜𝓁𝒾

@ifahadpti

Freelance Content Writer|Activist| Political Analyst| Award Winner| Retweets are not Endorsement|

ID: 1357241625265717252

linkhttps://m.facebook.com/amfahadali calendar_today04-02-2021 08:17:00

16,16K Tweet

58,58K Followers

2,2K Following

𝐹𝒶𝒽𝒶𝒹 𝒜𝓁𝒾 (@ifahadpti) 's Twitter Profile Photo

سیالکوٹ سے جو سائرن 🚨 بجنے اور حملہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پہ چل رہی ہے۔ بھارتی جعلی اکاؤنٹس جعلی خبریں پھیلا رہے ہیں Absolutely Fake hai.

𝐹𝒶𝒽𝒶𝒹 𝒜𝓁𝒾 (@ifahadpti) 's Twitter Profile Photo

اسے سمجھیں۔ اسے مان لیں بول سکتے ہیں تو بولیں، لکھ سکتے ہیں تو لکھیں سوشل میڈیا پہ بھی وطن عزیز کا دفاع جدید دور کی ضرورت ہے #AllahuAkbar #PakistanZindabad

اسے سمجھیں۔ اسے مان لیں 
بول سکتے ہیں تو بولیں، لکھ سکتے ہیں تو لکھیں
سوشل میڈیا پہ بھی وطن عزیز کا دفاع جدید دور کی ضرورت ہے
#AllahuAkbar #PakistanZindabad
𝐹𝒶𝒽𝒶𝒹 𝒜𝓁𝒾 (@ifahadpti) 's Twitter Profile Photo

قوم کی جان, عمران خان کو کل بھی تو باعزت رہا کرنا ہے آج وقت کی ضرورت ہے چھوڑیں شیر کو اور پھر دیکھیں شیر کی داڑ #FreeImranKhan #PakistanZindabad

قوم کی جان, عمران خان کو کل بھی تو باعزت رہا کرنا ہے آج وقت کی ضرورت ہے چھوڑیں شیر کو اور پھر دیکھیں شیر کی داڑ
#FreeImranKhan 
#PakistanZindabad
𝐹𝒶𝒽𝒶𝒹 𝒜𝓁𝒾 (@ifahadpti) 's Twitter Profile Photo

یہ ہوتا ہے جواب، اسے کہتے ہیں جواب بھارت نے جس جگہ سے پاکستان پہ حملہ کیا تھا۔ پاکستان نے انھیں جگہوں سے بھارت کو ٹھوکا ہے۔ بھارت کی چیخیں پوری دنیا میں سنائی دے رہی ہیں #BunyanUlMarsoos

یہ ہوتا ہے جواب، اسے کہتے ہیں جواب

بھارت نے جس جگہ سے پاکستان پہ حملہ کیا تھا۔ پاکستان نے انھیں جگہوں سے بھارت کو ٹھوکا ہے۔ بھارت کی چیخیں پوری دنیا میں سنائی دے رہی ہیں
#BunyanUlMarsoos
𝐹𝒶𝒽𝒶𝒹 𝒜𝓁𝒾 (@ifahadpti) 's Twitter Profile Photo

ایران کا اسرائیل پہ 100 بیلسٹک میزائلوں سے بڑا جوابی حملہ۔ اسرائیلی بنکروں میں گھس گئے

𝐹𝒶𝒽𝒶𝒹 𝒜𝓁𝒾 (@ifahadpti) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل کے پانچ مقامات کو ایرانی میزائل ٹکرا چکے ہیں اور بھاری نقصان کی خبر ہے