Inaam UL haq (JUI) (@inaamjui0) 's Twitter Profile
Inaam UL haq (JUI)

@inaamjui0

@JUIinaam

ID: 1700826369591058432

linkhttp://JuiPak.org.pk calendar_today10-09-2023 11:00:09

14,14K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Bilal Khattak (@bilalktkjui) 's Twitter Profile Photo

پختون خواہ کے عوام کو چاہیے کہ اٹھ کھڑے ہو ان خبیث خنزیر pti حکومت کے خلاف خود آپریشن لانگور کا اعلان کرے یہ فتنہ ختم جنگ جهگڑے ختم

پختون خواہ کے عوام کو چاہیے کہ اٹھ کھڑے ہو ان خبیث خنزیر pti حکومت کے خلاف خود آپریشن لانگور کا اعلان کرے یہ فتنہ ختم جنگ جهگڑے ختم
JUI District karak (@juikarakofl) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی خیبرپختونخوا کو باجوڑ آپریشن شروع کرنے کے بدلے ثمرات آنا شروع عدالت نے علی آمین گنڈا پور کے پچھلے ہفتے جاری ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری آج منسوخ کر دیا ہے۔ #آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور

وزیراعلی خیبرپختونخوا کو باجوڑ آپریشن شروع کرنے کے بدلے ثمرات آنا شروع عدالت نے علی آمین گنڈا پور کے پچھلے ہفتے جاری ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری آج منسوخ کر دیا ہے۔
#آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور
Dr-Ahmad Mustafa (@drahmad_mustafa) 's Twitter Profile Photo

آپ قبائل میں فوجی آپریشنز کی حمایت کریں تو قبائل کے دوست اور ہم مخالفت کریں تو قبائل دشمن۔ #آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور

Albasiti (@albasiti_786) 's Twitter Profile Photo

ہر قبائلی مشر کی زبان پر مولانا۔ قبائلی غمخوار لیڈر مولانا فضل الرحمان #آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور

Jamiat Social Media Team (@jamiatpage_1) 's Twitter Profile Photo

طاقت کا استعمال کسی صورت میں مسئلے کا حل نہیں ہم نے جو رائے قائم کی، وقت نے اسکو درست ثابت کیا۔ فاٹا آپریشن کے حوالے سے مولانا صاحب کی تاریخی گفتگو #آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور

Maulana Atta ul Haq Darvish (@darvishjui) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد: امیر جےیوآئی خیبرپختونخواہ سینیٹر مولانا عطاءالرحمان صاحب کے زیر صدارت سینیٹ کے قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا اجلاس، سینیٹر مولانا عطاءالحق درویش کی خصوصی شرکت۔ #JUIDigitalMediaKP #TeamJUIKP

اسلام آباد: امیر جےیوآئی خیبرپختونخواہ سینیٹر مولانا عطاءالرحمان صاحب کے زیر صدارت سینیٹ کے قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا اجلاس،
سینیٹر مولانا عطاءالحق درویش کی خصوصی شرکت۔

#JUIDigitalMediaKP #TeamJUIKP
𝐀𝐬𝐚𝐝 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐉𝐮𝐢 (@masadullah_) 's Twitter Profile Photo

یہ تصویر صوبائی حکومت اور پی ٹی آئی کے منہ پر ایک زور دار طمانچہ ہے لوگ نقل مکانی پر مجبور ہوگئے!!! #آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور

یہ تصویر صوبائی حکومت اور پی ٹی آئی کے منہ پر ایک زور دار طمانچہ ہے 
لوگ نقل مکانی پر مجبور ہوگئے!!!

 #آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور
Saeed Ullah Khan (@jui_nw) 's Twitter Profile Photo

باجوڑ آپریشن اور نامساعد حالات پر مولانا عطاء الرحمن کا سینیٹ میں توجہ دلاو نوٹس #آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور

باجوڑ آپریشن اور نامساعد حالات پر مولانا عطاء الرحمن کا سینیٹ میں توجہ دلاو نوٹس
#آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور
Maulana Atta ul Haq Darvish (@darvishjui) 's Twitter Profile Photo

[ توجہ دلاؤ نوٹس ] میں سینیٹر مولانا عطاءالرحمن اور سینیٹر مولانا عطاءالحق درویش اس معزز ایوان کی توجہ ایک انتہائی اہم مسئلہ کی طرف دلانا چاہتا ہوں کہ باجوڑ ایجنسی ماموند میں حالیہ آپریشن سے عام عوام متاثر ہو رہے ہیں۔ کئی لوگ زخمی اور شہید ہوئے ہیں اور بہت زیادہ لوگ زخمی ہیں

[ توجہ دلاؤ نوٹس ]

میں سینیٹر مولانا عطاءالرحمن اور سینیٹر مولانا عطاءالحق درویش اس معزز ایوان کی توجہ ایک انتہائی اہم مسئلہ کی طرف دلانا چاہتا ہوں کہ باجوڑ ایجنسی ماموند میں حالیہ آپریشن سے عام عوام متاثر ہو رہے ہیں۔ کئی لوگ زخمی اور شہید ہوئے ہیں اور بہت زیادہ لوگ زخمی ہیں
Inaam UL haq (JUI) (@inaamjui0) 's Twitter Profile Photo

ہمارے شہداء کا خون باجوڑ کی مٹی پر گواہ ہے کہ جمعیت علمائے اسلام نے امن کی خاطر جانیں دیں لیکن ظالم کے ساتھ سمجھوتہ نہیں کیا۔ #30_جولائی_یوم_شہدائے_باجوڑ #آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور

ہمارے شہداء کا خون باجوڑ کی مٹی پر گواہ ہے کہ جمعیت علمائے اسلام نے امن کی خاطر جانیں دیں لیکن ظالم کے ساتھ سمجھوتہ نہیں کیا۔
#30_جولائی_یوم_شہدائے_باجوڑ
#آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور
Maulana Muhammad Anwar (@mmuhammadanwar1) 's Twitter Profile Photo

یہی ایمان ہے جو ظالم کو للکارنے کی جرأت دیتا ہے، ورنہ دنیاوی طاقتوں کے سامنے سچ بولنا آسان نہیں ہوتا۔

Sadaqat Khan (@sadaqatkhan_95) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر کو سنئیے کہتے ہیں صوبائی حکومت کی اجازت کے بغیر صوبے میں آپریشن ممکن ہی نہیں۔ اب گنڈا پور جواب دے دوغلے پن کی انتہاء #آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور

Ihsan Ullah Khan 🇵🇰 (@iamihsanmarwat) 's Twitter Profile Photo

شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے ہمیں خبر ہے لٹیروں کے ہر ٹھکانے کی #آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور #شہد_پوری_گیدڑ_بھپکی

شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے 
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے ہر ٹھکانے کی

#آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور #شہد_پوری_گیدڑ_بھپکی
ابابیل (@arbabkasho) 's Twitter Profile Photo

"میں جیل برداشت کر سکتا ہوں، ہر سختی برداشت کر سکتا ہوں، لیکن امن کی جنگ ضرور جیتوں گا، ان شاء اللہ" امیر جے یوآئی باجوڑ مولانا عبدالرشید #آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور

Inaam UL haq (JUI) (@inaamjui0) 's Twitter Profile Photo

زہ جیل برداشت کوم ھرہ سختہ برداشت کوم خو دہ امن جنگ بہ گٹم انشاءاللہ ۔ باباۓ آمن مولانا عبدالرشید صاحب ✌👍 #آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور

Inaam UL haq (JUI) (@inaamjui0) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلٰی علی امین گنڈاپور کا کھل کر قبائلی اضلاع میں کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان، تحریک انصاف کے ڈھیٹ کارکنان اب کونسی تاویل پیش کرینگے ؟ #آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور

Inaam UL haq (JUI) (@inaamjui0) 's Twitter Profile Photo

باجوڑ میں جاری حالیہ کشیدگی اور نامساعد حالات پر مولانا عطاء الرحمن کا سینیٹ میں توجہ دلاو نوٹس،نو منتخب سینیٹر مولانا عطاء الحق درویش کے بھی دستخط موجود #آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور

باجوڑ میں جاری حالیہ کشیدگی اور نامساعد حالات پر مولانا عطاء الرحمن کا سینیٹ میں توجہ دلاو نوٹس،نو منتخب سینیٹر مولانا عطاء الحق درویش کے بھی دستخط موجود
#آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور