Sumair Ahmed (@i_4468) 's Twitter Profile
Sumair Ahmed

@i_4468

Politics 📖, Sagittarius 🏹, Cricket 🏏

ID: 2253293442

linkhttps://youtube.com/@68-stranger calendar_today19-12-2013 09:57:26

18,18K Tweet

7,7K Followers

7,7K Following

☕ثمن (@samanpti1) 's Twitter Profile Photo

ڈفرز اپنی بیوقوفانہ حرکتوں سے ہزار ہا مواقع دے رہے کہ نکلو احتجاج کرو لیکن ہماری گیڈرشپ اور عوام سوئی ہے ایسا احتجاج کریں کہ فوج واپس بیرکوں میں جائے عوام پہ گولیاں برسا رہے اور تم لوگ سو رہے بس Barrister Gohar Khan Ali Amin Khan Gandapur #تیراہ #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ

ⁱᴾⁱᵃⁿگل عائزہ (@gullg804) 's Twitter Profile Photo

مرشد صرف ایک انسان نہیں ہوتا، وہ روشنی ہوتا ہے، جو اندھوں کو بینا کر دے، جو غلاموں کو مزاحمت سکھا دے، اور جو دلوں کو زندہ کر دے۔

ⁱᴾⁱᵃⁿگل عائزہ (@gullg804) 's Twitter Profile Photo

#PTI_Followers کبھی کبھی زندگی وہ سب کچھ چھین لیتی ہے جس پر ہمیں ناز ہوتا ہے۔ دوستی، رشتہ، خواب، وقت... سب ایک ایک کر کے بکھرتے ہیں، اور ہمیں سیکھنا پڑتا ہے کہ جینا صرف ہنسنے کا نام نہیں، بلکہ ٹوٹ کر بھی مسکرانے کا ہنر ہے۔

#PTI_Followers
کبھی کبھی زندگی وہ سب کچھ چھین لیتی ہے جس پر ہمیں ناز ہوتا ہے۔
دوستی، رشتہ، خواب، وقت... سب ایک ایک کر کے بکھرتے ہیں،
اور ہمیں سیکھنا پڑتا ہے کہ جینا صرف ہنسنے کا نام نہیں،
بلکہ ٹوٹ کر بھی مسکرانے کا ہنر ہے۔
Mr Khan ✊ (@be__honest1) 's Twitter Profile Photo

وادی تیراہ میں اج امن مارچ کرنے پر بھی ہمیں گولیاں ماری گئ 💔💔 #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا #گولی_کیوں_چلائی #کپتان_نے_پکارا_ہے

PTI BIRD 🐦 (@khansbird) 's Twitter Profile Photo

اپناں کوں آپ تے ناں مار فوجیا💔💔 #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ #عوام_پر_گولی_کیوں_چلائی

ⁱᴾⁱᵃⁿگل عائزہ (@gullg804) 's Twitter Profile Photo

یہ جو ہم سڑکوں پر ہیں، یہ جو ہم تحریر میں آگ ہیں، یہ جو ہم ٹرینڈز میں طوفان ہیں، یہ سب مرشد کی تربیت کا نتیجہ ہے، ہم وہی ہیں جنہوں نے مرشد کی رہائی کو مقصدِ زندگی بنا لیا ہے۔ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #مرشد_کے_نام #PTI_Followers

یہ جو ہم سڑکوں پر ہیں،
یہ جو ہم تحریر میں آگ ہیں،
یہ جو ہم ٹرینڈز میں طوفان ہیں،
یہ سب مرشد کی تربیت کا نتیجہ ہے،
ہم وہی ہیں جنہوں نے مرشد کی رہائی کو مقصدِ زندگی بنا لیا ہے۔
<a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a>
#مرشد_کے_نام
#PTI_Followers