inam ullah (@inamg1234567) 's Twitter Profile
inam ullah

@inamg1234567

ID: 1481269454889791490

calendar_today12-01-2022 14:19:35

56,56K Tweet

695 Followers

349 Following

inam ullah (@inamg1234567) 's Twitter Profile Photo

" وہ اپنے لِہجے سے غالب کو میّر کرتی ہے ہزاروں وَاہ کو ہَائے بَنانا جانتی ہے! اُور ایک یہ کہ بَلا کی وہ خُوبصورت ہے! دُوسرا یہ کہ کافی بَنانا جانتی ہے ❤️🫰

" وہ اپنے لِہجے سے غالب کو میّر کرتی ہے
       ہزاروں وَاہ کو ہَائے بَنانا جانتی ہے!
      اُور ایک یہ کہ بَلا کی وہ خُوبصورت ہے!
      دُوسرا یہ کہ کافی بَنانا جانتی ہے 
❤️🫰
inam ullah (@inamg1234567) 's Twitter Profile Photo

ہے کہاں کا ارادہ تمھارا صنم، کس کے دل کو اداؤں سے بہلاؤ گے سچ بتاؤ کے اس چاندنی رات میں کس سے وعدہ کیا ہے کہاں جاؤ گے دیکھو! اچھا نہیں یہ تمھارا چلن یہ جوانی کے دن اور یہ شوخیاں یوں نہ آیا کرو بال کھولے ہوئے ورنہ دنیا میں بدنام ہو جا ؤ گے Honestly bs ghomny ja rhy❤️ 🤧🤧

inam ullah (@inamg1234567) 's Twitter Profile Photo

Hum sary colleagues Indiana Pakistani hain Wo Keh rhy thy ap q ni interested match 🥺 main UN ko Kiya btaon Kuch sundriyon ny block krny ki dhmki lga rkhi thi😭😭 😭😭 ᴿᴬᴶᴬ🤍 ab btao Kiya kron

inam ullah (@inamg1234567) 's Twitter Profile Photo

السلام و علیکم 💖 کیسے ہیں آپ سب لوگ ایکس واسیو دنیا کچھ بھی چھین لے اگر آپ خود کو نہ کھوئیں، تو کچھ بھی نہیں کھویا 🤞🫰❤️🌹

السلام و علیکم 💖 
کیسے ہیں آپ سب لوگ ایکس واسیو 
دنیا کچھ بھی چھین لے اگر آپ خود کو نہ کھوئیں، تو کچھ بھی نہیں کھویا
🤞🫰❤️🌹
inam ullah (@inamg1234567) 's Twitter Profile Photo

اس نے بس اتنا کہا وہ بلا کی حسین ہے باخدا میں یقین کر بیٹھا اتنی سی بات ہے ❤️❤️🫰

اس نے بس اتنا کہا وہ بلا کی حسین ہے 
باخدا میں یقین کر بیٹھا اتنی سی بات ہے 
❤️❤️🫰
inam ullah (@inamg1234567) 's Twitter Profile Photo

کوئی مجھ سے پوچھے ؟ کون تھی وہ میں کہاوں گا بہت خاص اک خواب تھی حسین سا ان دیکھا سا ان چاہا سا ❤️❤️🫰

inam ullah (@inamg1234567) 's Twitter Profile Photo

کیا پھر نہ رواں ہوگا وہ آواز کا دریا کیا تشنہ سماعت لیے مر جائیں گے ہم لوگ ❤️🫰

کیا پھر نہ رواں ہوگا وہ آواز کا دریا
کیا تشنہ سماعت لیے مر جائیں گے ہم لوگ
❤️🫰
inam ullah (@inamg1234567) 's Twitter Profile Photo

کتنا آساں ہے ظاہر میں وضو سے رہنا کتنا دشوار ہے باطن کو نمازی رکھنا !!🌹 شبِ بخیر دوستو 💐🌹

inam ullah (@inamg1234567) 's Twitter Profile Photo

شب بھر ہم نے دیواروں سے باتیں کی وہ باتیں جو تجھ سے کرنے والی تھیں ❤️🫰

inam ullah (@inamg1234567) 's Twitter Profile Photo

میں بتاتا ہوں پریشانیاں اپنی وہ اے ٹی ایم لے کر کہتی ہے خدا خیر کرے گا 🤭

inam ullah (@inamg1234567) 's Twitter Profile Photo

Exactly 💯 Mujhy X py aik insan humaisha yad rhy ga jis ny btaya k hum ko apny ap sy peyar krna chaiyy jb implement Kiya to realize hua k Kitna important hota khud sy peyar krna 💓♥️🫰 Now I love myself 💖

inam ullah (@inamg1234567) 's Twitter Profile Photo

جتنی بار میں تجھ کو دیکھتا ہوں پل پل یاد آتی ہے تیرے چہرے پہ جو تارے بکھرے ہیں ان میں خود کو روز سنوارتا ہوں Lines 👏 ❤️❤️🫰🫰