Imran Malik (@imranpressnpc) 's Twitter Profile
Imran Malik

@imranpressnpc

Journalist, Council Member National Press Club Islamabad, Social worker
Proud to be a Pakistani 🇵🇰
Love Pak Army ♥️🇵🇰

ID: 2260143974

linkhttp://nationalpressclub.pk calendar_today24-12-2013 11:17:45

29,29K Tweet

3,3K Followers

4,4K Following

Saif Awan (@saifullahawan40) 's Twitter Profile Photo

تازہ اپڈیٹ: ایران نے اسرائیل کے 5 بڑے شہروں میں ایک ساتھ 40 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا ہے،کئی بلڈنگیں ملبے کا ڈھیر بن گئی ہیں۔

Imran Malik (@imranpressnpc) 's Twitter Profile Photo

محسنِ پاکستان ، محسنِ ایران ، محسنِ مسلم امہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ❤️

محسنِ پاکستان ، محسنِ ایران ، محسنِ مسلم امہ 
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ❤️
Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile Photo

ایران کے سرکاری ٹی وی نے پاکستان کی آفیشل پریس ریلیز ایشو کردی! 🇵🇰🇮🇷 "پاکستان امریکہ کی ایران ہونے والی سٹرائکس کی بھرپور الفاظ میں مذمت کرتا ہے" یہ طمانچہ ان سب پر ہے جو صبح سے اپنے ہی ملک کو گالیاں دے رہے تھے حالانکہ انکے لیڈر کا کوئی بیان خود نہیں آئے گا

Dr Syeda Sadaf (@drsyedasadaf_) 's Twitter Profile Photo

یہ لو نتن یاہو کی اولاد بمعہ کمپنی ۔۔۔۔ 👏👏 نیتن یاہو کی اولاد آپکے سامنے ہے۔ جبکہ اسکی ناجائز اولاد آج بھی اسرائیل سے پیسے لے لے کر پاکستان کو بدنام کرہے ہیں۔

Atif Rauf (@atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

امریکا کا ایرانی ایٹمی تنصیبات پر حملہ، پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی خبر جھوٹ نکلی

امریکا کا ایرانی ایٹمی تنصیبات پر حملہ، پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی خبر جھوٹ نکلی
Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile Photo

فیک نیوز الرٹ 🚨🚨 عمران ریاض اور صابر شاکر یہ بھارت سے چلنے والا پروپیگنڈا اگلے چند لمحوں میں پھیلا سکتے ہیں کہ امریکی حملے میں پاکستان ائیر سپیس استعمال ہوئی۔ جس اکاونٹ سے یہ پراپیگینڈا شئیر ہو رہا ہے وہ اکاونٹ RKM بھارت سے آپریٹ ہو رہا ہے اور کرپٹو کے سکیم کرتا ہے۔

Imran Malik (@imranpressnpc) 's Twitter Profile Photo

پاکستان اقوام متحدہ کے چارٹر کے آرٹیکل 51 کے تحت ایران کے اپنے دفاع کے جائز حق کی مکمل حمایت کرتا ہے، جو اسرائیل کی کھلی اور بلا اشتعال جارحیت کے جواب میں ہے۔ اسرائیلی جارحیت نہ صرف خطے بلکہ پوری دنیا کے امن و استحکام کے لیے شدید خطرہ ہے، نائب وزیراعظم پاکستان اسحاق ڈار

Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile Photo

انتہائی اہم 🚨🚨 سب دوست اس جعلی اکاونٹ کو رپورٹ کریں Sahar Emami یہ تحریک انصاف کا ایک لونڈا چلا رہا ہے جو پاکستان کے خلاف گھٹیا ترین پراپیگینڈا میں مصروف ہے اور کرپٹو کے ذریعے فراڈ کر رہا ہے۔ سحر امامی کی ویڈیو آ چکی ہے کہ انکا کوئی اکاونٹ نہیں اسکو شئیر کریں۔

Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile Photo

ہمارے یوتھی بھائی کدھر گالیاں دے رہے ہیں؟ یوتھی بھائیوں! ریٹویٹ کردو یہ ٹویٹ یہ وہی زیک گولڈسمتھ ہیں جن کی انتخابی مہم خود نیازی صاحب نے چلائی تھی اور پاکستانی امیدوار صادق خان کے خلاف چلائی تھی۔ شاباش لائن حاضر ہو

Expose Propaganda (@epropoganda1) 's Twitter Profile Photo

کیا آپ جانتے ہیں عمران خان نے اب تک اسرائیل اور امریکہ کے ایران پر حملوں کی مذمت کیوں نہیں کی ہزاروں بچے جب اسرائیل غزا میں شہید کررہا تھا عین اُسی وقت اسرائیل کی مندوب نے اقوام متحدہ میں PTI اور عمران خان کیلئے آواز اٹھائی تھی یہ بات آپکو کوئی نہیں بتائے گا۔

Safdar Leghari (@leghari_safdar) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختونخوا کے عوام کو دو وقت کی روٹی نصیب نہیں ہوتی اور عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے پنجاب سے آئے پی ٹی آئی کے مجرموں کو عیاشیاں کروائی جاتی ہیں