🅸︎🅱︎🆁︎🅰︎🆁︎ 🄸🄽🄰🅈🄰🅃 (@ibraram) 's Twitter Profile
🅸︎🅱︎🆁︎🅰︎🆁︎ 🄸🄽🄰🅈🄰🅃

@ibraram

عمران خان کی قیادت میں آئیں مل کر کوشش کریں ایک امن پسند اور خوشحال پاکستان کے لیے

ID: 146958808

calendar_today22-05-2010 20:29:24

50,50K Tweet

5,5K Followers

6,6K Following

Ahmad Ali Baltistani (@aalibaltistani) 's Twitter Profile Photo

اسرائیلی بنکر میں چھپتے ہوۓ۔حشر نشر دیکھیں یہودیوں کا۔۔۔فلسطین غزہ والوں کو سکون مل رہا ہوگا۔ ایرانی خیبر شکن مزائل موت کا خوف دیکھیں ایران زندہ باد

Sara Mir (@saramirgilgity) 's Twitter Profile Photo

اس کو کہتے ہیں عزتیں اس کو کہتے ہیں پاپولرٹی اس کو کہتے ہیں راہ خدا میں لڑنے والے دنیاوی سپر پاوروں کو چیئر کے رکھ دیا ۔۔

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

بلکل اصلی ویڈیؤ, Ai نہیں!!!! ایران نے پوری دنیا کو حیران کردیا ہے, ایران کو اللہ تعالیٰ کامیابی عطاء فرمائے آمین۔

جمہور زندہ باد (@civicdominance) 's Twitter Profile Photo

اردن کا شاہ اور ضیاالحق فلسطینیوں کے قاتل تھے ضیاء کیسے آرمی چیف بنا کیسے انٹرنیشنل طاقتیں پاکستان میں کھیلتی ہیں اور اب وہی کھیل کیسے حافظ کیساتھ دوہرایا جارہا ہے دیکھیں اور عبرت پکڑیں۔

Mohammad Shehzad Khan (@mshehzadspeaks) 's Twitter Profile Photo

ایران ناٹ کمنگ سلو 🚨 ایران کا تل ابیب اور شیرون پر ہائپر سونک میزائلوں سے حملہ ان حملوں میں 24 اسرائیلی ہلاک ہو گئے

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

کویت سے ایک عربی کی خوشیاں دیکھیں🔥 ایک ایک ویڈیؤ تاریخ آئندہ صدیوں تک دیکھا جائیگا۔

Sara Mir (@saramirgilgity) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ: پیوٹن کا کہنا ہے کہ ایران کی زیر زمین سہولیات مکمل طور پر کام کر رہی ہیں اور اسرائیلی فضائی حملوں سے ان کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ روس اور ایران کے درمیان اعتماد اب تک کی بلند ترین سطح پر ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کا رشتہ بہت مضبوط ہے۔

RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 تل ابیب کے رامات گان علاقے میں واقع بلند و بالا عمارتوں کو ایرانی میزائلوں نے نشانہ بنایا۔

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

مفتی صاحب نے منافقین کو جلا دیا۔ جو بھی اِس جنگ میں ایران کے ساتھ نہیں وہ سب سے بڑا منافق ہوگا۔