Z E E S H A N (@imshanix) 's Twitter Profile
Z E E S H A N

@imshanix

#گل_ساری_سرکار_دی_اے💟

ID: 1383608403822485511

calendar_today18-04-2021 02:28:56

309 Tweet

183 Followers

211 Following

Z E E S H A N (@imshanix) 's Twitter Profile Photo

چلتی ہی جا رہی ہے یہ عمرِ رواں کی ریل۔ ہم کو یہیں اترنا ہے ..... زنجیر کهینچیئے۔

چلتی ہی جا رہی ہے یہ عمرِ رواں کی ریل۔
ہم کو یہیں اترنا ہے ..... زنجیر کهینچیئے۔
Z E E S H A N (@imshanix) 's Twitter Profile Photo

کھنڈرات میں بدل جانے والی پرانی خوبصورت عمارتیں ثبوت ہیں کہ ہمیں بھی بُھلا دیا جائے گا....!!!

Z E E S H A N (@imshanix) 's Twitter Profile Photo

جس کے نام پہ چھٹی ہو گی خود وہ کام پر جائے گا کل میرے وطن میں مزدور کا دن منایا جائے گا

جس کے نام پہ چھٹی ہو گی خود وہ کام پر جائے گا
کل میرے  وطن میں  مزدور کا دن منایا  جائے گا
Z E E S H A N (@imshanix) 's Twitter Profile Photo

قدر نبی دا اے کی جانن ، دنیا دار کمینے قدر نبی دا جانن والے سو گئے وچ مدینے اور بے حِسی و بے شرمی تو یہ ہے کہ انسان کو اپنے لیڈر کے لیے تو غصہ آجائے مگر جان جاناں کائنات ﷺ کی بے حرمتی پر غیرت نہ جاگے۔۔۔۔

Z E E S H A N (@imshanix) 's Twitter Profile Photo

احباب گرامی قدر! آج کے چاندی کے ریٹ کے حساب سے اگر کسی کے پاس 135660 روپے ہیں (یعنی 2584*52.5=135660 ) تو اس بندے پر قربانی واجب ہے اب اس بندے پر ہے کہ وہ قربانی کر کہ یہ فریضہ ادا کرے یا اپنے مال کو سنبھال کر اپنے لیے وبال جاں بنائے #EidAlAdha #eid2023 #eid1444AH

احباب گرامی قدر!

آج کے چاندی کے ریٹ کے حساب سے اگر کسی کے پاس 135660 روپے ہیں  (یعنی 2584*52.5=135660 ) تو اس بندے پر قربانی واجب ہے
اب اس بندے پر ہے کہ وہ قربانی کر کہ یہ فریضہ ادا کرے یا اپنے مال کو سنبھال کر اپنے لیے وبال جاں بنائے
#EidAlAdha 
#eid2023 
#eid1444AH
Z E E S H A N (@imshanix) 's Twitter Profile Photo

عجیب تیری سیاست، عجیب تیرا اسلام یزید سے بھی دوستی ،حسین کو بھی سلام #محرام_الحرام_۱۴۴۵

Z E E S H A N (@imshanix) 's Twitter Profile Photo

عورت کی اس سے بڑی آزادی کیا ہو گی کہ اسکی کوئی بیوی نہیں ہوتی مشتاق احمد یوسفی ✓

Z E E S H A N (@imshanix) 's Twitter Profile Photo

اگر ایرانی اہل تشیع ہیں ان کے ساتھ نہیں کھڑے ہونا تو نیتن یاہو کے ساتھ کھڑے ہو جاؤ وہ پکا مسلمان ہے