imran samad (@imransa1968) 's Twitter Profile
imran samad

@imransa1968

My Leader is Imran Khan,# Pakistan Zindabad

ID: 1516886805831983104

calendar_today20-04-2022 21:10:18

48,48K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

Ghazala Abbasi. #گولی_کیوں_چلائی (@1am_ga) 's Twitter Profile Photo

#وقت_ہے_نکلنے_کا #X_promo Ghazala Abbasi. ᵀᵉᵃᵐᵂᵒᵏ خان کو سپورٹ کرنے کی بہت سی وجہ ہیں مگر سب سے بڑی وجہ اب یہ ہے کہ وہ مشکل وقت میں وہ گیدڑوں کی طرح بھاگا نہیں بلکہ شیر کی طرح ڈٹ کر مقابلہ کر رہا ہے۔

#وقت_ہے_نکلنے_کا
#X_promo
Ghazala Abbasi. ᵀᵉᵃᵐᵂᵒᵏ
خان کو سپورٹ کرنے کی بہت سی وجہ ہیں مگر سب سے بڑی وجہ اب یہ ہے کہ وہ مشکل وقت میں وہ گیدڑوں کی طرح بھاگا نہیں بلکہ شیر کی طرح ڈٹ کر مقابلہ کر رہا ہے۔
Asmaa (@asmaa_cheema) 's Twitter Profile Photo

ھر دور کے اپنے اپنے یزید ابن زیاد اور شمر ھوتے ہیں اپنے دور کے یزید ابن زیاد اور شمر کو گالی نکالو 1385 سال پرانے یزید ابن زیاد اور شمر کو گالی نکالنا اسلئے آسان ھے کیونکہ وہ سب مر کھپ چکے ہیں۔۔۔ اپنے دور کے یزید ابنِ زیاد اور شمر کے روبرو سب کی سانس حلق میں اٹک جاتی ھے۔۔۔

imran samad (@imransa1968) 's Twitter Profile Photo

🌱السلام وعلیکم🌱 🌱صبح بخیر🌱 ⚘زندگی جن زخموں سے بھری پڑی ہے- اُن زخموں کا علاج صرف "سجدے" میں ہے⚘

🌱السلام وعلیکم🌱
🌱صبح بخیر🌱
⚘زندگی جن زخموں سے بھری پڑی ہے- اُن زخموں کا علاج صرف "سجدے" میں ہے⚘
imran samad (@imransa1968) 's Twitter Profile Photo

*🌱السلام وعلیکم🌱* 🌱صبح بخیر🌱 ⚘"عزت" سب سے بڑھ کر ہے - ⚘دوستی سے بھی اوپر- ⚘رشتہ داری سے بھی اوپر اور محبت سے بھی اوپر' رکھنے والی اہم ترین چیز عزت ہے⚘

*🌱السلام وعلیکم🌱*
🌱صبح بخیر🌱
⚘"عزت" سب سے بڑھ کر ہے - ⚘دوستی سے بھی اوپر- ⚘رشتہ داری سے بھی اوپر اور محبت سے بھی اوپر' رکھنے والی اہم ترین چیز عزت ہے⚘
imran samad (@imransa1968) 's Twitter Profile Photo

🌱السلام وعلیکم🌱 ⚘اختیارات اور عہدے کا خوبصورت " استعمال" یہی ہے کہ ضرورت مند آپکے دفتر سے باہر جاکر آپکو " گالی" کے بجائے دُعائیں دے⚘

🌱السلام وعلیکم🌱                                     ⚘اختیارات  اور عہدے کا
خوبصورت " استعمال" یہی ہے کہ ضرورت مند آپکے دفتر سے باہر جاکر آپکو " گالی" کے بجائے دُعائیں دے⚘
Ghazala Abbasi. (@786g_) 's Twitter Profile Photo

اگر تم خاموش رہے، تو تاریخ تمہیں بزدل لکھے گی، اب وقت ہے آواز اٹھانے کا! تو آواز اٹھاؤ اور خان کی طاقت بن جاؤ پاکستان #تحریک_آزادی_کی_جنگ Wolves of Kaptan @Kamran Khan IK Ghazala Abbasi. PTI JAPAN🇵🇸❤#804 imran samad

اگر تم خاموش رہے، تو تاریخ تمہیں بزدل لکھے گی،
اب وقت ہے آواز اٹھانے کا!
تو آواز اٹھاؤ اور خان کی طاقت بن جاؤ
پاکستان
#تحریک_آزادی_کی_جنگ
Wolves of Kaptan
@Kamran Khan IK
Ghazala Abbasi.
PTI JAPAN🇵🇸❤#804
imran samad
imran samad (@imransa1968) 's Twitter Profile Photo

🌱السلام وعلیکم🌱 🌱صبح بخیر🌱 سجدوں میں گرنے سے پہلے ان لوگوں کو گلے لگائیں جو آپ کی وجہ سے اذیت میں مبتلا ہیں ! دل آزاریاں معاف نہیں ہوتیں _

🌱السلام وعلیکم🌱
🌱صبح بخیر🌱
سجدوں میں گرنے سے پہلے ان لوگوں کو گلے لگائیں جو آپ کی وجہ سے اذیت میں مبتلا ہیں !
دل آزاریاں معاف نہیں ہوتیں _