🇵🇰 Sohail Ch🇵🇰 (@isohailch) 's Twitter Profile
🇵🇰 Sohail Ch🇵🇰

@isohailch

سب سے پہلے پاکستان
Social Awakener✍️🤳

Twitter.com/search/from:@i…

ID: 1252553359426572294

calendar_today21-04-2020 11:03:06

61,61K Tweet

12,12K Followers

9,9K Following

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کا نعب العین ہے: اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ

واحد خٹک (@wahidnkhattak) 's Twitter Profile Photo

#ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک سقوط ڈھاکہ سے لے کر اڈیالہ تک پاکستان کی بربادی کا مرکز ایک ھی ھے ۔بس ھمیں پہچاننے میں غلطی ھوٸی ۔

#ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک
سقوط ڈھاکہ سے لے کر اڈیالہ تک پاکستان کی بربادی کا مرکز  ایک ھی ھے  ۔بس ھمیں پہچاننے میں غلطی ھوٸی ۔
™دانش_گرد (@ird_kh) 's Twitter Profile Photo

جن کو #ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک کا ایک ہی اسکرپٹ ملا ہو وہ ہمیں کہتے ہیں فارورڈ ایز ریسو ہم سوشل میڈیا تو آئینہ ہیں تمہیں برا لگتا ہے تو اپنا چہرہ درست کرو

Sohail Ahmed (@sohail2nice) 's Twitter Profile Photo

#ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک پاکستان میں فسادات دہشتگردی میں اسرائیل شامل ھے تو کیا؟ اسرائیل کسی ہم صورت تسلیم کریں گئے جو ہمارے پاکستان کے داخلی، خارجی کمپین چلاے

🌹خـــͫــͣــͥـــــانـــــزادی🌹 (@gene5ak) 's Twitter Profile Photo

#ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک خان قیدی ہو کر بھی آزاد ہے اور ووٹ لے کر منتحب ہوا ہے چور باہر بھی غلام ہیں اور صرف چوری کر کے عہدوں پر بٹھائے گئے ہیں

#ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک

خان قیدی ہو کر بھی آزاد ہے اور 
ووٹ لے کر منتحب ہوا ہے 
چور  باہر بھی غلام ہیں اور صرف چوری کر کے عہدوں پر بٹھائے گئے ہیں
Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

شیخ مجیب کو وطن دشمن کہا جنرل ایوب نے کیس واپس لیا نواز شریف اور بینظیر وطن دشمن کہا جنرل مشرف نے NRO دے دیا ایم کیو کو ایم وطن دشمن کہا ہر حکومت کا حصہ بنوایا پی ٹی ایم کو افغان فنڈڈ کہا اسمبلی میں پہنچایا اب عمران خان خطرہ ہے ایک دفعہ ان کہہ مکرنی والوں کو بھی کٹہرے میں

شیخ مجیب کو وطن دشمن کہا
جنرل ایوب نے کیس واپس لیا

نواز شریف اور بینظیر وطن دشمن کہا
جنرل مشرف نے NRO دے دیا

ایم کیو کو ایم وطن دشمن کہا
ہر حکومت کا حصہ بنوایا

پی ٹی ایم کو افغان فنڈڈ کہا
اسمبلی میں پہنچایا

اب عمران خان خطرہ ہے

ایک دفعہ ان کہہ مکرنی والوں کو بھی کٹہرے میں
𝕏 Huma𝕏 (@humma_g) 's Twitter Profile Photo

آزادی پاکستان سے نہیں.. پاکستان کو غلام. بنائے رکھنے کے خواہشمند اشرافیہ سے چاہتے ہیں #ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک

پری زاد (@parizaad_reborn) 's Twitter Profile Photo

ڈھاکہ سے اڈیالہ تک ناپاک فوج نے ہر دور میں ہر نسل سے غداری کی ھے #ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک

ᶦᵏᶠمینہ خان 🇵🇰ᴬᶜᵗᶦᵛᵉᶦⁿˢᵃᶠᶦᵃⁿˢ (@bint115647) 's Twitter Profile Photo

71 کی طرح سوئے رہے تو پھر کوئی سانحہ ہو گا اب ڈٹ جانےکے سوا کوئی آپشن نہیں۔ ڈٹنا ہے یا ذلت کی زندگی اور موت #ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک #خان_کا_حکم_تحریک_چلاؤ ᶦᵏᶠمینہ 🇵🇰 ᴬᶜᵗᶦᵛᵉᶦⁿˢᵃᶠᶦᵃⁿˢ

71 کی طرح سوئے رہے تو پھر کوئی سانحہ ہو گا
اب ڈٹ جانےکے سوا کوئی آپشن نہیں۔ 
ڈٹنا ہے یا ذلت کی زندگی اور موت
#ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک
#خان_کا_حکم_تحریک_چلاؤ
<a href="/bint115647/">ᶦᵏᶠمینہ 🇵🇰 ᴬᶜᵗᶦᵛᵉᶦⁿˢᵃᶠᶦᵃⁿˢ</a>
Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

ڈھاکہ اور اڈیالہ وہ symbol ہیں جو ہمیں پکار پکار کر کہہ رہے ہیں جاگو۔۔ زمانہ چال قیامت کی چل گیا #ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک

𝕏 Huma𝕏 (@humma_g) 's Twitter Profile Photo

اے پتر ہٹاں تے نہیں وکدے تو لبھدی پھریں بازار کڑے... درست فرمایا اے پتر امریکہ جا کے وکدے ایتھے دے بازار وچ کتھے لبھنے سن #ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک

Alina Noor (@alinanoor92) 's Twitter Profile Photo

ناجیہ بیگ نے نہ چاہتے ہوئے بھی جواد احمد کو پیغام دے دیا !! #نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے

ایم انجم (@ms__anjum) 's Twitter Profile Photo

کوٹھے اتے کاں ماہیا ہندواں دی گاں تے پاکستانیاں دی وج گیی پاں ماہیا #ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک

Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

#ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک صرف چہروں کا فرق ہے ورنہ زندگیاں ایک جیسی قیمتی تھیں

#ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک 
صرف چہروں کا فرق ہے
ورنہ زندگیاں ایک جیسی قیمتی تھیں
Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

#ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک عوامی لیڈرز پر ہمیشہ یوں ہی حملے اس لئے ہوتے رہے کہ حملہ آوروں کو کبھی کسی نے سزا نہیں دی کسی ایک کو عبرت کا نمونہ بنایا ہوتا تو اتنے جھاکے نہ کھلے ہوتے دس دفعہ ڈر ڈر کر سوچتے اور سوچ سوچ کر ڈرتے

امؔ یحیی (@sha_7610) 's Twitter Profile Photo

#ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک اللہ تعالٰی معاف کرے بڑے بول نہيں بولنے چاہیے۔ انسان کو خدا کا لہجہ زیب نہيں دیتا۔ جنرل ضیاء الحق کہتا تھا میرے جیتے جی بینظیر وزیراعظم نہیں بن سکتی۔ پھر ضیاء کو فوت ہونا پڑا۔

#ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک
اللہ تعالٰی معاف کرے بڑے بول نہيں بولنے چاہیے۔ انسان کو  خدا کا لہجہ زیب نہيں دیتا۔

جنرل ضیاء الحق کہتا تھا میرے جیتے جی بینظیر وزیراعظم نہیں بن سکتی۔

پھر ضیاء کو فوت ہونا پڑا۔
شیخ رفاقت❣️ (@rsheikh95) 's Twitter Profile Photo

#ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک سبجیکٹ ایسا بے غیرت ہے کہ سائیں بن جاتا ہے اور ہر بار کہتا ہے میرا سیاسی معاملات میں کوئی کردار نہیں

#ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک 
سبجیکٹ ایسا بے غیرت ہے کہ سائیں بن جاتا ہے اور ہر بار کہتا ہے میرا سیاسی معاملات میں کوئی کردار نہیں
Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

ڈھاکہ کا سب سے اہم سبق دشمن کے سامنے ہتھیار ڈالنے سے اپنوں کے سامنے ہتھیار ڈالنا بہتر ہے #ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک

ڈھاکہ کا سب سے اہم سبق

دشمن کے سامنے ہتھیار ڈالنے سے
اپنوں کے سامنے ہتھیار ڈالنا بہتر ہے

#ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک
Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

جس ملک میں کینٹینر امپورٹ ایکسپورٹ کی بجائے عوام کو روکنے کیلئے استعمال ہوں اس کی معاشی ترقی کی بات کرنا ہی فضول ہے

جس ملک میں کینٹینر امپورٹ ایکسپورٹ کی بجائے عوام کو روکنے کیلئے استعمال ہوں اس کی معاشی ترقی کی بات کرنا ہی فضول ہے