السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ہمیں 14 عدد یتیم مستحق (طلبا) بچوں کے لئے یونیفارم اور اسکول کورسز کی ضرورت ہے
اہل استطاعت سے اپیل ہے اللہ کی توفیق سے مستحق بچوں کو علم کی حصول کے لئے آپ اپنی زکوة سے مدد کریں
اللہ تعالی آپ کو اس کا پورا پورا بدلہ دے گا ان شاءاللہ
جزاکم اللہ احسن