Idrees Pirkani (@idrees_pirkani) 's Twitter Profile
Idrees Pirkani

@idrees_pirkani

Member Central Social Media Committee @mediacellbnp_
and
Central Office Secretary Balochistan National Party

ID: 968017850848989184

calendar_today26-02-2018 07:00:15

11,11K Tweet

5,5K Followers

814 Following

Idrees Pirkani (@idrees_pirkani) 's Twitter Profile Photo

"اگر کوئی بدل گیا ہے اور تمہیں اسکے بدلتے لہجے پر اعتراض ہے تو فضول ہے۔🥀 #highlight

"اگر کوئی بدل گیا ہے اور تمہیں اسکے بدلتے لہجے پر اعتراض ہے تو فضول ہے۔🥀

#highlight
Idrees Pirkani (@idrees_pirkani) 's Twitter Profile Photo

"یہ بلوچستان ہے — وہی صوبہ جہاں بچے پانی کے ایک گھونٹ کو ترستے ہیں، جہاں ہسپتالوں میں ڈاکٹر نہیں، اور اسکولوں میں استاد نہیں۔ لیکن یہی بلوچستان ہے جہاں حکمرانوں کے قافلے درجنوں گاڑیوں پر مشتمل ہوتے ہیں، جہازوں میں اڑتے ہیں، اور عوام کے پیسے سے عیش کرتے ہیں۔

Idrees Pirkani (@idrees_pirkani) 's Twitter Profile Photo

اختر مینگل صاحب بلوچ قوم آپ کے ساتھ ہے سرفراز بگٹی کے ساتھ نہیں،ایمل ولی خان

Idrees Pirkani (@idrees_pirkani) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان جیسا عظیم صوبہ جو قدرتی وسائل سے مالا مال ہے یہاں کے جوان جب یونیورسٹی سے فارغ ہوتے ہے تو رکشہ چلاتے ہے

Idrees Pirkani (@idrees_pirkani) 's Twitter Profile Photo

یہ سرف گاڑی معزز ڈاکو صاحبان کی ہے !! باقی چھوڑے گاڑی چیک کریں دکی: کل مانکی ڈیم کے علاقے سے چھینی گئی مزدا گاڑی سلیزئی شبوزئی روڈ سے پولیس نے برآمد کرلی۔ بتایا جارہا ہے کہ مبینہ ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے لیکن پولیس نے اُنکی سرف گاڑی قبضے میں لےلی

یہ سرف گاڑی معزز ڈاکو صاحبان کی ہے !!

باقی چھوڑے گاڑی چیک کریں

دکی: کل مانکی ڈیم کے علاقے سے چھینی گئی مزدا گاڑی سلیزئی شبوزئی روڈ سے پولیس نے برآمد کرلی۔

بتایا جارہا ہے کہ مبینہ ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے لیکن پولیس نے اُنکی سرف گاڑی قبضے میں لےلی
Idrees Pirkani (@idrees_pirkani) 's Twitter Profile Photo

🚨ہم بیٹھے امریکا کیساتھ ہیں لیکن کھڑے ایران کیساتھ ہیں ٹیکنالوجیا😂

Idrees Pirkani (@idrees_pirkani) 's Twitter Profile Photo

سرفرازی ردعمل میں ملازمین نے آج پھر بلوچستان کے تمام محکموں میں تالہ بندی کی ۔

سرفرازی ردعمل میں ملازمین نے آج پھر بلوچستان کے تمام محکموں میں تالہ بندی کی ۔
Idrees Pirkani (@idrees_pirkani) 's Twitter Profile Photo

مگر ناک صفائی پر گھنٹوں بحث بلوچستان میں امن و امان، مہنگائی، بیروزگاری، لاپتہ افراد، کرپشن اور بارڈر بندش جیسے سنگین عوامی مسائل پر اسمبلی خاموش ہے، جبکہ ملازمین احتجاج کر کے دفاتر کو تالے لگا چکے ہیں۔ ایوان عوام کا نہیں، مفادات کا ترجمان بن چکا ہے۔

مگر ناک صفائی پر گھنٹوں بحث

بلوچستان میں امن و امان، مہنگائی، بیروزگاری، لاپتہ افراد، کرپشن اور بارڈر بندش جیسے سنگین عوامی مسائل پر اسمبلی خاموش ہے،
جبکہ ملازمین احتجاج کر کے دفاتر کو تالے لگا چکے ہیں۔
ایوان عوام کا نہیں، مفادات کا ترجمان بن چکا ہے۔
Idrees Pirkani (@idrees_pirkani) 's Twitter Profile Photo

"یہ وہ 'بدمعاش' ہے جس پر IMF کے 3 لاکھ کا قرض چڑھا ہے... پھٹے کپڑے، ننگے پاؤں، خالی پیٹ — اور جرم؟ غریب پیدا ہونا! ان پیسوں سے اشرافیہ کے بچے بیکن ہاؤس میں انگریزی سیکھتے ہیں۔ نظام وہی پرانا ہے، صرف بدمعاشی کا الزام نئے چہرے پر ہے۔ 😥😭 #ظلم #نظام_بدلو #EliteVsAwam"

"یہ وہ 'بدمعاش' ہے جس پر IMF کے 3 لاکھ کا قرض چڑھا ہے...
پھٹے کپڑے، ننگے پاؤں، خالی پیٹ — اور جرم؟ غریب پیدا ہونا!
ان پیسوں سے اشرافیہ کے بچے بیکن ہاؤس میں انگریزی سیکھتے ہیں۔
نظام وہی پرانا ہے، صرف بدمعاشی کا الزام نئے چہرے پر ہے۔ 😥😭
#ظلم #نظام_بدلو #EliteVsAwam"
Idrees Pirkani (@idrees_pirkani) 's Twitter Profile Photo

ٹرمپ نے جنگ چھیڑ دی ہے اب نوبل پرائز مجھے دینا چاہئے۔ سائیں قائم علی شاہ..

Idrees Pirkani (@idrees_pirkani) 's Twitter Profile Photo

صوبائی وزیر مزمت مینا مجید نے ایران پر اسرائیلی جارحیت خلاف مزمت نہ کرنے پر ایران نے مکران کی بجلی بند کردے

Idrees Pirkani (@idrees_pirkani) 's Twitter Profile Photo

پوائنٹ نمبر 3 پر واضح طور پر لکھا گیا ہے کہ براہ راست فائر نہ کریں۔ ملازمین کے احتجاج میں آج مرد و خواتین پر براہ راست آنسو گیس کے شیل فائر کئے گئے۔

پوائنٹ نمبر 3 پر واضح طور پر لکھا گیا ہے کہ براہ راست فائر نہ کریں۔
ملازمین کے احتجاج میں آج مرد و خواتین پر براہ راست آنسو گیس کے شیل فائر کئے گئے۔
Idrees Pirkani (@idrees_pirkani) 's Twitter Profile Photo

سیاستدانوں کو اتنی ہی اہمیت دیں جتنی اہمیت آپ کو سیاستدان دیتے ہیں باوقار شہری بنیں چمچے نہیں 🙏🏻

سیاستدانوں کو اتنی ہی اہمیت دیں جتنی اہمیت آپ کو سیاستدان دیتے ہیں باوقار شہری بنیں چمچے نہیں 🙏🏻