من مستم (@ibnehussain03) 's Twitter Profile
من مستم

@ibnehussain03

نوکری پیشہ مزدور👷‍♂️🛠️ پکا پاکستانی🇵🇰❤️ جمہوریت پسند 🗳️ اسلام زندہ باد🕋 پاکستان پائندہ باد🫡

ID: 1337238530574135298

calendar_today11-12-2020 03:31:35

47,47K Tweet

12,12K Followers

1,1K Following

من مستم (@ibnehussain03) 's Twitter Profile Photo

اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ام المومنین سيده عايشه رضی اللہ عنہا اور اصحاب رسول پہ بھونکنے والے کُتے ابھی تک آزاد گھوم رہے ہیں جبکہ وزیر اعلی صاحبہ کی توہین کرنے والا گستاخ 24 گھنٹے میں ہی گرفتار ہوگیا تھا اپنی توہین نہیں برداشت نبی کی بیوی مومنوں کی ماں کی توہین برداشت ہے انکو

من مستم (@ibnehussain03) 's Twitter Profile Photo

فلسطین کے معاملے پہ ہم نے ابابیل بھی مانگے رب سے، بدری فرشتے بھی مانگے، آمد مہدی بھی مانگی، نزول عیسی بھی مانگا، سب کچھ مانگ لیا اگر نہیں مانگی تو شرم نہیں مانگی غیرت نہیں مانگی فلسطینی دوست سے ملاقات ہوئی انکے حوصلے انکے سینوں سے بھی بڑے..ہر بات پہ بس الحمد لله في كل حال 😔😔

من مستم (@ibnehussain03) 's Twitter Profile Photo

یہ بچی چاہتی تو ٹک ٹاک پر ناچ کر جسم دکھا کر لاکھوں کما سکتی تھی...لیکن اس نے عزت اور غیرت پہ سمجھوتہ نا کرکے محنت کرنے کو ترجیح دی تربیت اور سوچ کی بات ہوتی بس. بے شک بیٹیاں نازک ہوتی ہیں لیکن اگر زمے داری آن پڑے تو پھر بیٹیاں بیٹوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیتی ہیں

من مستم (@ibnehussain03) 's Twitter Profile Photo

جس جس یوٹیوبر کو، لنڈے کے صحافی کو، یوتھئے کو لاہور میں بارش کا پانی نظر آیا اور اُس پہ رج کے تنقید کی لیکن پشاور والا پانی نہیں نظر آیا یا کوئی بات نہیں کی تو وہ سارے کے سارے کُتی کے بچے ہیں منافق ہیں زلیل ہیں انتشاری ہیں جھوٹے ہیں اعلان سماپت ہوا

من مستم (@ibnehussain03) 's Twitter Profile Photo

شیتل کا خون بھی لال ہے اور 51 پنجابی مزدور جو بلوچستان میں قتل ہوئے انکا بھی خون لال تھا۔ شیتل ایک بیٹی تھی لیکن 51 لوگوں کی پتا نہیں کتنی بیٹیاں تھیں جو یتیم ہوئیں بیویاں بیوہ ہوئیں بے شک ہر ظلم کے خلاف آواز اٹھانی چاہیے لیکن پنجابیوں کے قتل کی باری منہ بند کیوں ہوتے۔؟

من مستم (@ibnehussain03) 's Twitter Profile Photo

ساہیوال میں 14 سالہ مسیحی لڑکی سے زیادتی کرنے والا ملزم 5 گھنٹے میں گرفتار ہوگیا جو کہ بہت اچھی بات ہے لیکن 9 محرم کی رات ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ اور اصحاب رسول پہ بھونکنے والا کُتا باوجود FIA کے نوٹس کے ملک سے باہر چلا گیا یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے.

من مستم (@ibnehussain03) 's Twitter Profile Photo

9 مئی کے اولین مجرموں میں سے ایک مجرم مراد سعید بھی ہے جسکی آئیڈوز ویڈیوز موجود ہیں بغاوت پہ اکسانے کی.. اُسے گرفتار تو نا کر سکے البتہ خیبر پختون خواہ اسمبلی سے سینیٹر منتخب کروا دیا ہے غریبوں کے بچے بھی چھوڑ دو..انکو کیوں قید کر رکھا ہے پسند نا پسند نے ملک کا بیڑا غرق کر دیا

من مستم (@ibnehussain03) 's Twitter Profile Photo

دو چیزیں زندگی میں کبھی بھی نہیں چھوڑنی آپ نے ایک: اچھا کھانا اور ورزش کرنا دوسرا: قیدی نمبر 804 ملک دشمن ڈاکو پہ لعنت بھیجنا

دو چیزیں زندگی میں کبھی بھی نہیں چھوڑنی آپ نے
ایک: اچھا کھانا اور ورزش کرنا
 دوسرا: قیدی نمبر 804 ملک دشمن ڈاکو پہ لعنت بھیجنا
من مستم (@ibnehussain03) 's Twitter Profile Photo

حکومت اپنے وزیروں، مشیروں،جرنیلوں، ججز کو سالانہ جو 34 کروڑ یونٹ فری بجلی دیتی ہے اسکے پیسے تین گنا کرکے بجلی کمپنیاں وصول کرتی ہیں پھر یہ 244 ارب بھی اسی کھاتے میں نکلے گا غریب مرگیا گرمی سے...حاکم جو غریب دوست کہلاتے تھے انہوں نے ثابت کردیا کہ ہم جلاد ہیں

من مستم (@ibnehussain03) 's Twitter Profile Photo

دوست کو 15 دن پہلے پانی کی خالی بوتل روڈ پہ پھینکنے کا 500 ریال جرمانہ ہوا... میں نے کہا معاف ہوجاے گا کھانا کھلاؤ. 150 ریال کا کھانا کھا لیا ہم نے اس سے.. اب جرمانہ معاف کرنے والی پالیسی ہی ختم کردی ہے حکومت نے اور وہ سوٹا لیکر ہمارے پیچھے ہے کہ معاف کرواؤ جرمانہ ہن 🥺🤣😝

من مستم (@ibnehussain03) 's Twitter Profile Photo

ایسی کوئی گھٹیا اور واہیات قوم ہے یہ یوتھئیے کہ انکے نزدیک خنزیر کھانا بھی نارمل بات ہے جیسے لیڈر ساری عمر خنزیر کھاتا رہا ویسی گندی اولاد اسکی اور گندے گٹر کے کیڑے اندھے مقلد اب اسے بھی نارمل کہہ رہے انکے نزدیک نا قران حجت نا حدیث حجت بس زانی لیڈر ہی حجت ہے #SayNoToKhanzeer

من مستم (@ibnehussain03) 's Twitter Profile Photo

چند پئیڈ چاپلوس ہر وقت شہزاد کو کاٹنے کو دوڑتے ہیں لیکن اسکے چلائے ہوئے ٹرینڈز کو اپنے نام سے جوڑ کر شاباش بھی لیتے ہیں حقیقت یہ ہے ک شہزاد اکیلا یوتھیوں کو تتے توے پہ بٹھا کر لتر مار لیتا ہے جو ان سب سے مل کر بھی نہیں مارے جاتے آج والا ٹرینڈ ہی دیکھ لیں آپ #SayNoToKhanzeer

من مستم (@ibnehussain03) 's Twitter Profile Photo

تمام دیکھنے والوں کو گزارش کی جاتی ہے کہ اس پوسٹ پہ " ان شاء اللہ" لازمی لکھیں جمعہ کا مبارک دن ہے کسی کی بھی دعا قبول ہو سکتی ہے اس ڈاکو سے تو ہمارے جان چھوٹے

تمام دیکھنے والوں کو گزارش کی جاتی ہے کہ اس پوسٹ پہ " ان شاء اللہ" لازمی لکھیں
جمعہ کا مبارک دن ہے کسی کی بھی دعا قبول ہو سکتی ہے
اس ڈاکو سے تو ہمارے جان چھوٹے
من مستم (@ibnehussain03) 's Twitter Profile Photo

تمام پٹواری صبح سے اسلام آباد دھرنے کو لیکر بلک رہے ہیں کہ یہ BLA کے دہشتگرد ہیں منہ چھپا کر احتجاج کر رہے ہیں لوگوں سے بدمعاشی کر رہے ہیں بھئی یہ بات سارا پاکستان جانتا ہے یہ دہشتگردی قاتل ہیں،حکومت کی جان کا سیاپہ کریں کہ انکو جیلوں میں پھینکے حکومت سوئی ہوئی ہے اسکو جگاؤ مل کے

من مستم (@ibnehussain03) 's Twitter Profile Photo

اسحاق ڈار کو اپنے انٹرویو کی وضاحت دینے کیلئے ٹویٹ کرنی پڑ گئی اس تیزی سے یوتھیوں نے غلط ترجمہ کرکے پھیلایا کلپ وضاحت کی بجائے جن جن یوٹیوبرز نے یہ جھوٹ پھیلایا انکے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرو اپوزیشن میں ہوتے تب بھی رونے روتے ہیں حکومت میں ہوتے تب بھی دُر فٹے منہ

من مستم (@ibnehussain03) 's Twitter Profile Photo

ایک وقت تھا کہ جو جہان کا کرپٹ، چور، مکار، جھوٹا سیاست دان PTI میں جاتا تھا تو پاک پویتر ہوجاتا تھا اب وہی وقت ن لیگ پہ آگیا ہے کہ 9 مئی جیسی بغاوت کے مین کردار ن لیگ جوائن کرنے والے ہیں اور اسکے بعد انکے تمام جرائم معاف ہوجائیں گے اور پھر چاپلوس گروپ اسکے فضائل بھی بیان کرے گا

من مستم (@ibnehussain03) 's Twitter Profile Photo

اولاد کا ماں باپ کو دفنانا ایک فطری عمل ہے... لیکن میرے ماں باپ کے مرنے کے بعد جن مشکلات اور پریشانیوں کا سامنا میں نے کیا یا کر رہا ہوں یہ شاید کوئی بھی نا کر سکے مطلب ماں باپ کے بعد زندگی کو بھی ہانکنا پڑتا ہے...💔🥺

من مستم (@ibnehussain03) 's Twitter Profile Photo

جہانگیر ترین کی ملز کی چینی دبئی گئی... اب وہاں سے واپس پاکستان آئے گی 150 ارب روپے کا ٹیکہ عوام کو لگے گا جبکہ وزیر اعظم نے چینی مافیہ سے ٹکرانے کا اعلان کررکھا ہے یہ آئے تھے غریب دوست حکومت بننے انہوں نے نیازی مکار سے بھی زیادہ لعنتیں اکٹھی کرلینی ہیں کُرسی بچاؤ غریب مکاؤ

من مستم (@ibnehussain03) 's Twitter Profile Photo

اس بندے کے تینوں ادوار کے پروجیکٹ سائڈ پہ کردیں،ایٹمی دھماکے بھی سائڈ پہ کردیں، کراچی سمیت ملک بھر کا امن بھی، کھیلوں کے میدان بھی، معیشت بھی،مہنگائی پہ کنٹرول بھی...تو پھر پاکستان کی وہی حالت نظر آئے گی آپکو جو آجکل PTI کی ہے..مگر افسوس نواز شریف صاحب کی قدر نہیں کی ہم نے