
جٹ صاحب
@ik_lovers143
ID: 1145712685314691072
01-07-2019 15:16:05
113,113K Tweet
5,5K Followers
5,5K Following

میرا ایمان ہے یہ کہ اوپر والا مجھے ذلیل نہی ہونے دیگا یہ جو مرضی کر لیں ،عمران خان۔۔۔ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #ReleaseLeaderOfUmmah


لوگ گرانے میں لگے رہیں مجھے اور میرا رب مجھے عزت عطا کرتا رہا ۔۔۔ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #ReleaseLeaderOfUmmah



عمران خان جو کر سکتا تھا اس نے کیا اور آج آپ کےلیۓ جیل میں ایک چھوٹے سے سیل میں قید تنہائی کاٹ رہا ہے جو گرمی کی وجہ تندور بن جاتا ہے. میرے پاکستانیوں اب آپ کی باری ہے عمران خان کا ساتھ دو آواز اٹھاؤ احتجاج کرو. #ReleaseLeaderOfUmmah Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿


تاریخ میں لکھا جائیگا عمران خان کو خریدنے کے لیے پوری دنیا کی دولت کم پڑ گئی 😎 ❤️🔥 #ReleaseLeaderOfUmmah Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿




#ReleaseLeaderOfUmmah بدقسمتی ہمارے پیچھے پڑی ہے ورنہ خان جیسا لیڈر آج سلاخوں کے پیچھے نہ ہوتا 💔 Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿









دل خون کے آنسو روتا ہے😢 جب حق کی آواز کو سلاخوں کے پیچھے بند کیا جاتا ہے اور ظلم جشن مناتا ہے۔ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #ReleaseLeaderOfUmmah


"جب “رول آف لاء” نہ رہے تو جمہوریت ختم ہو جاتی ہے، ناانصافی مزید بڑھتی ہے جس کے باعث دہشت گردی میں بھی اضافہ ہوتا ہے، اس سے معیشت مزید نیچے جاتی ہے اور لوگوں میں مایوسی مزید پھیلتی ہے" Imran Khan

