
Sirajuddin khan
@imsirajpti
I k Tiger
ID: 1509182359035383808
30-03-2022 14:55:28
15,15K Tweet
472 Followers
962 Following













ہنگامی الرٹ 🚨 اطلاعات کے مطابق رشکئ ضلع نوشہرہ سے PTI کے نظریاتی کارکُن فیاض احمد کو نامعلوم نے مردان سے اُٹھا لیا ہے۔ فیاض احمد نے رشکئ میں ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا تھا جس میں عمران خان کے کزن احمد خان نیازی بھی مدعو تھے۔ فیاض احمد کے لئے آواز اٹھائیں۔ Ahmed Khan Niazi







