ابن آدم 🇵🇰 (@ibneadm13) 's Twitter Profile
ابن آدم 🇵🇰

@ibneadm13

#motivationalspeaker
#RasoolAllah

میرا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں میں صرف عمران خان کو جانتا ہوں
#manufacturer

ID: 1575272337234046976

calendar_today28-09-2022 23:52:59

9,9K Tweet

660 Followers

535 Following

ابن آدم 🇵🇰 (@ibneadm13) 's Twitter Profile Photo

سر سوشل میڈیا کہہ رہا ہے نواز شریف کی خان سے ملاقات ایک ایمان درانی کی فرنٹ ہیڈ لائیٹس ہیں مطلب (ٹرک کی بتی) اور کچھ نہیں۔ خان کی کال ہے عاشورہ کے بعد بس اس کی تیاری پکڑو #پبلک_انٹرسٹ

سر سوشل میڈیا کہہ رہا ہے نواز شریف کی خان سے ملاقات ایک ایمان درانی کی فرنٹ ہیڈ لائیٹس ہیں مطلب (ٹرک کی بتی) اور کچھ نہیں۔
خان کی کال ہے عاشورہ کے بعد بس اس کی تیاری پکڑو 
#پبلک_انٹرسٹ
ابن آدم 🇵🇰 (@ibneadm13) 's Twitter Profile Photo

ماں قسم پبلک انٹرسٹ میں ادھا ملک ہار گئے اور پتلونیں وہاں چھوڑ اے ماں قسم ڈی جی آئس پیار 🤗

ماں قسم پبلک انٹرسٹ میں ادھا ملک ہار گئے اور پتلونیں وہاں چھوڑ اے ماں قسم 
ڈی جی آئس پیار 🤗
ابن آدم 🇵🇰 (@ibneadm13) 's Twitter Profile Photo

لوگو نے یہ سوال کیوں نہیں کیا آپ سے کہ عمران خان کمزور ہوگیا ہے 20 سے 22 گھنٹے ایک ہی جگہ پر رکھا جاتا ہے لوگ چ ہیں یا پھر آپ چ ہو

ابن آدم 🇵🇰 (@ibneadm13) 's Twitter Profile Photo

چالان 2ہزار کا اور مشہوری پر لاکھوں لگا دیے خان نے ان لوگو کے بارے ٹھیک کہا تھا۔ ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اور دوسرا کوشش بھی نہیں کرتے۔

چالان 2ہزار کا اور مشہوری پر لاکھوں لگا دیے 
خان نے ان لوگو کے بارے ٹھیک کہا تھا۔
ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اور دوسرا کوشش بھی نہیں کرتے۔
ابن آدم 🇵🇰 (@ibneadm13) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے بیٹے سلمان اور قاسم خان پاکستان ارہے ہیں کہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کی موت ارہی ہے اتنا ڈر 🤣

ابن آدم 🇵🇰 (@ibneadm13) 's Twitter Profile Photo

کچھ اکاؤنٹ لکھ رہے ہیں انکیڈو ریبورن انکیڈو نہیں بن سکتا۔ میں اس بات سے متفق ہوں لیکن لیکن مجھے ابھی تک انکیڈو ریبورن جیسی تحریر اس کی سوچ الفاظ میں حقیقت کسی بھی اکاؤنٹ سے پڑھنے کو نہیں ملی۔ جیسے انکیڈو کا کوئی ثانی نہیں اسی طرح ریبورن کا بھی کوئی ثانی نہیں Enkidu Reborn

کچھ اکاؤنٹ لکھ رہے ہیں انکیڈو ریبورن انکیڈو نہیں بن سکتا۔
میں اس بات سے متفق ہوں 
لیکن لیکن 
مجھے ابھی تک انکیڈو ریبورن جیسی تحریر اس کی سوچ الفاظ میں حقیقت کسی بھی اکاؤنٹ سے پڑھنے کو نہیں ملی۔
جیسے انکیڈو کا کوئی ثانی نہیں
اسی طرح ریبورن کا بھی کوئی ثانی نہیں 
<a href="/enkidureborn/">Enkidu Reborn</a>
ابن آدم 🇵🇰 (@ibneadm13) 's Twitter Profile Photo

ڈھائی سال سے جیل میں بند ہے وہ۔ پینے کے لیے پانی گندا مہیا کیا جاتا ہے۔ وزن کم ہوگیا۔ ذہنی تشدد ہو رہا ہے۔ اور کیا مر کر دیکھاے تم لوگوں کو صدقہ کھارہے ہو تم لوگ خان کے نام کا

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اہم پیغام (۲ اگست، ۲۰۲۵) “تمام پاکستانیوں کو ملک پر مسلط ظلم کے نظام کے خلاف حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بننا چاہیے تاکہ ہم حقیقی معنوں میں ایک آزاد قوم بن سکیں۔ ہم یکجا ہو کر مقابلہ کریں گے تو یہ ظلمت کا نظام ضرور زمین بوس ہو گا۔