IdreeskhanPTI (@idreespti804) 's Twitter Profile
IdreeskhanPTI

@idreespti804

social media influencer /World Human rights activist/5th years/tweets are my personal opinion & rt's are not endorsement

ID: 1689293216489615360

calendar_today09-08-2023 15:11:26

3,3K Tweet

3,3K Followers

3,3K Following

Arslan Baloch (@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو رہا کریں کیونکہ وہی اس وقت قوم کو متحد کر سکتا ہے۔ اسکے بعد انڈیا کے میزائل حملوں کا جواب میزائل حملوں سے ہی دیں۔ جہلم پاور پروجیکٹ کو نقصان پہنچایا گیا ہے اسکے جواب میں پاکستان کرشن گنگا ڈیم پر جوابی وار کرے۔

Dr. Shahbaz GiLL (@shabazgil) 's Twitter Profile Photo

ان لاشوں کا اور خودمختاری کی پامالی کا جواب دینا پڑے گا۔ نہ دیا تو ہر تیسرے دن انڈیا اپنے ملک میں فالس فلیگ آپریشن کر کے پاکستان پر چڑھ دوڑے گا۔ اگرجواب نہیں دے سکتے تو وزیراعظم اور آرمی چیف استعفی دیں۔ یہ قومی وقار کا معاملہ ہے۔

Baba Kodda (@babakodda18plus) 's Twitter Profile Photo

وہ نوجوان جو اسی صدی میں پیدا ہوئے، وہ اچھی طرح جانتے ہیں کہ فوج کی کیا اوقات ہے اور یہ کتنے پانی میں ہے۔ انہیں بھارتی حملوں کے جواب میں پاکستان کی بزدلی پر کوئی حیرانی نہیں ہوئی۔ اصل مسئلہ ہمارا ہے جو پچھلی صدی میں پیدا ہوئے، جنہوں نے انٹرنیٹ کی بجائے مطالعہ پاکستان پڑھا، سوشل

IdreeskhanPTI (@idreespti804) 's Twitter Profile Photo

ڈی جی ائی ایس پی ار کے بیان کو سننے کے لیے تیار نہیں اگر وہ اتنی بہادر ہے تو اس کو منہ توڑ جواب دیتے اور اور عمران خان کو فورا رہا کر دیتے لیکن بزدلی لوگ ایسا نہیں کر سکتے کیونکہ ان کو بھارت سے کم اور عمران خان سے زیادہ خطرہ ہے

IdreeskhanPTI (@idreespti804) 's Twitter Profile Photo

کئی سو کلومیٹر اندر پاکستان کے اہم شہروں پر بھارتی میزائل حملوں کے بعد اب گجرانوالہ اور لاہور کینٹ تک بھارتی ڈرونز کی آمد کی ذمہ داری پی ٹی آئی کی غدار قیادت اور انتشاری کارکنوں پر عائد ہوتی ہے۔حکومت سے اس فتنے کے سدباب کی درخواست ہے۔

IdreeskhanPTI (@idreespti804) 's Twitter Profile Photo

ڈیفنس منسٹر نے کہا کہ ہم نے پانچ طیارے گرائے ہیں تو CNN والوں نے پوچھا کہ اپ کے پاس کوئی پروف ہے کہ اپ نے گرائے ہیں تو اس پر ہوگا ڈیفنس منسٹر نے کہا کہ انڈیا کی سوشل میڈیا پر سب موجود ہیں اپ سمجھیں اس کو یہ بھی ابھی تک پتہ ہے کہ ہم نے یہ تیارے گرائے ہیں

IdreeskhanPTI (@idreespti804) 's Twitter Profile Photo

انڈیا مسلسل حملے کر رہا ہے اور پاکستان جواب دینے کی بجائے چپ کر کے بیٹھا ہوا ہے۔ مودی کے یار حکومت میں ہیں وہ کہاں جواب دیں گے؟

IdreeskhanPTI (@idreespti804) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے عوام پر حملے جاری ہیں، فضا سے بھارتی میزائلوں اور ڈرونز کے ذریعے، اور زمینی سطح پر پاکستانی فوج اور اس کے زیرِ اثر عدلیہ کے ہاتھوں۔

IdreeskhanPTI (@idreespti804) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز: جسٹس بابر ستار کا اپنے موقف سے پیچھے نہ ہٹنے کا فیصلہ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بنچ کے کیس کی کارروائی روکنے کے آرڈر کو تسلیم کرنے سے صاف انکار کرتے ہوئے کیس کی سماعت کی

IdreeskhanPTI (@idreespti804) 's Twitter Profile Photo

لاہور جاسوس ڈرون حملے کی FIR عمران خان سمیت PTI کی تمام قیادت کے خلاف درج۔ دہشست گردی کی دفعات بھی شامل۔

Naeem Haider Panjutha (@naeempanjuthaa) 's Twitter Profile Photo

عمران خان سےملاقات کیلئے پارٹی رہنماؤں کی فہرست جیل حکام کو کل ہی بھیجوا دی گئی

عمران خان سےملاقات کیلئے پارٹی رہنماؤں کی فہرست جیل حکام کو کل ہی بھیجوا دی گئی
IdreeskhanPTI (@idreespti804) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا پیغام ہے کہ پی ٹی آئی کا ایک ایک ورکر اپنی مسلح افواج کے ساتھ کھڑا ہے، عامر ڈوگر کا قومی اسمبلی اجلاس میں اظہارِ خیال

IdreeskhanPTI (@idreespti804) 's Twitter Profile Photo

اہم فیصلے کی تیاری: میرا آرڈر تھا کہ آپ نے اِس کیس کی کازلسٹ جاری کرنی ہے آپ نے آج بھی کازلسٹ جاری نہیں کی، میں آپکی ہچکچاہٹ سمجھ رہا ہوں، آپکو شوکاز نوٹس جاری کیا تھا جواب جمع کرائیں توہینِ عدالت کیس میں آپکو سزا نہیں دوں گا لیکن قانون اپنا راستہ خود لے گا،

IdreeskhanPTI (@idreespti804) 's Twitter Profile Photo

BREAKING 🚨🚨 راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کے قریب ڈرون گرنے کی اطلاعات ۔۔مقامی پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے موقع پر پہنچ گئے۔

IdreeskhanPTI (@idreespti804) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈاپور پور کی عمران خان سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچنے کی کوششیں جاری، ناکے پر گاڑی روکی گئی تو پیدل چل کر آگے جانے لگے، پولیس نے دوبارہ روک لیا

IdreeskhanPTI (@idreespti804) 's Twitter Profile Photo

عمران خان سے ملنے کے لیے لوگ اڈیالہ کے باہر کھڑے ہیں۔ لیکن ملاقات نہیں ہونے دی جارہی۔ اس کے باوجود اگر آپ فوج کے ساتھ کھڑے ہیں تو پھر آپ فوج ہی کے ساتھ کھڑے ہیں آپ عمران خان کے ساتھ نہیں کھڑے ہیں۔

IdreeskhanPTI (@idreespti804) 's Twitter Profile Photo

ایک طرف ڈرون حملے ہو رہے ہیں،ملک کی معشیت وہ ڈوب رہی ہے،سٹاک مارکیٹ بھی کریش کر گئی۔ لیکن انڈیا کو جواب دینے کی بجائے ہی ٹی آئی کو فکس کیا جا رہا ہے۔ اس وقت انتہائی ضروری ہے عمران خان کو رہا کیا جائے۔