 
                                𝐼𝒹𝓇𝑒𝑒𝓈 𝓀𝒽𝒶𝓃 𝒴𝓊𝓈𝒶𝒻𝓏𝒶𝒾
@iiptii
ID: 751567172665741312
09-07-2016 00:02:32
34,34K Tweet
4,4K Followers
5,5K Following
 
         
         
        عمران خان نے قوم کو پیغام بھیجا ہے کہ پاکستان اور اپنی آنے والی نسلوں کے لیے کھڑے ہوں ،جو خاموش رہا ،وہ ملک کو نقصان پہنچانے والوں میں شامل ہوگا ،علیمہ خانم Aleema Khanum سورس لنک siasat.pk/threads/927649
 
                        
                    
                    
                    
                 
         
         
         
         
         
        ہم ہر جگہ حکومت کے لوگوں کا کالے جھنڈوں سے استقبال کرینگے، محمود خان اچکزئی Mehmood Khan Achakzai
 
                        
                    
                    
                    
                 
         
         
         
         
         
         
         
        پس ثابت ہوا، عمران خان نے ٹھیک کہا تھا، جنگل کے بادشاہ کے نوکر بیٹھے ہیں عدالتوں میں۔ علی زئی AliZai Vlogs #PTI siasat.pk/threads/927771
 
                        
                    
                    
                    
                 
         
        لاوا پھٹنے کو ہے، جتنا زیادہ لاوا دبائیں گے، وہ اتنا ہی پھٹے گا، اور جب وہ سامنے آئے گا، تو پاکستان کے لیے نقصان دہ ہوگا۔ محمد زبیر Mohammad Zubair siasat.pk/threads/927764
 
                        
                    
                    
                    
                 
         
         
                        