KHata Kaar 𝕏®️™️ (@ihn91) 's Twitter Profile
KHata Kaar 𝕏®️™️

@ihn91

The day is not far when the decisions of the United Nations will be made in Pakistan.
#InshaAllah
#Positive_thinker
#Common_Pakistani
The one who makes mistakes

ID: 1282175467475394561

calendar_today12-07-2020 04:50:57

242,242K Tweet

11,11K Followers

1,1K Following

KHata Kaar 𝕏®️™️ (@ihn91) 's Twitter Profile Photo

راول ڈیم کا پانی 1748.40 فٹ پر پہنچ گیا ہے۔ اسپل وے 20 جولائی 2025 کو صبح 6 بجے، 5 گھنٹے کے لیے کھولا جائے گا تاکہ سطح 1746.00 فٹ ہو سکے۔ عوام واٹر فرنٹ سے دور رہیں؟ سیپل ویز کے قریب فوٹوگرافی یا تفریح سے گریز کریں اور مقامی انتظامیہ سے رابطے میں رہیں۔

راول ڈیم کا پانی 1748.40 فٹ پر پہنچ گیا ہے۔ اسپل وے 20 جولائی 2025 کو صبح 6 بجے،
5 گھنٹے کے لیے کھولا جائے گا تاکہ سطح 1746.00 فٹ ہو سکے۔

عوام واٹر فرنٹ سے دور رہیں؟ سیپل ویز کے قریب فوٹوگرافی یا تفریح سے گریز کریں اور مقامی انتظامیہ سے رابطے میں رہیں۔
KHata Kaar 𝕏®️™️ (@ihn91) 's Twitter Profile Photo

پہلے شہری محلوں اور گاؤں میں چغل خور مرد و خواتین ھوتے، جنکے پاس اگر کسی کی کوئی گھر کی بات یا جھگڑا چلا جاتا تو وہ مرچ مصالحہ لگا پورے علاقے میں پھیلا دیتے، یہی کام آج کل یوٹیوبرز کے لونڈے لپاڑوں کے ہاتھ آیا ہوا ھے جو ہر واقعے کو اپنے اپنے انداز میں مرچ مصالحہ لگا کر بیچتے ھیں۔

پہلے شہری محلوں اور گاؤں میں چغل خور مرد و خواتین ھوتے، جنکے پاس اگر کسی کی کوئی گھر کی بات یا جھگڑا چلا جاتا تو وہ مرچ مصالحہ لگا پورے علاقے میں پھیلا دیتے،
یہی کام آج کل یوٹیوبرز کے لونڈے لپاڑوں کے ہاتھ آیا ہوا ھے جو ہر واقعے کو اپنے اپنے انداز میں مرچ مصالحہ لگا کر بیچتے ھیں۔
KHata Kaar 𝕏®️™️ (@ihn91) 's Twitter Profile Photo

آج عمران نیازی کو مظلوم بتانے والے دیکھیں ؟ اس رعونت اور فرعونیت رب العالمین پکڑ کیا نہیں بنتی ؟

KHata Kaar 𝕏®️™️ (@ihn91) 's Twitter Profile Photo

میں یہ بات کہنے میں حق بجانب ھوں کہ آج کے مسلمان لیڈروں سے کہیں بڑا لیڈر تو ہٹلر تھا !!!

میں 
یہ بات کہنے میں حق بجانب ھوں کہ آج کے مسلمان لیڈروں سے کہیں بڑا لیڈر تو ہٹلر تھا !!!
KHata Kaar 𝕏®️™️ (@ihn91) 's Twitter Profile Photo

دنیا میں انصاف نام کی کوئی چیز نہیں رہی بس اب قیامت کا انتظار کریں ؟؟؟😥😥

دنیا میں انصاف نام کی کوئی چیز نہیں رہی بس اب قیامت کا انتظار کریں ؟؟؟😥😥
KHata Kaar 𝕏®️™️ (@ihn91) 's Twitter Profile Photo

کیا مراد سعید 200 ارب ڈالر ڈھونڈتے ڈھونڈتے خود ہی نا گم ھو گیا ھو پتہ کریں ؟

کیا مراد سعید 200 ارب ڈالر ڈھونڈتے ڈھونڈتے خود ہی نا گم ھو گیا ھو پتہ کریں ؟
KHata Kaar 𝕏®️™️ (@ihn91) 's Twitter Profile Photo

الســـلام عـــلیکم ورحــمتہ اللّٰـه 🌺💕 دعاؤں کا کوئی رنگ نہیں ہوتا مگر جب قبول کر لی جاتی ہیں تو پھر اپنا رنگ دکھاتی ہیں پھر معجزے ہوتے ہیں پھر تقدیریں بدلتی ہیں۔ ماشاء اللّٰه💕 #نمود_عشق

الســـلام عـــلیکم ورحــمتہ اللّٰـه
🌺💕
دعاؤں کا کوئی رنگ نہیں ہوتا مگر جب قبول کر لی جاتی ہیں تو پھر اپنا رنگ دکھاتی ہیں پھر معجزے ہوتے ہیں پھر تقدیریں بدلتی ہیں۔
ماشاء اللّٰه💕

#نمود_عشق
Ather Salem® (@athsa01) 's Twitter Profile Photo

14,دن ہو گئے بچیوں سے چھیڑ خانی کرتے ہوئے آج رنگے ہاتھوں باپ نے پکڑ لیا،

KHata Kaar 𝕏®️™️ (@ihn91) 's Twitter Profile Photo

نیتن یاہو ایک ’مسئلہ‘ بن چکے ہیں، ڈینش وزیر اعظم dw.com/ur/%D9%86%DB%8… لیڈرانِ امت مسلمہ سے کہیں بڑھ کر یہ عورت نکلی 🤕

KHata Kaar 𝕏®️™️ (@ihn91) 's Twitter Profile Photo

الســـلام عـــلیکم ورحــمتہ اللّٰـه 💕🌺 قالَ النبی ﷺ: 💕 بیشک قیامت کے دن سے پہلے ایسے دن ہوں گے جن میں جہالت اتر پڑے گی، اور علم اٹھا لیا جائے گا، اور اس میں ہرج کثرت سے ہوگا، اور ہرج قتل ہے. 💕 (البخاری، ۷۰۶۲) 🌺🌺 #نمود_عشق

الســـلام عـــلیکم ورحــمتہ اللّٰـه
💕🌺
قالَ النبی ﷺ:
💕
بیشک قیامت کے دن سے پہلے ایسے دن ہوں گے جن میں جہالت اتر پڑے گی، اور علم اٹھا لیا جائے گا، اور اس میں ہرج کثرت سے ہوگا، اور ہرج قتل ہے.
💕
(البخاری، ۷۰۶۲)
🌺🌺
#نمود_عشق