inamullahbugti 💙 (@inambugti44) 's Twitter Profile
inamullahbugti 💙

@inambugti44

Fondishan

ID: 1610178933407850496

calendar_today03-01-2023 07:39:23

2,2K Tweet

1,1K Followers

2,2K Following

inamullahbugti 💙 (@inambugti44) 's Twitter Profile Photo

ماشاءاللہ گلگت کے چیری اور ناشپاتی پک گئے اب صرف کھانے کی باری ہے Shehr Bano Official آپ اگر میری طرف جامن بھیجتے تو آپ کی طرف میں بھی یہ بھیجتا 🤣🤣

inamullahbugti 💙 (@inambugti44) 's Twitter Profile Photo

یہ بندہ گالیاں دیے کر یہاں تک پہنچا ہے اور کوئ خاص کارنامہ نہیں بس گندی گالیا

inamullahbugti 💙 (@inambugti44) 's Twitter Profile Photo

فیصل آباد سے بھی فیصلہ آ گیا‼️‼️ شاہ محمود، اسد عمر، علی امین، عمر ایوب، زرتاج گل، شبلی فراز، رائے حسن نواز، فرخ حبیب سمت 108 مجرمان کو سزائیں۔ عمر ایوب، شبلی فراز اور زرتاج گل دس سال کے لیے جیل کے مہمان قرار

فیصل آباد سے بھی فیصلہ آ گیا‼️‼️
شاہ محمود، اسد عمر، علی امین، عمر ایوب، زرتاج گل، شبلی فراز، رائے حسن نواز، فرخ حبیب سمت 108 مجرمان کو سزائیں۔ 
عمر ایوب، شبلی فراز اور زرتاج گل دس سال کے لیے جیل کے مہمان قرار
inamullahbugti 💙 (@inambugti44) 's Twitter Profile Photo

2035ء تک ہم چاند پر پہنچنے کے پروگرام کو بھی کامیابی سے مکمل کریں گے۔ احسن اقبال لیکن عوام پے چڑھ کر جائے گے

2035ء تک ہم چاند پر پہنچنے کے پروگرام کو بھی کامیابی سے مکمل کریں گے۔ احسن اقبال
لیکن عوام پے چڑھ کر جائے گے
inamullahbugti 💙 (@inambugti44) 's Twitter Profile Photo

یار اس کے پاس ایسا کیا ہے جو پی ٹی آئ والے سب کو چھوڑ کر اس کو سیٹ دیتے ہے نہ قربانی نہ اور کچھ آخر کیا وجہ ہے

یار اس کے پاس ایسا کیا ہے 
جو پی ٹی آئ والے سب کو چھوڑ کر اس کو سیٹ دیتے ہے 
نہ قربانی نہ اور کچھ 
آخر کیا وجہ ہے
inamullahbugti 💙 (@inambugti44) 's Twitter Profile Photo

ٹرمپ نے پاکستان سے نہیں بلکہ عوام میں سے تیل نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔۔۔😂

ٹرمپ نے پاکستان سے نہیں بلکہ عوام  میں سے تیل نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔۔۔😂
inamullahbugti 💙 (@inambugti44) 's Twitter Profile Photo

مجھے بہت تشویش ہے کہ ہماری انڈیا سے جنگ بندی کی اطلاع امریکہ سے مل رہی ہے اور تیل اور۔ تجارتی معاہدوں کی اطلاع بھی امریکہ سے مل رہی ہے لگتا ہے ایک سال بعد ہم لوگ جو لنچ حافظ صاحب نے کیا تھا اسکی قیمت ادا کرے گے

inamullahbugti 💙 (@inambugti44) 's Twitter Profile Photo

اس کی سب سے بڑی وجہ جہیز ہے جہیز جیسی لعنت کو ختم کرنا چاہی ہے میرے بھی کچھ دوست جو بغیر شادی کے پھر رہے ہے

اس کی سب سے بڑی وجہ جہیز ہے 
جہیز جیسی لعنت کو ختم کرنا چاہی ہے 
میرے بھی کچھ دوست جو بغیر شادی کے پھر رہے ہے
inamullahbugti 💙 (@inambugti44) 's Twitter Profile Photo

اللہ آپ سے چھوٹی عمر میں بڑے کام لے رہا ہے اللہ آپ کے مستقبل کو روشن کرےب

inamullahbugti 💙 (@inambugti44) 's Twitter Profile Photo

یومِ شہداء پولیس کے حوالے سے صوبہ بھر میں تقریبات کا آغاز، پنجاب بھر میں پولیس شہداء کی یاد میں شمعیں روشن کی جا رہی ہیں۔

یومِ شہداء پولیس کے حوالے سے صوبہ بھر میں تقریبات کا آغاز، پنجاب بھر میں پولیس شہداء کی یاد میں شمعیں روشن کی جا رہی ہیں۔
inamullahbugti 💙 (@inambugti44) 's Twitter Profile Photo

نوسانی قوم کے عظیم سرمایہ اور قابل فخر سفید ریش پورے قوم کو سوگوار گرگئیے ۔ اللہ پاک مغفرت فرمائے آمین انا للہ وانا الیہ راجعون

نوسانی قوم کے عظیم سرمایہ اور قابل فخر سفید ریش  پورے قوم کو سوگوار گرگئیے ۔
اللہ پاک مغفرت فرمائے آمین 
انا للہ وانا الیہ راجعون
inamullahbugti 💙 (@inambugti44) 's Twitter Profile Photo

سوئی سے کشمور جانے کا کرایہ 250 سے 300 جبکہ واپسی پر یہی فیصلہ 500 سے 600 روپے میں طے کروایا جا رہا ہے کرایوں میں من مانی اضافے پر مسافر پریشان انتظامیہ سے ایکشن کی اپیل

سوئی سے کشمور جانے کا کرایہ 250 سے 300 جبکہ واپسی پر یہی فیصلہ 500 سے 600 روپے میں طے کروایا جا رہا ہے 
کرایوں میں من مانی اضافے پر 
مسافر پریشان 
انتظامیہ سے ایکشن کی اپیل
inamullahbugti 💙 (@inambugti44) 's Twitter Profile Photo

عمران خان۔کو۔جیل میں دو سال بیت گئے پاکستان کا اب تک کا سب مشکل سیاسی قید عمران خان کاٹ رہا ہے نواز شریف اور زرداری کو بھی اندازا ہوگیا ہے آج کے بعد قید ایسے گزارنی ہے 😭😭😭

عمران خان۔کو۔جیل میں دو سال بیت گئے 
پاکستان کا اب تک کا سب مشکل سیاسی قید عمران خان کاٹ رہا ہے 
نواز شریف اور زرداری کو بھی اندازا ہوگیا ہے آج کے بعد قید ایسے گزارنی ہے 
😭😭😭