Rukh (@imissrukh) 's Twitter Profile
Rukh

@imissrukh

an optimistic person who sees the life through her own eyes, hate hypocrisy ⁦,no DM

ID: 2298177344

calendar_today18-01-2014 16:40:54

166,166K Tweet

14,14K Followers

1,1K Following

Rukh (@imissrukh) 's Twitter Profile Photo

علامہ اقبال کہتے ہیں روح کی اصل کیفئیت غم ہے اور خوشی ایک عارضی شے ہے

Rukh (@imissrukh) 's Twitter Profile Photo

مطلب کسی نے احساس دلایا تو آپکو خیال آیا کہ وہ نا منا سب ٹوئیٹس تھیں ورنہ تو آپکو نہ تو کوئی افسوس تھا اور نہ کوئی ارادہ تھا ڈیلیٹ کرنیکا۔۔۔اتنا بے حس تو شیطان ہی ہوسکتا پیدا ہوا صدیق جان تو شیطان نے کہا لو آج ہم بھی صاحب اولاد ہوگئے

𝓐𝔂𝓮𝓼𝓱𝓪 𝓡𝓪𝓷𝓲 (@ayeshar63) 's Twitter Profile Photo

تیز بارش میں کہیں تیز ہواؤں میں رہا اک تیرا ذکر تھا جو میری صداؤں میں رہا کتنے لوگوں سے میرے گہرے مراسم ہیں مگر تیرا چہرہ ہی فقط میری دعاؤں میں رہا

Rukh (@imissrukh) 's Twitter Profile Photo

اللہ خیر کرے ایک اور جنگ سر پر منڈ لا رہی ۔۔۔آج کینٹ میں ویسے بھی 5 اگست کے حوالے سے بینرز لگے ہوئے

Rukh (@imissrukh) 's Twitter Profile Photo

کونسے لاکھوں لوگ احتجاج کے لئے نکل آئے ہیں جو حکومت ڈر رہی ہے اور گرفتاریاں کر رہی ہے اگر پر امن ہیں تو گرفتاریاں کرنا بنتا نہیں

Rukh (@imissrukh) 's Twitter Profile Photo

کیسے بیٹے ہیں ماں کو گرفتار کروا کر خود غائب ہیں ۔۔۔اب آنٹی اپنا مینڈک جیل میں ڈھونڈ لے🤣

Rukh (@imissrukh) 's Twitter Profile Photo

اللہ کرے یہ شخص بچ جائے ، آمین ۔۔۔پر سوچنے کی بات ہے رونگ سائیڈ سے آکر اس نے کتنے لٹر پٹرول بچا لینا تھا۔۔۔اور اگر اسے کچھ ہوگیا تو یہ کو سائیڈ سے آرہا تھا ساری عمر گلٹی فیل کریگا حالانکہ اسکا قصور نہیں

Rukh (@imissrukh) 's Twitter Profile Photo

عثمان ڈار اور عمر ڈار سے اچھا اور بہادر تو یہ Rhino baby ہے کم ازکم اپنی ماں کا دفاع تو کر رہا ہے اور یہ گھٹیا ماں کو آگے کرکے خود بھاگ گئے ہیں