Khushi Malik (@imkushi1) 's Twitter Profile
Khushi Malik

@imkushi1

sᴀᴛɪsғʏ ʏᴏᴜʀ sᴏᴜʟ ɴᴏᴛ ᴛʜᴇ sᴏᴄɪᴇᴛʏ🦋.
  // 𝐍𝐨 𝐃𝐌 🚫 //

ID: 1646956144026439687

linkhttp://x.com/search/from:@imkushi1 calendar_today14-04-2023 19:19:04

4,4K Tweet

10,10K Followers

5,5K Following

Khushi Malik (@imkushi1) 's Twitter Profile Photo

مکان پکا ہو یا کچا ہو، زندگی گــزر جائے گی لیکن ایمان پکا نہ ہوا تو قبر کی زندگی گزارنا مشکل ہو جائے گی۔ پروردگار ہمیں ایمان پر قائم رکھے!!

Khushi Malik (@imkushi1) 's Twitter Profile Photo

اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ پیارے ٹویٹر واسیو ۔۔۔🙌 صباح الخیر ۔۔۔♥️

Khushi Malik (@imkushi1) 's Twitter Profile Photo

اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْـــمَةُ ﷲِ وَبَرَكَاتُهُ کسی سے اپنا موازنہ مت کریں ،کم پہن لیں ،سستا پہن لیں، سادہ کھائیں لیکن حلال کھائیں شـــرم ﷲ سے آنی چاہیئے بندوں سے نہیں....!!

اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْـــمَةُ ﷲِ وَبَرَكَاتُهُ 

کسی سے اپنا موازنہ مت کریں ،کم پہن لیں ،سستا پہن لیں، سادہ کھائیں لیکن حلال کھائیں شـــرم ﷲ سے آنی چاہیئے بندوں سے نہیں....!!
Khushi Malik (@imkushi1) 's Twitter Profile Photo

ایک لمبے عرصے کے بعد مُرشد کا دیدار نصیب ہوا ہے ماشاءاللہ!! انصافیو ریٹویٹ کرتے جاؤ پٹواریوں کو آگ لگاتے جاؤ... 🔥

ایک لمبے عرصے کے بعد مُرشد کا دیدار نصیب ہوا ہے ماشاءاللہ!!
انصافیو ریٹویٹ کرتے جاؤ پٹواریوں کو آگ لگاتے جاؤ... 🔥
Khushi Malik (@imkushi1) 's Twitter Profile Photo

وہ انصافینز جنہوں نے آج مُرشد عمران خان کا دیدار کیا ہے کمنٹ میں "Yes" لکھیں.!! آج آپ سب کو پروموٹ کروں گی... 🙌

Khushi Malik (@imkushi1) 's Twitter Profile Photo

ایک دن میں کپتان کی فوٹو والی "موبائل شیٹس" تیار ہو گئی ہیں...❤️ ڈنگــــرو یہ ہوتا ہے لیڈر 🔥

ایک دن میں کپتان کی فوٹو والی "موبائل شیٹس" تیار ہو گئی ہیں...❤️

ڈنگــــرو یہ ہوتا ہے لیڈر 🔥
Khushi Malik (@imkushi1) 's Twitter Profile Photo

جو باتیں آپ کو "Hurt" کر رہی ہوتی ہیں سمجھیں وہ بھی سبق دے رہی ہوتی ہیں کہ آپ کبھی کسی کے ساتھ ایسا نہ کریں.

Khushi Malik (@imkushi1) 's Twitter Profile Photo

بہت ٹائم ہو گیا ہے پروموشن نہیں کی آج شدت سے دل چاہ رہا ہے پروموشن لسٹ بنانے کا...😔 کیا خیال ہے پروموشن ہو جائے..؟؟

Khushi Malik (@imkushi1) 's Twitter Profile Photo

دُنیا بھر میں مُرشد عمران خان کے شیروں اور شیرنیوں کو پیار بھرا ۔۔۔ اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ ۔۔۔💐 صبح بخیـــر ♥️

Khushi Malik (@imkushi1) 's Twitter Profile Photo

جن کا تعلق "عمران خان" کے قافلے سے ہے جو فالوبیک سو فیصد دیتے ہیں وہ ریٹویٹ کر کے ہینڈل کمنٹ کریں. پروموشن لسٹیں اپڈیٹ کرتی ہوں۔۔۔🙌

Khushi Malik (@imkushi1) 's Twitter Profile Photo

بغیــر کسی لالچ کے "عمران خان" کو سپورٹ کرنے والوں کو خلوص بھرا ۔۔۔ 💐 اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ ۔۔۔🙌

Khushi Malik (@imkushi1) 's Twitter Profile Photo

دُنیا بھر میں مُرشد "عمران خان" کے چاہنے والوں کو خلوص بھرا ۔۔۔ 💐 اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ 🙌 جمعہ مبارکـــــ 🕋

Khushi Malik (@imkushi1) 's Twitter Profile Photo

اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ ۔۔۔ پیارے ٹویٹر واسیو کیسے ہیں آپ سب ایک طویل گیپ کے بعد آج ٹویٹر پر حاضر ہوئی ہوں...!! کوئی ہے جو میرے سلام کا جواب دے گا... ☺️

Khushi Malik (@imkushi1) 's Twitter Profile Photo

پہلے تو لگتا تھا کہ عوام سوشل میڈیا پر ہی انقلاب کا رش لگاتی ہے مگــر آج اپنی آنکھوں سے دیکھ کر آئی ہوں عوامی سمندر..!! انقلاب آ گیا ہے بس وہ مان نہیں رہے... 🙌

Khushi Malik (@imkushi1) 's Twitter Profile Photo

کوئی میرا ٹویٹر اکاؤنٹ لینا چاہتا ہے تو انباکس کریں فری میں دوں گی... 😍 نوٹ : یہ آفر صرف انصافینز کیلئے ہے!!

Khushi Malik (@imkushi1) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھی بہت شرمندگی محسوس ہوتی ہے کیا یہ ملک ہمارا ہے یا فرعونی نسل کا کوئی بیج بطورِ عذاب ہم پر نازل ہو گیا ہے... 😔