𝐈𝐟𝐭𝐢 𝐤𝐡𝐚𝐧 (@ifti_khan5) 's Twitter Profile
𝐈𝐟𝐭𝐢 𝐤𝐡𝐚𝐧

@ifti_khan5

اللہ پاک سب پر کرم فرمائے

ID: 888778164016697344

linkhttps://ngl.link/ifti_khan5 calendar_today22-07-2017 15:10:01

26,26K Tweet

1,1K Followers

576 Following

𝐈𝐟𝐭𝐢 𝐤𝐡𝐚𝐧 (@ifti_khan5) 's Twitter Profile Photo

اللہ کا شکر ہے میں باہر ہوتا ہوں. نا بن میری تے چھد دے جان، اللہ توبہ انج نال تے چھڑا چنگا 🤣🤣🤣🤣 #اردو_زبان #اپنی_زبان_اردو

𝐈𝐟𝐭𝐢 𝐤𝐡𝐚𝐧 (@ifti_khan5) 's Twitter Profile Photo

بھلا دیں تجھے مگر یہ دل مانتا نہیں تیری باتیں، تیرا وعدہ بھولتا نہیں #اردو_زبان

𝐈𝐟𝐭𝐢 𝐤𝐡𝐚𝐧 (@ifti_khan5) 's Twitter Profile Photo

In English we say, “i am so sensitive” But in Urdu Jaun Elia said, “Mujh ko aadat hai ruth jaane ki, Aap mujhko mana liya kijiye.”

𝐈𝐟𝐭𝐢 𝐤𝐡𝐚𝐧 (@ifti_khan5) 's Twitter Profile Photo

بندہ باہر جتنا بھی کما لے ڈالر / دینار، لیکن دل کا سکون باباے جی ہی ہے 😜🏃🏃 #GMMTVPOCKYIDOL #طهران #JusticeForAlbertOjwang #الحرب_بدأت_الان #JASPER #Sony #Sony #ジークアクス #تل_أبيب_تحترق #IranIsraelConflict #GMMTVPOCKYIDOLxNamtanFilm

بندہ باہر جتنا بھی کما لے ڈالر / دینار،

لیکن دل کا  سکون باباے جی ہی ہے 😜🏃🏃
#GMMTVPOCKYIDOL #طهران #JusticeForAlbertOjwang #الحرب_بدأت_الان #JASPER #Sony #Sony #ジークアクス #تل_أبيب_تحترق #IranIsraelConflict #GMMTVPOCKYIDOLxNamtanFilm
𝐈𝐟𝐭𝐢 𝐤𝐡𝐚𝐧 (@ifti_khan5) 's Twitter Profile Photo

زندگی موت، ہار جیت سب اللہ کے ہاتھ میں ہے، غزہ کے مظلوم مسلمان یہ تو نہیں کہیں گے کوئی مدد کے لئے نہیں آیا باقی عالم اسلام صرف دعاوں میں مدد کر سکتا ہے، #LoveIslandUSA #แพทองธารชินวัตร #الحرب_بدأت_الان #iranisraelwar #วอลเลย์บอลหญิง #IranVsIsrael #วอลเลย์บอลหญิง #IranUnderAttack

زندگی موت، ہار جیت
سب اللہ کے ہاتھ میں ہے، غزہ کے مظلوم مسلمان یہ تو نہیں کہیں گے کوئی مدد کے لئے نہیں آیا باقی عالم اسلام صرف دعاوں میں مدد کر سکتا ہے،
#LoveIslandUSA #แพทองธารชินวัตร #الحرب_بدأت_الان #iranisraelwar #วอลเลย์บอลหญิง #IranVsIsrael #วอลเลย์บอลหญิง #IranUnderAttack
𝐈𝐟𝐭𝐢 𝐤𝐡𝐚𝐧 (@ifti_khan5) 's Twitter Profile Photo

ڈیڑھ ارب ہو کر بھی" ابابیلوں" کے منتظر مسلمان کہ وہ آئیں اور اسی لاکھ اسرائیلیوں سے ہماری جان چھڑائیں۔ بخدا آج اگر ابابیل آئیں تو وہ اپنے کنکر یہودیوں کو نہیں، مسلمانوں کو ماریں گی۔

𝐈𝐟𝐭𝐢 𝐤𝐡𝐚𝐧 (@ifti_khan5) 's Twitter Profile Photo

مرشد! سید میدان میں آ جائیں تو ٹلتے نہیں کھبی۔ #Iran #IsraeliranWar #الحرب_بدأت_الان #iranisraelwar #IsraelIranConflict #IranUnderAttack #PakistanArmytoAqsa

مرشد! 
سید میدان میں آ جائیں تو ٹلتے نہیں کھبی۔
#Iran #IsraeliranWar #الحرب_بدأت_الان #iranisraelwar #IsraelIranConflict #IranUnderAttack #PakistanArmytoAqsa
𝐈𝐟𝐭𝐢 𝐤𝐡𝐚𝐧 (@ifti_khan5) 's Twitter Profile Photo

سیاسی اختلافات اپنی جگہ، کسی پارٹی کے چاہنے والے بھی. پاکستان کی سر زمین ایران کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے، میر جعفر کو اب عوام برداشت نہیں کرے گی،غلامی کی بھیک سے عزت کا فاقہ اچھا ہے میں اور میرا ملک ہمیشہ ایران کے ساتھ رہے گا انشاءاللہ، #shobaz_sharif #AsimMunir #PakArmy

سیاسی اختلافات اپنی جگہ، کسی پارٹی کے چاہنے والے بھی.
پاکستان کی سر زمین ایران کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے، میر جعفر کو اب عوام برداشت نہیں کرے گی،غلامی کی بھیک سے عزت کا فاقہ اچھا ہے
میں اور میرا ملک ہمیشہ ایران کے ساتھ رہے گا انشاءاللہ،
#shobaz_sharif #AsimMunir #PakArmy
𝐈𝐟𝐭𝐢 𝐤𝐡𝐚𝐧 (@ifti_khan5) 's Twitter Profile Photo

_تجھے قدر نہیں, مجھے صبر نہیں_🫀🦋 #قومی_زبان #IranIsraelConflict #englot #IranVsIsrael #วอลเลย์บอลหญิง #Trump #TREASURE

𝐈𝐟𝐭𝐢 𝐤𝐡𝐚𝐧 (@ifti_khan5) 's Twitter Profile Photo

’’اسرائیل کے پاس ایران کی جوہری طاقت مٹانے کی صلاحیت نہیں‘‘؛ ٹرمپ کا انکشاف #riyadh #วอลเลย์บอลหญิง #Iran #yks2025 #IsraelIranConflict #SB19atHitoPop2025 #JossGawin

’’اسرائیل کے پاس ایران کی جوہری طاقت مٹانے کی صلاحیت نہیں‘‘؛ ٹرمپ کا انکشاف
#riyadh #วอลเลย์บอลหญิง #Iran #yks2025 #IsraelIranConflict #SB19atHitoPop2025 #JossGawin
𝐈𝐟𝐭𝐢 𝐤𝐡𝐚𝐧 (@ifti_khan5) 's Twitter Profile Photo

متاعِ جان...! لٹا دیں اگر کہو تم پر ہمارے پاس جو تھوڑی بہت محبت ہے وہ جاناں پھر بھی ، گئے وقت کی طرح نکلی اسے تو ہم نے کہا بھی بہت ، "محبت ہے" 💔❣️💯

متاعِ جان...! لٹا دیں اگر کہو تم پر
ہمارے پاس جو تھوڑی بہت محبت ہے

وہ جاناں پھر بھی ، گئے وقت کی طرح نکلی
اسے تو ہم نے کہا بھی بہت ، "محبت ہے"

💔❣️💯