Ikhtiar Wali (@ikhtiarwali) 's Twitter Profile
Ikhtiar Wali

@ikhtiarwali

Member Provincial Assembly Khyber Pakhtunkhwa | MPA PK-63 Nowshera

ID: 1651128348

linkhttps://www.pakp.gov.pk/member/pk-63-2021/ calendar_today06-08-2013 20:22:15

7,7K Tweet

64,64K Followers

1,1K Following

Ikhtiar Wali (@ikhtiarwali) 's Twitter Profile Photo

5 اگست 2019 کو بھارت نے کشمیر کی آئینی دستوری حیثیت حیثیت کو تبدیل کرنے کی ناپاک جسارت کی تھی۔عمران اور اسکی پارٹی مودی سرکار کی آواز میں آواز ملا کرایک ساتھ جشن منانا چاہتے ہیں۔ اختیارولی خان

Ikhtiar Wali (@ikhtiarwali) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی حکومت کا ایک کارنامہ یہ بھی تھا کہ پاکستان کی قومی ائیر لائن پر بین الاقوامی طور پر کئ پابندیا لگ گئی تھیں۔ شہبازشریف سرکار نے بہترین سفارتکاری کے زریعے آج وہ پابندیاں ختم کردی ہیں اور اب پی آئ اے پر بین لاقوامی دروازے دوبارہ کھل گئے ہیں۔ خواجہ محمد آصف صاحب ویلڈن

Ikhtiar Wali (@ikhtiarwali) 's Twitter Profile Photo

ایم اے اسلامیات 1998 ملتان ، 2005 میں میٹرک ڈی جی خان ، پھر وکالت شروع کردی 2020 میں میٹرک اور 2021 میں ایف اے اور پھر بی اے یہ ریورس نظام تعلیم صرف پی ٹی آئ میں ہوسکتا ہے یا اس انداز میں تعلیم کوئ یوتھیا ہی حاصل کر سکتا ہے۔۔ دستی ڈگری سستی شہرت

Ikhtiar Wali (@ikhtiarwali) 's Twitter Profile Photo

پنجاب کے ضلع چکوال میں سیلابی ریلے میں پھنس جانیوالے خاندان کو بچانے کیلئے پنجاب سرکار نے ہیلی کاپٹر بھیج کر انکی زندگی بچالی۔ واقع بالکل سوات جیسا تھا لیکن پنجاب میں ریاست نے ماں جیسا کردار ادا کیا اور پختونخوا میں یمراج جیسا۔ فیصلہ قوم کرے

Ikhtiar Wali (@ikhtiarwali) 's Twitter Profile Photo

ایسا بیان کوئ پی ٹی آئ کا وزیر مشیر ہی دے سکتا ہے، اور کیوں نہ دے اس حضرت کو سندھ سے امپورٹ کرکے خیبرپختونخوا میں گنڈاپوری حکومت میں مشیر خزانہ لگایا گیا ہے۔ جھوٹ بولنا اور پھیلانا انکا فرض اولین و آخرین جو ہوگیاہے

ایسا بیان کوئ پی ٹی آئ کا وزیر مشیر ہی دے سکتا ہے، 
اور کیوں نہ دے اس حضرت کو سندھ سے امپورٹ کرکے خیبرپختونخوا میں گنڈاپوری حکومت میں مشیر خزانہ لگایا گیا ہے۔ جھوٹ بولنا اور پھیلانا انکا فرض اولین و آخرین جو ہوگیاہے
Ikhtiar Wali (@ikhtiarwali) 's Twitter Profile Photo

جمشید دستی صاحب اتنا سمجھا دیں کہ پہلے ایم اے ، پھر بی اے، پھر ایف اے اور پھر میٹرک یہ ریورس نظام تعلیم آپ نے کہاں سے اور کیسے حاصل کیا۔ ا اختیار ولی خان کا جمشید دستی سے سوال

Ikhtiar Wali (@ikhtiarwali) 's Twitter Profile Photo

کرپشن بچاؤ۔۔ پاکستان مکاؤ کرپشن کیخلاف جہادکے نعرے لگانے والے عمران نیازی اور اسکے حواریوں کا بدنما چہرہ قوم کے سامنے رکھ دیا۔ آگے اور بھی بہت کچھ آنیوالا ہے۔ اختیارولی خان

Ikhtiar Wali (@ikhtiarwali) 's Twitter Profile Photo

سینیٹ الیکشن خیبرپختونخوا چند ارب پتیوں نے ملکر پوری پی ٹی آئ ہی خرید ڈالی لاٹ کے لاٹ بِک گئے، سیاسی جماعتیں چند سرمایہ دار غنڈوں نے رضیہ بنا لیا ہے۔

Ikhtiar Wali (@ikhtiarwali) 's Twitter Profile Photo

سینیٹ الیکشن علی امین اور سپیکر پختونخوا اسمبلی کورم کا بہانہ کر کے ہاتھ کر گئے اور نو منتخب مخصوص نشستوں کے اراکین سے حلف نہیں لیا گیا

Ikhtiar Wali (@ikhtiarwali) 's Twitter Profile Photo

علی امین دھوکہ دے رہے ہیں ، یاد رکھیں آج کے بعد کل بھی آتا ہے۔۔ اختیارولی خان

Ikhtiar Wali (@ikhtiarwali) 's Twitter Profile Photo

جو شر پسند پوری قوم کے لئے 9 مئی کے سیاہ دن شرم کا باعث بنے، انہیں ہر صورت انصاف کے کٹہرے میں لایاجائگا” آرمی چیف،سیالکوٹ، 17 مئی 2023 “پاکستانی قوم اُن لوگوں کو کبھی نا معاف کرے گی اور نا بھولے گی جنھوں نے شہداء کی یادگاروں کی بے حرمتی کی” آرمی چیف، راولپنڈی، 25 مئی 2023

Ikhtiar Wali (@ikhtiarwali) 's Twitter Profile Photo

ارشاد بھٹی کے فیورٹ وزیراعظم نے پورا پاکستانiMF کو دیدیا تھا۔ ہم ایک ڈوبتے پاکستان کو بچا کر آئے ہیں اختیارولی خان