بَالــــي٘ جَــــٹّی (@im_virk01) 's Twitter Profile
بَالــــي٘ جَــــٹّی

@im_virk01

بائیو کو چھوڑیں ، میری کیمسٹری بہت اچھی ہے🌷

ID: 1759269239150526464

calendar_today18-02-2024 17:31:06

1,1K Tweet

329 Followers

223 Following

بَالــــي٘ جَــــٹّی (@im_virk01) 's Twitter Profile Photo

میرے حِصے میں یار خوشی نہیں کوئی.. غم مُجھے اور غموں کو___راس ہوں میں مجھ سے کون پوچھے گا میرے بارے میں آخر کِس کو بتاؤں کہ___ اُداس ہوں میں

بَالــــي٘ جَــــٹّی (@im_virk01) 's Twitter Profile Photo

ایک مُدت سے تجھے وِرد میں رکھا جس نے وہ مُحبت میں قـلــنــدر بھی تو ہو سکـتا ہے تیرے کوچے میں جو آیا ہے غلاموں کی طرح وہ اپنی بستی کا سکـنـدر بھی تو ہو سکتا ہے

بَالــــي٘ جَــــٹّی (@im_virk01) 's Twitter Profile Photo

چلو ترکِ تعلق میں یہ سُکھ تو پایا ہم نے اب تارے نہیں گِنتے، اب جاگا نہیں کرتے۔ خُشک پتوں کی آواز پہ دروازے کی طرف ننگے پاؤں میری جاں اب بھاگا نہیں کرتے.

بَالــــي٘ جَــــٹّی (@im_virk01) 's Twitter Profile Photo

_" *محتاط رہے ایسے لوگوں سے* جو یہ کہتے ہیں کہ پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتی،🙌🏻 _اور پھر برباد کرنے کے بعد کہتے ہیں تالی اک ہاتھ سے نہیں بجتی"🙂💔

بَالــــي٘ جَــــٹّی (@im_virk01) 's Twitter Profile Photo

اُس سے کہنا میرا ساتھ نبھائے آ کر۔۔۔۔!!! میرا یادوں سے گزارا نہیں ہونے والا۔۔۔۔!! اور میں تمہارا ہوں ، تمہارا ہوں فقط💔 باوجود اس کے ، تمہارا نہیں ہونے والا ۔۔!