✰NawaBZaDa BalocH✰🇵🇰 (@ik4t7) 's Twitter Profile
✰NawaBZaDa BalocH✰🇵🇰

@ik4t7

AlhumdolillaH Muslim ProuD To Be ,BalocH ✌& Pakistani🇵🇰 💫TiGeR🏏 #LovE❣️

مرشد غوث لااعظم دم دستگیر

ID: 1320368430415949824

linkhttp://instagram.com/muradalimossiani calendar_today25-10-2020 14:15:59

50,50K Tweet

13,13K Followers

4,4K Following

Muneeba (@eebapti) 's Twitter Profile Photo

میں اب تمہارے نصیب میں بار بار تھوڑی آؤں گی ... گنواؤ جس جس ادا سے گنوا سکو مجھے

میں اب تمہارے نصیب میں بار بار تھوڑی آؤں گی ...
گنواؤ جس جس ادا سے گنوا سکو مجھے
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

انٹرنیشنل میڈیا کا کمشنر راولپنڈی کے بیان اور بدترین دھاندلی پر رپورٹ۔ پھیلا دیں ہر جگہ 🔥

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

آپ نے یاد رکھنا ہے کہ ووٹ میرا نہیں، آپ کا چوری ہوا ہے۔ آواز میری نہیں، آپ کی دبائی جا رہی ہے۔ لہٰذا، آپ کو خود پاکستان کی حقیقی آزادی کے لیے کھڑے ہونا ہوگا۔ بارہا کہہ چکا ہوں کہ آزادی کوئی پلیٹ میں رکھ کر نہیں دیتا۔ عمران خان Imran Khan #imrankhanPTI siasat.pk/threads/924776

آپ نے یاد رکھنا ہے کہ ووٹ میرا نہیں، آپ کا چوری ہوا ہے۔ آواز میری نہیں، آپ کی دبائی جا رہی ہے۔ لہٰذا، آپ کو خود پاکستان کی حقیقی آزادی کے لیے کھڑے ہونا ہوگا۔ بارہا کہہ چکا ہوں کہ آزادی کوئی پلیٹ میں رکھ کر نہیں دیتا۔ عمران خان
<a href="/ImranKhanPTI/">Imran Khan</a> #imrankhanPTI 
siasat.pk/threads/924776
Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

یا اللہ پاک آج حج کے اس با برکت دن کے صدقے عمران خان کو جیل سے جلد رہائی عطا فرما، آمین سب کمنٹ میں "آمین" لکھیں۔

Orya Maqbool Jan (@oryamaqbooljan) 's Twitter Profile Photo

جب امریکہ غزہ کے خلاف جنگ بندی کی قرارداد کو ویٹو کررہا تھا عین اس وقت عزت مآب مولانا فضل الرحمن صاحب اسلام آباد کے امریکن ایمبیسی میں امریکہ زندہ باد کانفرنس میں نہ صرف شریک تھا بلکہ امریکی ترانے کے احترام میں کھڑا بھی تھا

جب امریکہ غزہ کے خلاف جنگ بندی کی قرارداد کو ویٹو کررہا تھا عین اس وقت  عزت مآب مولانا فضل الرحمن صاحب اسلام آباد کے امریکن ایمبیسی میں امریکہ زندہ باد کانفرنس میں نہ صرف شریک تھا بلکہ امریکی ترانے کے احترام میں کھڑا بھی تھا
Adnan Adil (@adnanaadil) 's Twitter Profile Photo

عالمی بینک کے تازہ تخمینہ کے مطابق پاکستان میں ابادی کا 44.7 فیصد یعنی 10 کروڑ 79 لاکھ لوگ بہت غریب ہیں۔ حکومت کی شاہ خرچیاں دیکھ کر لگتا ہے کہ اس ملک میں اتنی غربت ہے؟

Maleeha Hashmey (@maleehahashmey) 's Twitter Profile Photo

اداکارہ فضاء علی نے جواد احمد اور سہیل وڑائچ کی عمران خان پر بےتکی تنقید پر دونوں کو LIVE پروگرام میں لاجواب کر دیا۔ 👏👏👏 جواد احمد اور سہیل وڑائچ کا بس نہیں چل رہا کہ رونے لگ جائیں۔ 😂🤣

Asif Shafique (@mmasief) 's Twitter Profile Photo

﴿ رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِن لَّدُنكَ رَحْمَةً ۚ إِنَّكَ أَنتَ الْوَهَّابُ ﴾

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

حامد میر گواہ ہے 🛑 اس وقت کے جرنیل اسرائیل کو تسلیم کرنے جا رہے تھے لیکن عمران خان سیسہ پلائی دیوار بن گیا✊🔥

✰NawaBZaDa BalocH✰🇵🇰 (@ik4t7) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا اسرائیل سے متعلق جواب چاہیے تو ہم میں سے کسی ایک کو موبائل دے کر عمران خان کے پاس بھیج دیں، پھر جو جواب آئے گا وہ چلا نہیں پائیں گے، صاحبزادہ حامد رضا کا عمران خان کا ٹویٹ نے آنے کے تنازعے پر بیان

Khan Views (@vpn804) 's Twitter Profile Photo

مکافات عمل کبھی دستک دیکر نہیں آتا جو آج ظلم کررہے ہیں وہ کل اپنی باری کا انتظار کریں۔بس

Shehryar Bukhari (@shehryarreal) 's Twitter Profile Photo

مشہور اسلامی اسکالر مولانا اسحاق صاحب کی بات ذرا غور سے سنیں، کچھ سمجھ آئی یا نہیں آئی، پاکستانیوں؟!

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

وفاقی بجٹ کے بعد پاک سوزوکی نے اپنی تمام گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ،نئے ٹیکسز کی روشنی میں ئی قیمتوں کا نفاذ بھی کردیا گیا، Alto VXL AGS: پرانی قیمت: 31,40,000 روپے ، نئی قیمت: 33,26,446 روپے مقرر۔ خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں

وفاقی بجٹ کے بعد پاک سوزوکی نے اپنی تمام گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ،نئے ٹیکسز کی روشنی میں ئی قیمتوں کا نفاذ بھی کردیا گیا،  Alto VXL AGS: پرانی قیمت: 31,40,000 روپے ، نئی قیمت: 33,26,446 روپے مقرر۔
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Asif Shafique (@mmasief) 's Twitter Profile Photo

پھر کرم ہوگیا ۔ الحمد للہ ﻟَﺒَّﯿْﮏ ﺍَﻟّٰﮭُﻢَ ﻟَﺒَّﯿْﮏ ﻟَﺒَّﯿْﮏ ﻻَﺷَﺮِﯾْﮏَ ﻟَﮏَ ﻟَﺒَّﯿْﮏَ ﺍِﻥَ ﺍﻟْﺤَﻤْﺪَ ﻭَﺍﻟﻨِﻌْﻤَۃَ ﻟَﮏَ ﻭَﺍﻟْﻤُﻠْﮏ ﻟَﺎ ﺷَﺮِﯾْﮏَ ﻟَﮏ

پھر کرم ہوگیا ۔ 
الحمد للہ 
ﻟَﺒَّﯿْﮏ ﺍَﻟّٰﮭُﻢَ ﻟَﺒَّﯿْﮏ ﻟَﺒَّﯿْﮏ ﻻَﺷَﺮِﯾْﮏَ ﻟَﮏَ ﻟَﺒَّﯿْﮏَ
  ﺍِﻥَ ﺍﻟْﺤَﻤْﺪَ ﻭَﺍﻟﻨِﻌْﻤَۃَ ﻟَﮏَ ﻭَﺍﻟْﻤُﻠْﮏ ﻟَﺎ ﺷَﺮِﯾْﮏَ ﻟَﮏ