
عمران انصاری
@ia2835815
ID: 1944566653502529536
14-07-2025 01:18:00
408 Tweet
187 Followers
161 Following




"صحت کی سہولت , گھر کی دہلیز پر" میرا تعلق کامونکی سے وزیراعلیٰ Maryam Nawaz Sharif نے ڈاکٹرز بھیجے ہیں ہم نے انہیں اپنا آئی ڈی کارڈ دکھایا ہے انہوں ہمارا وزن طچیک کیا بلڈپریشر چیک کیا۔میری بیٹی کا چیک اپ کیا اعر دوائی بھی مفت دی جس کے لیے ہم مریم نواز صاحبہ کے شکر گزار ہیں۔



عمران خان کے دیے تحفے 👇👇👇👇👇 ہماری عوام کو شعور نہیں ہے جو عمران خان نے اس ملک کے ساتھ کیا کوئی دشمن بھی نا کرسکا بجلی کے بلوں کی شکل میں ٹیکسوں کی شکل میں مہنگائی کی شکل میں عمران خان کے دور حکومت کو یاد رکھنا ہوگا اس بہن نے Imran Khan کی حقیقت کھول کے رکھ دی


اسلام و علیکم *یہ پھول اُن دوستوں کے لیۓ ہیں ......* * جو اپنا قیمتی وقت نکال کے پوسٹ پڑھتے ہیں.. * اور پسند آنے پر ری ایکٹ بھی کرتے ہیں... *ســلامتـــــــــ رہـیـــــں*🫶🏻♥️🤌🏻 'صبح بخیر ذندگی' Riaz Hussain rija sardar Iram (Summan) Dar ♌ sehar zaka Pola Record Aftab khan Niazi







