iram (@i__ram24) 's Twitter Profile
iram

@i__ram24

ID: 1707037443546091520

calendar_today27-09-2023 14:20:28

56 Tweet

1,1K Followers

2,2K Following

Shahab Ud Din 🇵🇰 (@iamshahabmirza) 's Twitter Profile Photo

ہماری آن ہماری شان پاک فوج ذندہ باد #IndiaPakistanWar #PakistanArmy #DGISPR #Pakistan #AsimMunir #النصر_الاتحاد

iram (@i__ram24) 's Twitter Profile Photo

انڈین ائیر بیس اودھم پور کی تباہی کا منظر یاد رہے پاکستان نے بھارت کے اندر صرف 10 منٹ میں 36 اہم فوجی تنصیبات کو ہٹ کر کے پوری دنیا میں ریکارڈ قائم کردیا ۔۔ اس جنگ کے دوران پاکستانی افواج نے ایک بھی سویلین ایریا کو ٹچ نہیں کیا #PakistanVictoryForPeace

Majid Butt Kharian (@majidbu17136071) 's Twitter Profile Photo

یہ کہانی ہمیں بچوں کو سنانا نہیں پڑے گی وہ خود اس داستان کا حصہ تھے 👊💪🇵🇰💞

یہ کہانی ہمیں بچوں کو سنانا نہیں پڑے گی 
وہ خود اس داستان کا حصہ تھے 👊💪🇵🇰💞
iram (@i__ram24) 's Twitter Profile Photo

مزائیل جہاں سے چلاۓ جا رہے تھے وہاں پر عوام پہنچی اگر ان کے بس میں ہوتا تو یہ جہاں پر گرنے تھے وہاں بھی دیکھنے چلے جاتے کہ نشانے پر لگتا ہے یا نہیں۔ پاکستانی عوام انتظار میں بیٹھی تھی کہ ہماری باری کب آئے گی اسے چلانے کی 🚀🚨 #PAFResponse2025

مزائیل جہاں سے چلاۓ جا رہے تھے وہاں پر عوام پہنچی اگر ان کے بس میں ہوتا تو یہ جہاں پر گرنے تھے وہاں بھی دیکھنے چلے جاتے کہ نشانے پر لگتا ہے یا نہیں۔
پاکستانی عوام انتظار میں بیٹھی تھی کہ ہماری باری کب آئے گی اسے چلانے کی
 🚀🚨
#PAFResponse2025
iram (@i__ram24) 's Twitter Profile Photo

اصل میں انڈیا والوں کا رافیل نہیں گرا ہے ۔ بلکہ انکی خفیہ ایجنسی را فیل ہوگئ ہے۔ #PakistanVictoryForPeace

اصل میں انڈیا والوں کا  رافیل نہیں گرا ہے ۔
بلکہ انکی خفیہ ایجنسی را  فیل ہوگئ ہے۔
#PakistanVictoryForPeace
iram (@i__ram24) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ بےشک اللہ تعالیٰ اور اسکے فرشتے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود بھیجتے ہیں ۔ اے ایمان والوں تم بھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود بھیجو اور خوب سلام بھیجا کرو۔

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔

بےشک اللہ تعالیٰ اور اسکے فرشتے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود بھیجتے ہیں ۔ 
اے ایمان والوں تم بھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود بھیجو اور خوب سلام بھیجا کرو۔
iram (@i__ram24) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم اے رب العالمین ہمیں سیدھا راستہ دکھا, ہمیں اخلاص، اخلاق، رواداری، صبر و استقامت، برداشت، ایثار، درگزر اور صلہ رحمی جیسی نعمتوں سے سرفراز فرما. آمین یارب العالمین..

السلام علیکم
 
اے رب العالمین ہمیں سیدھا راستہ دکھا, ہمیں اخلاص، اخلاق، رواداری، صبر و استقامت، برداشت، ایثار، درگزر اور صلہ رحمی جیسی نعمتوں سے سرفراز فرما. 
آمین یارب العالمین..
iram (@i__ram24) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم 🌹🍃 اللہ سے تعلق پیدا کرو کہ باقی تعلقات سب ختم ہونے والے ہیں حاکم کا حکومت سے تعلق ختم ہو جائے گا تاجر کا تجارت سے تعلق ختم ہو جائے گا سارے تعلقات کٹنے والے ہیں ان کی موت سے یا اپنی موت سے اللہ کا تعلق وہ تعلق ہے جو کبھی ختم نہیں ہوگا۔!!

السلام علیکم 🌹🍃

اللہ سے تعلق پیدا کرو کہ باقی تعلقات سب ختم ہونے والے ہیں حاکم کا حکومت سے تعلق ختم ہو جائے گا تاجر کا تجارت سے تعلق ختم ہو جائے گا سارے تعلقات کٹنے والے ہیں ان کی موت سے یا اپنی موت سے اللہ کا تعلق وہ تعلق ہے جو کبھی ختم نہیں ہوگا۔!!
iram (@i__ram24) 's Twitter Profile Photo

بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجتے ہیں اے ایمان والو! آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود و سلام بھیجا کرو۔"

بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجتے ہیں
 اے ایمان والو! آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود و سلام بھیجا کرو۔"
iram (@i__ram24) 's Twitter Profile Photo

دست قدرت نے ایسا بنایا آپ کوﷺ جملہ اوصاف سے خود سجایا آپ کو ﷺ اے ازل کے حسیں ،اے ابد کے حسیں آپ ﷺ سا کوئی نہیں ،آپﷺ سا کوئی نہیں

دست قدرت نے ایسا بنایا آپ کوﷺ 
جملہ اوصاف سے خود سجایا آپ کو ﷺ 

اے ازل کے حسیں ،اے ابد کے حسیں
آپ ﷺ سا کوئی نہیں ،آپﷺ  سا کوئی نہیں
iram (@i__ram24) 's Twitter Profile Photo

عینک پہننے والی لڑکیوں کا احترام کریں کیونکہ یہ وہ واحد مخلوق ہیں جو آپ کو دیکھنے کے لئے پیسے لگاتی ہیں 😜😜 #چشمش_سی_حُورم ❤️😊😎

عینک پہننے والی لڑکیوں  کا احترام کریں کیونکہ
یہ وہ واحد مخلوق ہیں
جو آپ کو دیکھنے کے لئے پیسے لگاتی ہیں 😜😜
#چشمش_سی_حُورم ❤️😊😎
iram (@i__ram24) 's Twitter Profile Photo

کرپشن کے لیے بھی کوئی سزا نہیں ہے ۔ غداری تو ایک آرٹ بن گیا ہے ۔ #UnmaskTheCorrupt

کرپشن کے لیے بھی کوئی سزا نہیں ہے ۔
غداری تو ایک آرٹ بن گیا ہے ۔
#UnmaskTheCorrupt
لاریب (@l_8800_) 's Twitter Profile Photo

🌸السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ🌸 🌼صبح بخیر 🌼 أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ🌸❤ بےشک اللّٰہ کے ذکر میں دلوں کا سکون ہے" ❤️🌸✨

🌸السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ🌸

🌼صبح بخیر 🌼
أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ🌸❤
بےشک اللّٰہ کے ذکر میں دلوں کا سکون ہے"
❤️🌸✨