Rehan Waheed (@iamcaptainpasha) 's Twitter Profile
Rehan Waheed

@iamcaptainpasha

اسلام آباد کے مضافات میں اور لاہور کے دل زمان پارک میں اک شخص رہتا ہے میں اس کا پیروکار ہوں

مرشد
حق مرشد_سچ مرشد

(Captain Pasha)

ID: 145546690

linkhttp://www.pakchinatoys.com calendar_today19-05-2010 07:04:08

244,244K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

Shakir Mehmood Awan (@shakirawan88) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی خیال کاسترو کے بارے میں ایف ائی ار میں لکھا گیا کہ انہوں نے 10 مئی کو ISI آفس پر احتجاج کو لیڈ کیا جبکہ وہ اس دن جیل میں قید تھے۔

تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی خیال کاسترو کے بارے میں ایف ائی ار میں لکھا گیا کہ انہوں نے 10 مئی کو ISI آفس پر احتجاج کو لیڈ کیا جبکہ وہ اس دن جیل میں قید تھے۔
Shakir Mehmood Awan (@shakirawan88) 's Twitter Profile Photo

"تحریک انصاف کے خلاف 55 مقدمات، اور دو سٹار گواہ۔۔۔ مگر دونوں جھوٹے نکلے؟" کیا یہی انصاف ہے؟

Ahmad Warraich (@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

تحریکِ انصاف کے جڑانوالہ سے MNA رائے حیدر علی خان کو بھی 10 سال کی سزا سنائی گئی

تحریکِ انصاف کے جڑانوالہ سے MNA رائے حیدر علی خان کو بھی 10 سال کی سزا سنائی گئی
Waqar Malik (@realwaqarmaliks) 's Twitter Profile Photo

کمپنی کا سٹار گواہ بار بار جھوٹا ثابت ہورہا ہے مگر کمپنی کو کوئی شرم کوئی حیا چھو کے بھی نہیں گزری

Adnan Adil (@adnanaadil) 's Twitter Profile Photo

ایسے تحقیقی مطالعے موجود ہیں کہ پاکستان میں شیل گیس اور تیل کے 1500 ارب ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔ شیل گیس اور تیل زمین میں بہت گہرائی تک کنویں کھود کر نکالے جاتے ہیں اور اسکی بہترین ٹیکنالوجی امریکہ کے پاس ہے۔

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

غلط خبر چل رہی ہے شاہ محمود ، علی امین، فرخ حبیب، اسد عمر ۔۔ چاروں کو سزائیں نہیں ہوئیں۔ ثاقب بشیر Saqib Bashir سورس لنک siasat.pk/threads/927775

غلط خبر چل رہی ہے شاہ محمود ، علی امین، فرخ حبیب، اسد عمر ۔۔ چاروں کو سزائیں نہیں ہوئیں۔ ثاقب بشیر

<a href="/saqibbashir156/">Saqib Bashir</a> 

سورس لنک siasat.pk/threads/927775
Ahmad Warraich (@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف میں چن چن کر شریف لوگوں کو سزا دی گئی ہے۔ شبلی فراز، رائے حسن نواز، رائے حیدر، مرتضیٰ اقبال نے کسی کو کیا نقصان پہنچانا ہے، شریف، نفیس لوگ ہیں، سزائیں مل گئیں

Zubair Ali Khan (@zubairalikhanun) 's Twitter Profile Photo

ہارس ٹریڈنگ کیخلاف ہیں، اگر کمپین کرتے تو PTIکے 20 بندے لے جانا، کوئی مشکل کام نہیں تھا، اپوزیشن لیڈر کے پی ڈاکٹر عباد اللہ

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

9 مئی کے کیسز میں سزاؤں کے بارے میں عمران خان نے رد عمل دیا تھا کہ کوئی ڈیل نہیں ہو گی، آپ سڑکوں پر نکل کر احتجاج کریں، اگر آپ احتجاج نہیں کریں گے تو یہ آپ کو پکڑ پکڑ کر جیلوں میں ڈالتے رہیں گے، ثاقب بشیر

Sabee Kazmi (@sabeekazmi786) 's Twitter Profile Photo

اسٹیبلشمنٹ کی خواہش کہ نواز شریف کی طرح کا یہ معافی نامہ عمران خان بھی 9 مئی پر لکھ کر دے دیں

اسٹیبلشمنٹ کی خواہش کہ نواز شریف کی طرح کا یہ معافی نامہ عمران خان بھی 9 مئی پر لکھ کر دے دیں
Jasim Chatha (@eyesmithca) 's Twitter Profile Photo

سب کو نااہل کر دو جو عمران خان کے لئے باہر نہیں نکلتا یا نکلا۔ تحریک عوام اور عمران سے ہے۔

Barrister Umair Khan Niazi (@barristrukniazi) 's Twitter Profile Photo

فیصل آباد انسداد دہشتگردی عدالت کی قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی عمرایوب خان، قائد حزب اختلاف سینیٹ شبلی فراز، سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا اور پارلیمانی لیڈر زرتاج گل و دیگر کارکنان کو 9مئی کے جھوٹے، من گھڑت مقدمات میں سزائیں ہونےپر حیرانی تونہیں بلکہ افسوس

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

سڑکوں پر نکلیں ون پوائنٹ ایجنڈا دیں مشترکہ لائحہ عمل دیں ورنہ کچھ نہیں بچے گا مجھے اور میری فیملی کو فلسطین کا نام لینے پر اینٹی سٹیٹ بنایا ہوا ہے۔ سینیٹر مشتاق کا تحریک تحفظ آئین پاکستان کی کانفرنس میں خطاب

Ahmed Janjua (@ahmedwjanjua) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کی ساری لیڈرشپ کو جیل میں ڈال دیں اور ن لیگ کو کھلا میدان دے دیں پھر بھی نواز شریف ریس میں آخری نمبر پہ آئیں گے ۔

Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کے MNA بیرسٹر عمیر نیازی کا کہنا ہے کہ اس نظام کے ساتھ کھڑے ہو کر اسکا بوجھ اٹھانے سے بہتر ہےتحریک انصاف قومی اسمبلی اور خیبر پختونخوا اسمبلی سے مستعفی ہو جائے آج خیبر پختونخوا میں جو صورتحال ہے اسکی ذمہ داری صوبائی حکومت پر عائد ہو گی لہذا ہمیں حکومت چھوڑ دینی چاہیئے

Zubair Ali Khan (@zubairalikhanun) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کے ایم این ایز کو سزائیں ملنے پر تحریک انصاف کا بیشتر کارکن آج خوش ہیں کیونکہ آج ان کو سزائیں ہوئی جو ہمیشہ ڈیل/ مذاکرات/ مفاہمت کی بات کرتے ۔۔۔ ہور چوپو !!!